Sabre Sabre retweeted
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے
سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 116
Sabre Sabre retweeted
ٱلَََلَََـﮬ̲̌ﮧَـمًًﷺ🩷🌸 ❍صّّـََلَََِّ ❍وٌٌََسِِـََـلَََِّـمًً❍🩷🌸 وٌٌََبًًََأّرَِڪﷺ ❍ْعٌٌََلََََﮯَ ❍سِِـيَِّدٍٍنِِأّﷺ❍🩷🌸 مًًـَُحًًَـمًًـََّـدٍٍٍَﷺ 🌸🩷❍وٌٌعٌٌلََﮯ❍ أّلَََهّّـِہﷺ 🩷🌸 ﷺﷺﷺ❥םבםב❥ﷺ🌸🩷 ﷺﷺ🩷🌸❥םבםב❥ﷺ🩷🌸
Sabre Sabre retweeted
السلام علیکم..صباح النور 🌹🍃
جمعہ سیدالایام ہے اس دن دو چیزوں
کا احتمام کریں ایک سورةالكهف کی
تلاوتِ اور دوسرا
آقا محمد رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ
وآلہ وَسَلَّم پر درود بھیجنا.
جمعہ کے دن نفل عبادت میں پیارے نبی
پردرود بھیجنا سب سے افضل عبادت ہے!!!
Good Morning X Family ❤️🌿
Sabre Sabre retweeted
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے🩷✨🌷
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ🌸❤️
Sabre Sabre retweeted
تُمہارا تَوَکُّل اتنا بُلند ہو کہ دُنیا لاکھ بار کہے یہ مُمکِن نہیں اور تم ہر بار مُسکرا کر کہو
میرا رب کرے گا
بےشک وہ صبر کو شکر میں بدلنے والا ہر چیز پر قادر ہے
الحمد اللہ
🖤🖤😊😇🥰
Sabre Sabre retweeted
#اردو_زبان
میری پہچان
میں وقت کے ہاتھوں بکھرنے والی نہیں
میں مشکلوں سے ڈر کے ٹھہرنے والی نہیں
میرے ارادوں میں ابھی روشنی باقی ہے
میرے سفر میں ابھی زندگی باقی ہے
میں خاک سے اٹھ کر ستارہ بنوں گی
میں اپنی محنت سے زمانہ بدلوں گی
Sabre Sabre retweeted
#صباح_الخيـر 🌹🌹🌹🌹
#جمعة_مباركة
نور الله قلوبكم بالقرآن
وزادكم عافية واطمئنان وأضاء
قلوبكم بالإيمان ووهبكم شفاعة
حبيب الرحمن وألبسكم حلل الرضوان
والغفران ياارحم الراحمين 🤲🤲
Sabre Sabre retweeted
ان کو وحشت کے نہ آداب سکھاؤ جن کے
پا کے منزل کو بھی پیروں سے نہ چھالے جائیں
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں
انفال رفیق
#قافلہ_ادب
Sabre Sabre retweeted
وہ رَب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مُبتلا نہیں کرتا کہیں نہ کہیں کوئی دَروازہ کُھلا ضرور رکھتا ہے جہاں سے رَحمت ٹھنڈی ہوا کے جُھونکوں کی طرح آ کر دِل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے ۔۔
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
Sabre Sabre retweeted
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
#قافلہ_ادب
درودِ پاک وہ خوبصورت عمل ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو نور عطا کرتا ہے۔ آئیے! قافلہ ادب کی اس بابرکت دعوت میں شامل ہو کر اپنے لبوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر کریں اور کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کریں۔
اللّھم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ
#قافلہ_ادب
Sabre Sabre retweeted
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه🌹
🪷 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد 🪷
🪷اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد 🪷
#اردو_زبان
Sabre Sabre retweeted
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
#قافلہ_ادب
قافلہ ادب کی جانب سے دعوتِ درودِ پاک!
آئیے، اپنے دلوں کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں اور اپنی زبانوں کو درودِ پاک کی خوشبو سے معطر کریں۔ کہ خوش نصیب ہیں وہ لب جن پر ذکرِ محمد ﷺ جاری رہتا ہے۔
اللّٰھمَّ صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️
#قافلہ_ادب
Sabre Sabre retweeted
تَبَّتْ يَدَا مَنْ رَفَعَهُمَا عَلَى فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءِؑ
وہ ہاتھ ٹوٹ جائیں جو فاطمہ زہراء پر اُٹھے ہیں💔





























