"سندھی مسلم فوڈ واک پیپلز پارٹی نے سستی شہرت کے لئے بنائی، رہائشی سخت پریشان ہیں"
"ان کو لگتا ہے کہ ان کے باپ کا ملک ہے، جو چاہیں گے کریں گے"
#SindhiMuslim #FoodWalk #karachi #chanesartown #peoplesparty
"صوبے بنانے پر خونریزی کی دھمکیاں دینے والوں کی سندھ' کراچی سے محبت لُوٹنے، پیسہ کمانے کی حد تک ہے"
#Karachi #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #Sindh #AdministrativeUnits
"صرف کراچی میں 45 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلز ہیں، ٹرانسپورٹ کا نظام نہیں بنا 18 سال میں"
#PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #Sindh #AdministrativeUnits #Karachi
"سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ ہے، 78 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں"
#EducationMatters #SindhGovernment #PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #EducationInSindh
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اہم ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
"عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے." امیر جماعت اسلامی
#MohsinNaqvi #GovernmentofPakistan #HafizNaeemUrRehman #JamaateIslami #RaahTV
"حقیقت یہی ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس اس بات کا جواب نہیں ہے کہ صدر ان کا، چیئرمین سینیٹ ان کا، گورنرز ان کے، وزیر اعلیٰ سندھ ان کا، وزیر اعلیٰ بلوچستان ان کا، گورنر راج کے پی موجود ہے، اس کے باوجود یہ کہتے ہیں کہ سسٹم کولیپس کررہا ہے۔" سینئر صحافی منصور علی خان
#BilawalBhuttoZardari #PeoplesParty #BilawalBhutto #AdministrativeUnits #SindhGovernment
"پیپلز پارٹی کو 18ویں ترمیم کے بعد وفاق اور قرضوں کے جتنے پیسے ملے، اس بعد بھی پورے صوبے میں تباہی ہے"
"جماعت اسلامی کی لیڈرشپ ہوتی تو پورا سندھ 6 مرتبہ بنا چکے ہوتے"
#PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #MuradAliShah #SindhGovernment #JamaateIslami
"پیپلز پارٹی کا وہی اصل چہرہ کُھل کر سامنے آگیا کہ حکومت ہمیں نہ ملے تو ملک دو لخت کردو"
#PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #Sindh #AdministrativeUnits #ZulfiqarAliBhutto
"پیپلز پارٹی کی 18 سالہ کارکردگی یہ ہے کہ سندھ' کراچی کو صاف پانی تک نہ دے سکے"
#BilawalBhutto #AdministrativeUnits #PeoplesParty #SindhGovernment #BilawalBhuttoZardari
"پیپلز پارٹی کہتی ہے لوگ پوری دنیا سے سندھ آتے ہیں علاج کروانے، جبکہ خود اِن کو سر درد بھی ہو تو باہر جاتے ہیں"
#PeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #SindhGovernment #HealthDepartment #MuradAliShah
"بدقسمتی سے ہمارےلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا، ہمیں کہا جاتا رہا کہ پلان آرہا ہے اور پلان کسی اور کے ساتھ ہے." ترجمان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی
#PTI #PTIKPK #KPK #TehreekeInsaf #LongMarch
3
92
روہنگیا مسلم نسل کشی پر میانمار کیخلاف عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ؛ 9 سال بعد انصاف مل گیا
سال 2017 میں میانمار فوج کی آپریشن میں مسلم نسل کشی کی گئی جس کیخلاف مغربی افریقی ملک گیمبیا نے مقدمہ دائر کیا تھا
#Rohingya #RohingyaMuslims #Muslims #Islamophobia #MuslimsGenocide
2035 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے: پیو ریسرچ سینٹر
#Islam #IslamicTeachings #Religions #ReligiousBeliefs #WorldLargestReligion
"صدرِ پاکستان سے لیکر کراچی کی میئر شپ تک، اسی سسٹم سے سارے مزے لوٹنے والے بلاول بھٹو آج معصوم بن رہے ہیں"
#BilawalBhuttoZardari #AdministrativeUnits #referendum #PeoplesParty #Sindh
"بلاول صاحب جب یہ کہتے ہیں کہ یہ فارم 47 کی حکومت ہے تو یہ خود کیسے بری الذمہ ہیں؟ آپ تو اس سسٹم کے سب سے بڑے beneficiary ہیں اور آج سے نہیں ایوب خان سے زمانے سے یہ سفر شروع ہوتا ہے۔"
#AdministrativeUnits #Pakistan #referendum #BilawalBhuttoZardari #HafizNaeemUrRehman
سیکیورٹی اتحاد کو مزید مستحکم اور ادارہ جاتی شکل دینے کے لیے "مکہ دفاعی معاہدے" کا ایک اور مشترکہ اجلاس رواں ماہ متوقع
#Pakistan #saudiarabia #turkiye #MeccaDefencePact #MuslimUnity
38
"بلاول بھٹو کے بیان سے پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ سامنے آگیا، وہی ذہنیت کہ اگر ہمیں حکومت نہ مل رہی ہو تو ملک کو دو لخت کردو"
#Pakistan #AdministrativeUnits #referendum #BilawalBhuttoZardari #PeoplesParty
"پنجاب کی تقسیم کی قراردادیں منظور کرنے والی پی پی سندھ کے معاملے پر خون کیوں بہانا چاہ رہی؟ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ایک صوبے کی تقسیم کی بات کریں اور دوسرے میں یہ بات کرنا ممنوع ہو۔" اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد
#BilawalBhuttoZardari #referendum #AdministrativeUnits #Punjab #Sindh
49
پاکستانی آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 45 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز رہا جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 17.4 فیصد زیادہ ہے
#IT #InformationTechnology #Pakistan #PakistanITExports #ITExports
"پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ ہے کہ یہ لوگ سندھی مہاجر فسادات کی بات کرکے خوف پیدا کرکے اپنے اقتدار کو قائم کرتے ہیں، لوگوں کو جو لڑوانے کی بات کرے گا سندھ کے عوام' سندھی اور مہاجر اسے اٹھا کر پھینک دیں گے"، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردِعمل
#AdministrativeUnits #Pakistan #referendum #BilawalBhuttoZardari #HafizNaeemUrRehman









