Pak Vote 🗳 (@pakvote) header
Pak Vote 🗳 (@pakvote) profile picture

پاکستانی عوام کی رائے۔ بہترنتائج کےلیےووٹ کرکےری ٹویٹ کریں۔ ۱۸کروڑآبادی کی رائے۵کےاعتمادی وقفےسے۹۵فیصدتک صحیح جاننےکےلئے۳۸۴ووٹ کافی ہوتےہیں۔

Pakistan
Joined November 2010
Photo by Pak Vote 🗳 (@pakvote)Photo by Pak Vote 🗳 (@pakvote)
آپ تین بڑی سیاسی جماعتوں میں کس کو ووٹ ڈالیں گے ؟
7%PMLN
36%PPP
57%PTI
91,932 votes • Final results
475
1,400
84
1,834
171,664
آپ کس پارٹی کو اپنے ووٹ کا حقدار سمجھتے ہیں؟ #Elections2024 #Pakistan
19%PMLN
72%PTI
2%PPP
7%Other
97 votes • Final results
1
3
2
577
سلیم صافی نے بیان دیا کہ نوازشریف پی ایم ہاؤس کا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے تھے۔ کچھ لوگ اس بیان کو غیرحقیقی کہہ رہے ہیں جبکہ کچھ اس بیان کو سچ مان کر انکا دفاع کر رہے ہیں۔ آپ سلیم صافی کے بیان پر کیا رائے رکھتے ہیں؟ #SaleemSafi ووٹ دے کر ری ٹوئیٹ کریں
69%غیرحقیقی بیان دیا
24%سچ پر مبنی بیان دیا
7%معلوم نہیں
1,265 votes • Final results
18
30
3
30
کیا فلسطین کے بہتر حل کے لیے پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے چاہیے؟ نوٹ: ریاست اسرائیل اب ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے جیسے بین الاقوامی سطح پر نہیں جھٹلایا جا سکتا، 161 ممالک اسرائیل کو آزاد ریاست تسلیم کرتے ہیں۔ #israel #pakistan
27%ہاں
65%نہیں
8%معلوم نہیں
716 votes • Final results
12
9
3
14
وزیراعظم عمران خان کہاں رہیں گے؟ (ووٹ دے کر ریٹویٹ کریں) #PrimeMinisterImranKhan
23%وزیراعظم ہاؤس
6%پنجاب ہاؤس
51%منسٹر اینکلیو
19%بنی گالہ
1,078 votes • Final results
6
26
31
آپ کسے ووٹ دے رہے ہیں؟ آج لازمی گھر سے نکلیں دوستوں رشتہ داروں کوبھی ساتھ لیں اور ووٹ دیں۔ یہ ووٹ اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ آج کے دن پرمنحصر ہے کہ آپ اور پاکستان کے اگلے ۵ سال کیسے گزریں گے۔ ۵ سال میں ۱ بار آنے والے اس موقع کو ضائع مت کیجئے گا۔ #PakistanElection2018
60%PTI
29%PMLN
3%PPP
7%Other
1,241 votes • Final results
11
20
1
32
Pak Vote 🗳 retweeted
#TwitterPoll: Ok so you use your smartphone with...
10%1. Protective case
35%2. Glass protection
33%Both 1 & 2
23%No protection at all
52 votes • Final results
2
1
کیا آپ ن لیگ کی گزشتہ پانچ سالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
32%ہاں
68%نہیں
661 votes • Final results
9
15
16
Assume its the day of General Election 2018, there is a ballot paper before you in the polling station, now please poll your vote to your favourite party carefully? @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @ImranKhanPTI
87%PTI
6%PMLN
7%PPP
115 votes • Final results
2
11
4
11
کیا چھوٹے بچوں کو جنسی تشدد سے بچاؤ کا شعور دینے کیلئے اسکولوں میں مناسب تعلیم دینے کی ضرورت ہے؟ #JusticeForAllChildren #JusticeForZainab
73%ہاں
27%نہیں
155 votes • Final results
3
3
6
اپنی رائے کا اظہار کریں: عدلیہ شریف خاندان سے ۔۔۔
67%انصاف کر رہی ہے
33%انتقام لے رہی ہے
1,001 votes • Final results
17
25
35
حلقہ این اے ۱۲۰ میں جیت کس کی ہوگی؟ #PakVote #NA120
38%کلثوم نواز(PMLN)
62%یاسمین راشد(PTI)
1,069 votes • Final results
13
15
36
Pak Vote 🗳 retweeted
QUICK POLL : Answer YES if you agree or NO if u do not agree. No comments please. POLICE HAVE THE RIGHT TO BE ABUSIVE? @crimeairnetwork
35%Yes
65%No
31 votes • Final results
1
1
(پوری قوم وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کا مطالبہ کررہی ہے۔ بابراعوان) کیا آپ اس مطالبے میں شامل ہیں؟
66%ہاں
34%نہیں
700 votes • Final results
20
21
1
45
بجلی کی پیداوار 18000 میگاواٹ سے زیاده اور مانگ 20000 میگاواٹ کے قریب۔ کیا آپ کے علاقہ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟
67%ہاں
33%نہیں
405 votes • Final results
14
5
1
24
کیا آپ کے ملک میں عید کا چاند نظر آگیا ہے؟ #Eid
36%ہاں
64%نہیں
179 votes • Final results
4
4
9
چمپینز ٹرافی کا فائنل کون جیتے گا؟ #PakVInd #CT17Final #CT17 #PakVote
90%پاکستان
10%بھارت
630 votes • Final results
15
9
1
30
چیمپئنز ٹرافی کے پہلےسیمی فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے۔ آپکے خیال میں کون جیتے گا؟ #PAKvENG #CT17
81%پاکستان
19%انگلینڈ
714 votes • Final results
11
10
40
Pak Vote 🗳 retweeted
Do you think #PanamaCase decision can bring any change in the life of an #AamAadmi ?
65%Yes
35%No
386 votes • Final results
12
6
15
Pak Vote 🗳 retweeted
Do you feel "safe" living in #Pakistan ?
63%Yes
37%No
143 votes • Final results