مریم نواز نے برتنوں کی واپسی پر دیا خوبصورت سر پرائز
کھانا بھیجا تو بدلے میں نیا ڈنرسیٹ تحفے میں دے دیا
@MaryamNSharif
sadia parveen retweeted
تنقید کا شوق ہے تو حقائق سے بات کریں، شخصیات پر حملوں اور سیاسی مغالطوں سے نہیں۔ جہلم کے محکمہ ہائی وے کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق ADP 2021-22 کے 11 روڈ منصوبے وزیراعلی @MaryamNSharif کے دور میں مکمل ہوئے، جن میں مغل آباد پھڈیال، ڈومیلی حیال اور جنڈالہ بیت سمیت اہم سڑکیں شامل ہیں، جبکہ ADP 2025-26 کے 3 منصوبے بھی مکمل ہو چکے ہیں۔
تاریخِ آغاز کو تاریخِ تکمیل بنا کر پیش کرنا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ منصوبے شروع کرنا آسان، فنڈز فراہم کرکے پایۂ تکمیل تک پہنچانا اصل کارکردگی ہے، اور مسلم لیگ (ن) نے ادھورے منصوبے مکمل کرکے عوام کو ریلیف دیا ہے۔
لوٹا سیاست اور جماعتیں بدلنے والوں کو دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے بھائی کے دورِ اقتدار کے مکمل ترقیاتی منصوبوں کا حساب دینا چاہیے۔ اگر ذرہ برابر شرم باقی ہے تو الزامات نہیں مکمل منصوبوں کے اعدادوشمار سامنے لائیں۔
😄😁😄 ۔۔ جہلم میں ن لیگ کی موجودہ قیادت کو دریا پار سے سہیلیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ سنتالیس کی فارمی مرغیاں۔ شرم نہیں آتی۔پہلے نگران اور پھر ن لیگ کی حکومت نےاس، سڑک کے فنڈز روکے، ٹوبہ میں ٹروما سنٹر (ہسپتال) روکا، جلالپور نہر کے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کرائی۔ روندے کماں نوں۔ چالیس سال ن لیگ اس حلقے میں اقتدار میں رہی کوئی ایک کام بتائیں جو کیا ہو؟
sadia parveen retweeted
At the Centre of Excellence for Special Education inauguration in July, Zain Ali was gifted an electric scooty. After the mandatory transfer paperwork, it was delivered to him within four days. Zain and his family have thanked CM Maryam Nawaz Sharif, and the clip is attached.
This matter is months old, and it is being pushed again. The video speaks for itself.
وزیراعلی پنجاب کی مشیر ثانیہ عاشق کی جانب سے معذور بچوں کو وہیل چئیر اور الیکڑک سکوٹی دی گئی جو فوٹو سیشن کے بعد واپس لے لی گئی۔
بچوں کی ڈیجٹیل میڈیا کے نمائندے سے گفتگو
@SaniaaAshiq
صاحبہ اس واقعہ کا نوٹس لیں۔
sadia parveen retweeted
تنقید برائے تنقید لاعلاج بیماری ہے۔
میں نے خود وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تھیٹرز کا دورہ کیا، تمام فنکاروں سے ملاقات کی اور مکمل تحقیق و جائزہ کے بعد ہی یہ قدم اٹھایا گیا۔
آپ آخری مرتبہ کب اپنی فیملی کے ساتھ تھیٹر دیکھنے گئیں تھیں؟؟
ابھی کچھ دن پہلے ایک کم عمر بچے کی ویڈیو آنکھیں کھولنے کے لئے کافی تھی لیکن شاید آپ کے لئے نہیں
تھیٹر کبھی خاندانی تفریح تھی۔ دہائیوں تک مؤثر ضوابط نہ ہونے کے سبب یہ فحاشی اور گندگی کا اڈا بن چکے تھے۔
دنیا بھر میں ہر پلیٹ فارم، تھیٹر ہو ٹی وی یا ڈیجیٹل میڈیا، اُسے لارجر آڈینس کے لیے ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ پنجاب کے تھیٹر ابھی تک 1876 کے نوآبادیاتی قوانین کے تحت چل رہے ہیں جو ڈیڑھ صدی پرانے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ مؤثر قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے تھیٹر انڈسٹری سے جڑے لوگ خود سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ جو چند الیکٹرونک میڈیا پر چلے گئے وہ ٹھیک رہے۔ باقی کس حالت میں زندگی گزار رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں۔
آپ خود جس ٹی وی چینل پر بیٹھ کر تجزیہ کرتی ہیں، وہاں کیا ایسے مجرے یا فحش مواد چل سکتا ہے؟
یہ بل آرٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے فحاشی سے بچا کردوبارہ باعزت اور فیملی انٹرٹینمنٹ بنانے کے لیے ہے۔
پنجاب کا نیا بل regulation کے نام پر تھیٹر اور آرٹ کو control کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
اگر یہ بل منظور ہو گیا تو فنکار یا تو خود ہی اپنے کام کو censor کرنے پر مجبور ہوں گے یا حکومتی censorship کا سامنا کریں گے۔
تھیٹر اور آرٹ کسی بھی معاشرے میں سماجی مسائل اجاگر کرنے، حکمرانوں سے سوال کرنے اور عوامی مکالمے کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہوتے ہیں
sadia parveen retweeted
شوقت بسرا صاحب! خواتین کے حقوق اور عزت کی بات کرنے سے پہلے اپنی حکومت کا دور بھی یاد کر لیجیے۔ آپ کی اپنی حکومت میں خواتین سیاسی کارکنوں کے ساتھ جو سلوک ہوا، کیا وہ سب بھول گئے؟ خواتین کی عزت، تحفظ اور آزادی کے دعوے کرنے والوں کو اپنے ماضی کا جواب بھی دینا چاہیے۔
مہر شرافت سے ہاری ہوئی فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر صاحبہ آج پنجاب میں کسی کی جان،مال اور عزت محفوظ نہیں ہے،خواتین کو اپنی ریڈ لائن کہنے والی مریم بی بی پنجاب میں جہاں آپ کو ہارنے کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعلی لگا یا ہوا ہے، وہاں آپ نے عمران خان صاحب سے سیاسی انتقام لینے کے لئے عمران خان صاحب کی بیوی،ان کی بہنوں،ڈاکٹر یسمین راشد جن نے آپ کے ابا حضور نواز شریف کو ہرایا ہے،اور پی ٹی آئی کی خواتین کو جیلوں میں ناحق قید کیا ہوا ہے!!
پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کے لئے اقدامات جاری، وزیراعلیٰ مریم نواز کا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کا دوٹوک اعلان دعوے تک محدود نہیں۔ صوبے بھر میں بلاامتیاز کارروائیاں جاری، خصوصی خفیہ سیل براہِ راست وزیراعلیٰ کو رپورٹ کر رہا ہے اور عوامی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرپشن کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا اعلان کر دیا ہے
سرکاری فنڈز میں خوردبرد پر سابق ڈپٹی کمشنر خانیوال کی گرفتاری واضح پیغام ہے کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔24/7خفیہ سیل کرپشن کی نشاندہی کررہا ہے،عوام بھی ہیلپ لائن1350پر شکایات درج کراکےاس مہم کا حصہ بنیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جھنگ کے چوکوں اور دیواروں کی تزئین و آرائش سے شہر کا حسن نکھارا جا رہا ہے۔ رنگا رنگ ڈیزائنز اور خوبصورت پینٹنگز سے شہری ماحول کو مزید صاف، خوبصورت اور دلکش بنایا جا رہا ہے۔
وزیراعلی مریم نواز کے وژن کے تحت خانیوال سہولت بازار میں خواتین کو خصوصی پنک ماڈل کارٹس فراہم کر دی گئیں۔ پانچ بچیوں کی کفالت کرنے والی محنت کش خواتین سمیت دیگر بہنیں اب باعزت روزگار کے ذریعے خودمختار بن رہی ہیں۔
شکریہ مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ساہیوال کے صدر بازار میں خوبصورت اور دیدہ زیب اسٹالز قائم کر دیے گئے👏👏
اپنی زندگی میں مریم نواز جیسا وزیراعلیٰ نہیں دیکھا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کیلئے اتنے زیادہ کام کردئیے ہیں اب دل سے ان کیلئے دعا نکلتی ہے، جہلم کے شہریوں کا اظہار خیال
sadia parveen retweeted
کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا اور طاقتور بدعنوان مافیا کو للکارنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اس کے لیے بڑے حوصلے، ہمت اور جرات کی ضرورت ہوتی ہے۔ @MaryamNSharif نے اپنے خلاف ممکنہ دباؤ اور مخالفت کی پروا کیے بغیر ان عناصر کے خلاف کارروائی کا عزم دکھایا ہے اور ان کے گرد احتساب کا شکنجہ کسا ہے۔ کرپشن کے خلاف اس جرات مندانہ مؤقف اور ثابت قدمی پر مریم نواز شریف کی جتنی تحسین کی جائے کم ہے۔ 🙌🏻🙌🏻
sadia parveen retweeted
پنجاب میں جدید اور ماحول دوست صفائی کے نظام کی جانب ایک اور اہم قدم۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا۔ یہ جدید ٹرک لاہور رنگ روڈ پر صفائی اور سڑکوں کی دھلائی کے ساتھ پانی بھی جذب کرے گا۔ ایک چارج پر 70 کلومیٹر تک کام کرنے والا یہ ٹرک دھواں، شور اور گردوغبار کم کرنے کے ساتھ ایندھن اور مرمت کے اخراجات میں بھی نمایاں کمی لائے گا۔
اپنے آپکو صحافی کہنے والا یوٹیومر ریحان طارق بھی ڈالروں کی چمک کےپیچھے ذلیل ہونا شروع، مریم نواز پربکواس کرنےسےپہلے اپنا کردار دیکھے، ڈالرکماؤ لیکن اقدار کی صحافت کر کے جھوٹ بہتان الزامات نہیں،جب ان جیسے بکاو،پلانٹڈ شوکرنےوالوں کوجواب دیاجائےتو پھر انکی زدصحافت خطرےمیں پڑ جاتی ہے
sadia parveen retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا۔ لاہور رنگ روڈ پر جدید الیکٹرک سوئیپر ٹرک سڑکوں کی صفائی اور دھلائی کے ساتھ پانی بھی جذب کرے گا۔ 70 کلومیٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھنے والا یہ ٹرک زیرو کاربن اخراج، کم شور اور فیول و مرمت کے اخراجات میں کمی کے ذریعے ماحول دوست شہری صفائی کے نظام کو فروغ دے گا۔















