🖤سحر🖤 (@samren786) header
🖤سحر🖤 (@samren786) profile picture

زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،🖤

Joined January 2020
Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)
قحط صرف خوراک کا نہیں بلکہ "شعور" اور "آگہی" کا بھی ہوتا ہے
455
417
19
1,737
کچھ بھی پہلے جیسا نہی رھا نہ وہ زندگی نہ وہ سکون نہ وہ اپنے نہ وہ رشتے نہ وہ دوستیاں نہ وہ ھنسی نہ وہ وقت جتنا ہوسکے ایک دوسرے کے لیے دعا کردیا کرے رب سب کے لیے آسانیاں کرے آمین ثم آمین ،،،،🖤✍️✍️
3
2
28
788
جہاں وہ ہیں وہیں میرا تصور جہاں میں ہوں خیال یار بھی ھے۔ ،،،،🖤
1
2
31
1,156
آنکھ سے کھینچ کر نکالے ھیں خواب ویسے بھی مرنے والے تھے ،،،،🖤
3
14
85
1,840
ایک تو ہی محسوس ہوتا ھے میرے چاروں طرف یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے ،،،،🖤
1
5
1
52
1,851
میری تصویر میں رنگوں کی یہ ترتیب رکھنا تم کہیں غم کو مٹا دینا کہیں شوخی بڑھا دینا ،،،،🖤
1
2
28
890
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺟﯽ ﺗﮯ ﺭﺝ ﮐﮯ ﮐﻮﺟﯽ , ﮐﻮﺟﯽ ﺟﯿﻮﯾﮟ ﮬﻨﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﺳﻮﮭﻨﺎ ﺗﮯ ﺭﺝ ﮐﮯ ﺳﻮﮭﻨﺎ , ﺳﻮﮭﻨﺎ ﺟﯿﻮﯾﮟ ﺳﻮﯾﺮﺍ ,,,,🖤
1
3
43
1,908
**حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غمِ زندگی کو ہم مختصر کریں گے ،،،،🖤
3
5
32
1,329
زندگی کی الجھنوں میں بیزار زندگی ،،،،🖤✍️
2
3
34
1,207
اگر تم سانس لے سکتے ہو، تو تمہیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں۔۔ھر جاتی ھو سانس بھی نئی سانس کی امید دے جاتی ھے س ح ر ،،،،🖤
2
7
36
1,557
توں کی جانے یار فریدا روٹی بندہ کھا جاندی اے.... ،،،،🖤
1
2
31
1,071
زمہ داریوں کے ھجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ھوجاتی ھے وہ انسان کی اپنی شخصیت ھوتی ھے ،،،،🖤✍️
3
7
58
1,748
قسمے کدے کدے دل کرتا ایسی سب ٹویٹ ماری جائے کے ٹھاہ کرکے لگے جیسے کے دنیا گول ھے گھوم پھر کے پھر وھی آجاتی ھیں چیزیں کہا ھے اب جو سمجھو😜😜😜😜😜😜😜آگے کج اور بھی لگا سکتے ھیں🤭🤭🤭🤭🤧🤧🤧🤧 بندہ پہلے ھی ۔۔۔۔اھو🙊🙊🙊 ،،،،🖤
2
6
1,423
معاشرے کے بدلتے معیار اور لوگوں کی رائے کبھی ختم نہیں ہوتی ,,, مگر آپ کی روح کی سکونت سب سے قیمتی ھے اس لیے کسی منفی جملے یا رائے پہ اپنا سکون برباد مت کریں ،،،،،🖤 "
1
16
1,007
ایسا نہیں کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات لیکن کٹی ھے دل کو میرے کاٹتے ہوئے ،،،،🖤
🤖 Made with AI
1
3
38
1,557
تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو یہی خوش فہمی تھی کہ آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہوجاتا ھے ،،،،🖤
8
27
136
2,522
جے تو آکھے یار تے نچنا پیندا وے ،،،،🖤✍️✍️
4
3
44
1,325
بس ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ھے جہاں سب کچھ ویسا ہوتا ھے جیسا ہم چاہتے ھیں ،،،،🖤
4
17
1
106
1,918
یہ تصور کا نشہ ھے یا ان کی محبت کا جنوں کہ وہ نہیں ساتھ پھر بھی ھیں وہی ساتھ ،،،،🖤
1
25
1,219
وہی آبلے میرے پاؤں کے وہی الجھنیں دلِ زار کی وہی جسم و جاں کی اذیتیں سرِ بزمِ شوق ہیں جلوہ گر انھی صورتوں کی شباہتیں وہی کربِ ذات کے سلسلے ،،،،🖤
4
3
27
1,648
کیا ھی سونگ ھے واووو ،،،،🖤
2
4
35
1,447