❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم
صبح بخیر
Good morning 🌄🌅
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
شعیب اختر نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 2004 میں عمران خان اپنے بچوں کو ان کا میچ دکھانے کے لیے اسٹیڈیم لائے تھے، لیکن آج ان کے بقول کوئی ایسا ہیرو موجود نہیں جسے وہ اپنے بچوں کو دکھا سکیں۔
@shoaib100mph.official #ImranKhan #Cricket
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
آپ کو لگتا ہے کہ میں ہنس رہا ہوں جب آپ کہتے ہیں کہ میں ETA سے لڑتا ہوں، یا ٹرمپ سے کھیلتا ہوں۔
نہیں، میں جو کر رہا ہوں وہ اسپین کے شہریوں کے عام مفاد کا دفاع ہے۔
مراکش، دیکھیں۔ غزہ میں نسل کشی کے بارے میں بات کرنا، اور غزہ میں اسرائیل کی حکومت جو کچھ کر رہی ہے اسے مسترد کرنا، اور فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا، میرے خیال میں یہ کچھ ایسا ہے جس کی آپ کو تعریف کرنی چاہیے اور اسے تسلیم کرنا چاہیے، مسٹر فیغو۔
@sanchezcastejon
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
آپ کے خیال میں یہ سب حقیقت ہے یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔آہووووو
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #pakistan #USPolitics
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
A wide-ranging conversation with Sajjad Burki on Pakistan’s evolving political landscape.
We discussed Imran Khan’s recent open letter and the growing international attention surrounding concerns about his treatment and the humanitarian situation; Bilawal Bhutto-Zardari’s recent remarks at the Karachi Press Club and their possible political implications; the criticism facing PTI’s political leadership and the need for a clear strategy and future roadmap; and the message for overseas Pakistanis ahead of 26 November.
An important discussion on political accountability, democratic rights, party strategy and the role of overseas Pakistanis.
Watch the full interview.
#PTI #PakistanPolitics
#FreeKhanWeWillTreatHim
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#محور_و_مرشد_عمران_خان
@SajjadBurki
@YasirQadeer1
@PTIOfficialUSA
@PTI__JAPAN
@PTIOfficialCA
@UKPTIOfficial
@PTIPunjabPK
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
بلکل درست اگر ہم بلاول کی حمائت میں نہیں بول سکتے تو ہمیں خاموشی اختیار کرنی چاہئے مخالفت کا مطلب اپنی ہی ٹانگیں کھنچنا ہے
♥️✅️
تحریکِ انصاف کے اکثر رہنماء بلاول بھٹو زرداری پہ طعنہ زنی یا تشنع کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ظاہر ہے جو سلوک جماعت کے ساتھ رکھا گیا ہے اس پہ دکھی ہونا قدرتی امر ہے۔ لیکن اس وقت مناسب یہی ہے کہ جذبات کو قابو میں رکھیں۔ اگر کوئی آواز عمران خان صاحب کے لئے اُٹھ رہی ہے تو اسے اُٹھنے دیا جائے۔ سیاسی فیصلے دن رات میں نہیں ہونے۔ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔ اگر پیپلز پارٹی اپنے کردار پہ نظرِ ثانی کرتی ہے تو رائے قائم کی جائے۔
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
مجھے لگتا ہے اس دفعہ زردای بھٹو بلاول اینٹ سے اینٹ بجا دینگے
آپ کو کیا لگتا ہے ❓️
✅ ️یا ❌️
😎👇😎
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پیپلز پارٹی مطمئن نہیں، ہم سے 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جبری ووٹ لیا گیا، شہلا رضا
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain #europe #PK #pakistan #USPolitics
❤قـیـــــصر جہانگـــــیر 🇵🇰 retweeted
مجھے لگتا ہے اس دفعہ زردای بھٹو بلاول اینٹ سے اینٹ بجا دینگے
آپ کو کیا لگتا ہے ❓️
✅ ️یا ❌️
😎👇😎



















