Pinned Tweet
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲﷺ
وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ یَا خاتم النبیینﷺ
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
mazhar Ramay49 retweeted
जब मासूमियत को प्यार और सहारा मिलता है, तो इंसानियत अपने आप मुस्कुरा उठती है। ❤️✨
nitter.gq/Rekha1949789307/status…
mazhar Ramay49 retweeted
Ferrero Rocher Banana 🍞 Bread
Soft, chocolatey banana 🍌 bread topped with Ferrero Rocher and a warm Nutella 🍫drizzle.
Ingredients
3 ripe bananas, mashed
½ cup unsalted butter, melted
2½ tbsp granulated sugar
⅓ cup brown sugar
1 chilled medium sized egg
1 tbsp vanilla bean paste / extract
⅓ cup Greek yogurt or sour cream
1½ cups all-purpose flour
1 tsp baking soda
1 tsp cornstarch
1 tsp cinnamon
Pinch of salt
Chocolate chips - measure with your heart
7 Ferrero Rocher, cut into halves
¼ cup Nutella, for drizzling
mazhar Ramay49 retweeted
گہرے سمندر کی مچھلیاں اپنی روشنی خود پیدا کرتی ہیں
اللہ نے انہیں اندھیرے میں بھی روشنی دے دی
تو کیا وہ تمہیں تمہاری پریشانی کے اندھیرے میں اکیلا چھوڑ دے گا؟
نہیں... بس یقین رکھو۔
mazhar Ramay49 retweeted
کتنی امید ہے نہ اس آیت میں:
*"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"* (سورة البقره)
یہ آیت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللہ ہماری حالت سے بخوبی واقف ہے، وہ ہماری دعاؤں، ہماری آرزوؤں، اور ہمارے دل کی کیفیت کو دیکھ رہا ہے۔ ❤️
mazhar Ramay49 retweeted
हजारों साल नरगिस अपनी बेनूरी पे रोती है
बड़ी मुद्दत से होती है चमन में दीदावर पैदा💯 ।
ہزاروں سال نرگس اپنی بینوری پر رو تی ہے
بڑی مدت سے ہوتی ہے چمن میں دیدہ ور پیدا 🌹
nitter.gq/i/spaces/1nJOLQDvRdvxR
خبر چھپی ہے کہ انصاف ہونے والا ہے
مگر یہ شہر کے اخبار جھوٹ بولتے ہیں
ہم اس لیے بھی منازل سے دور ہیں صاحب
تمام قافلہ سالار جھوٹ بولتے ہیں
آدمی دل سے اتر جائے تو پھر
ساتھ رہ سکتا ہے درکار نہیں رہ سکتا
مشکلیں ہیں کوئی تہوار نہیں ہے میرے دوست
آدمی پہلے سے تیار نہیں رہ سکتا
یہ بد قماش جو اہلِ عطاء بنـے ہوئـے ہیـں
بَشـر تو بن نہــؔـیں سکتـے خدا بنـے ہوئـے ہیـں 🍂
تو خلوتوں میـں انہـیں دیکھ لـے تو ڈر جائـے
یہ جتنـے لوگ یہاں پارســاء بنـے ہوئـے ہیـں 🍂
میرے عدو تو نے عجلت میں دشمنی کر لی
یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے
ہم ایسے لوگ بڑی دیر کھیل جاتے ہیں
ہم جیسے لوگوں کو ہرانے میں وقت لگتا ہے
mazhar Ramay49 retweeted
Join us here guys nitter.gq/i/spaces/1wxWjlwPdAAJQ











