سیالکوٹیوں کو جگتیں مارنے کیلئے پورے سال میں 364 دن ہوتے ہیں لیکن آج کا دن ان جگتوں کیلئے نہیں ہے آج اس ہستی کا دن ہے جس نے خواب دیکھا سوچ دی اور مسلمانوں کو بیدار کیا، اقبال پر طنز و مزاح کرنا دراصل اپنی ہی پہچان کا مذاق اڑانے کے برابر ہے۔
یہ جب DCO فیصل آباد تھے تو شہر نے بہت ترقی کی تھی اس شخص کو صبح 7 بجے سائٹس کا وزٹ کرتے ہوئے دیکھا، موصوف کسی کے پریشر کو خاطر میں نہیں لاتے تھے ان جیسا قابل اور محنتی شخص آج تک نہیں دیکھا
میرےخیال سے اج تک نسیم صادق کے لیول کا بیوروکریٹ نہیں ایا۔ ان کا تعلق PMS گروپ ست تھا یا PAS گروپ کے تھے؟؟ @PMSPUNJAB





