خان صاحب نے حکومت ملنے کے بعد سب گورنر ھاؤس کو گرانے کی چول ماری تھی. گورنر ھاؤس تو نہ گرا سکے ھاں البتہ خود بہت گر گئے تھے اور آج تک مسلسل گر رھے ھیں
آخری افغانی کے یہاں سے جانے تک اور بی ایل اے . ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے آخری دھشت گرد کو جہنم واصل کرنے تک آپ نے آرام سے نہیں بیٹھنا. پوری قوم آپ کی کامیابی کے لیئے دعا گو ھے. اللہ کی امان ھو آپ سب پر
سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے
تم نے میری مثال دی ہوتی
پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے
تم نے اپنی مثال دی ہوتی
پوچھا کیسے گهٹا برستی ہے
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی
پوچھا رک رک کے کون چلتا ہے
میرے دل کی مثال دی ہوتی
کاش سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا
بات تم نے سنبھال لی ہوتی...!!!
تحریک انصاف کی خاتون کارکن صنم جاوید کو شادی کے 17 سال بعد معلوم ھوا کہ اس کی اس کے شوھر سے زیہنی ھم آہنگی نہیں ھے. تالیاں اس لیئے صنم جاوید نے کورٹ میں خُلع کا کیس دائر کر دیا
تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے خلع کی درخواست دائر کر دی۔
صنم جاوید کے مطابق خاوند کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی نہیں ہے، ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے سے بہت سے مسائل پیدا ہو گئے ہیں،صنم جاوید کی شادی 17 سال قبل ہوئی تھی,اس شادی سے ان کے دو بچے ہیں۔ صنم جاوید ان دنوں جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں
سلمان اکرم راجا کو اپنا نفسیاتی علاج کرانا چاہئیے وہ اپنے موڈ اور زبان پر کنٹرول نہیں کر سکتے ان کو Anger Management کا مسئلہ ہے میں نے سنا ہے کوئی علاج کرا بھی رہے ہیں
مرشد کی نحوست کا اپنا ھی لیول ھے. یہ جس درخت کے نیچے بیٹھ جائے وہ درخت ساری زندگی ھرا نہیں ھوتا. یہ جس گھر میں گھس جائے وہ گھر برباد ھو جاتا ھے
مولانا کا عمران نیازی سے ملنا اس کی سیاست کا زوال اور زلت کی ابتدا ھے کیونکہ اس عمران نیازی سے جو بھی ملا بڑا ھی زلیل ھوا. جن 15 امریکی سینیٹرز نےعمران نیازی کی رھائی کے لیئے خط لکھا تھا سب کے سب ھار گئے. مولانا فضل الرحمن کا حال بھی بہت بُرا ھونا ھے.
اسپین میں مقیم یوتھیئے نے اپنے بیوی بچوں کو اسپین بلانے کے لیے دستاویزات بنوائیں، ڈی این اے ٹیسٹ میں پانچ میں سے چار بچے کسی اور کی اولاد نکلے، نوجوان یوتھیاء بیوی کی بے وفائی پر صدمے میں چلا گیا
کیا دور تھا قوم خوددار تھی،فوج پروفیشنل تھی، عدلیہ آزاد تھی، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا،تمام ادارے ایک پیج پہ تھے,ریاست مدینہ بن رہی تھی،فوج,عدلیہ حکومت کے پیچھے کھڑی تھیں۔
کرسی کیا گئی قوم غلام ہو گئی، فوج متنازعہ ہو گئی، عدلیہ بیکاو ہو گئی، الیکشن کمیشن جانبدار ہو گیا!
جن کا خوف اسرائیل ، امریکہ ، ھندوستان کے زیہنوں پر سوار ھے جنہوں نے روس ، امریکہ ، نیٹو کو افغانستان میں شکست دی ان کے سامنے مولانا کی کیا اوقات ھے. یہ دھواں دار تقریریں کرنے سے کچھ نہیں ھو گا. ڈرو اس دن سے جب انہوں نے کوئی فیصلہ کر لیا پھر تم بھی ملاقاتوں کو ترس جاؤ گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان کی وجہ سے مڈٹرم الیکشن ہارے ہیں. ====> کل یہ نہ کہنا یوتھیوں کے ھاں جو پیدائش ھو یہ عمران خان کی کاوشوں کا نتیجہ ھے
نحوست کے انتہا دیکھیں، جن 14 امریکی سینیٹرز نے دجال نیازی کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گئے۔
مان لو کہ وہ دُنیا میں سب سے بڑا منحوس شخص ہے۔
جس کنویں سے لوگ پانی پیتے رہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا، لوگ پانی پینا چھوڑ دیں تو کنواں سوکھ جاتا ہے، یہ اللہ کا قانون ہے یہ بڑے راز کی بات ہے
بات اگر بڑھی تو سسٹم لپیٹنے میں 20 منٹ لگتے ھیں اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندھیال کی ساس کی دلی خواھش پوری ھو جائے گی کیونکہ یہ لوگ مارشل لا میں ایزی فیل کرتے ھیں. جموریت میں انہیں کٹھے ڈکار آتے ھیں
