ASIF ALI (@pgckk) header
ASIF ALI (@pgckk) profile picture

A Proud Pakistani🇵🇰.

Pakistan
Joined July 2017
Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)Photo by ASIF ALI (@pgckk)
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف🔥🚨
2
169
802
7,064
2 وزیروں کے گھروں کی renovation کیلئے کل ٹینڈر آیا، رانا ثنا اللہ کے گھر کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر ہے، چودھری سالک حسین صاحب کا گھر ہے، کیا کفایت شعاری اقدامات وزیروں پر لاگو نہیں ہوتے۔ صحافی ثنا اللہ خان @SanaullahDawn کا سوال
27
890
19
3,308
107,939
غریب ملک کے امیر وزیراعظم کی شاہ و جلال وزیراعظم شہباز شریف بڑے بھائی نواز شریف بھتیجی مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شان و شوکت کے ساتھ مظفراباد پہنچ گئے گاڑیوں کے قافلے ساتھ ۔۔۔۔
1
48
138
4,784
ترک پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں آواز بلند ترکی کی اپوزیشن پارٹی کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے حق میں آواز بلند کی
9
435
2
1,507
10,724
انتخابات قریب آتے ہی کچھ سیاسی جماعتیں انقلابی بن جائیں گی! عمران ریاض خان کا دعویٰ
1
176
1,019
7,995
عمران خان کےخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندہونی چاہئیں ترکی کی ینی پارٹی کےرکن پارلیمنٹ بلال بیلیجی!کا مطالبہ🚨
2
424
1
1,515
10,112
گیم اوور ڈرامہ ختم بلاول نو مئی پہ عسکری سکرپٹ پڑھتے ہوئے صرف 24 گھنٹے بھی اصلیت نہ چھپا سکے!
106
2,304
44
9,030
280,093
تلخی ہو گئی اور بلاول صاحب کا شاہزیب صاحب کے ساتھ انٹرویو زیادہ وائرل ہو گیا۔۔ورنہ سوال کل کمال کے بادامی صاحب کے تھے۔
15
172
1
1,725
18,043
ASIF ALI retweeted
میں آپ کو آن رکارڈ کہہ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم نہ قومی اسمبلی کی اور نہ صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیتی جو جماعت ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ نہیں جیت سکتی وہ ہمیں درس دے گی کہ صوبے کا مستقبل کیا ہو گا اخلاقی طور پہ ان کے پاس یہ بات کرنے کا حق ہی نہیں ! سعید غنی ۔۔
5
336
4
1,517
17,364
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے بولا "زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا" سلمان صفدر
33
263
1,908
🚨القادر کیس کی live streaming کے لیے میری درخواست پڑی ہوئی ہے عدالت نے اس پر دستخط کرنے ہیں ہم چاہتے ہیں القادر کیس controversial ہو چکا ہے انصاف کا تقاضہ ہے کہ پوری قوم کیس کی کاروائی دیکھے ۔ بیرسٹر سلمان صفدر
3
353
1
1,069
6,856
ASIF ALI retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 پورے دو مہینے بہنیں اڈیالہ جیل عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لئے پہنچ گئی ہیں
9
825
3
3,567
17,599
صوبوں کی تجویز دینے والے نے کبھی الیکشن نہیں لڑا، بلاول بھٹو
2
88
1
505
3,288
کہانی سامنے آنا شروع ہو گئی ہے🚨🚨 "بہت جلد لاہور سے جان چھوٹ جائے گی،گوجرنوالہ سے جہلم تک صوبہ ناردرن پنجاب بننا ہے وزارت اعلی گجرات والوں کے پاس آئے گی" موسیٰ الہی
43
268
7,339
قوم کی خوشحالی عمران خان صاحب کی رہائی سے جڑی ہوئی ہے۔ ملک میں امن و استحکام بھی عمران خان صاحب کی واپسی کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ آپ مزید نفرتیں اور انتشار چاہتے ہیں یا ملک کی خوشحالی کے بارے میں سوچیں گے؟ 1/2 @OfficialDGISPR
2
15
41
535
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥 جیو نیوز نے چار سال بعد پہلی مرتبہ عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے لکھے گئے خط کے اوپر ایک شاندار ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اسے ہر جگہ وائرل کردو۔
19
1,047
5
2,847
140,882
صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب کے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہے خان صاحب کی دونوں بہنیں اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں گی اور اس بار وکلاء کی بڑی تعداد بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر موجود ہو گی۔
1
104
474
3,352
ASIF ALI retweeted
مخصوص نشستوں کا مال غنیمت بلاول اور حضرت مولانا فضل الرحمن دونوں نے وصول کیا، رانا ثنااللہ
23
670
6
3,945
88,173
ASIF ALI retweeted
سوپر سے بھی اوپر سی ایم زبردستی مسکرانے کی کوشش کیوں کر رہی ہے ؟
اہم ملاقات اور وہ بھی آؤٹ ڈور !
4
26
161
3,581