
Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.
Islamabad, Pakistan
Joined June 2011
- Tweets57.7K
- Following3.4K
- Followers19K
- Likes13K
Pinned Tweet
الحمد للہ ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے صحافتی کیرئیر میں ایک قدم آگے کی طرف ، @92newschannel پر پروگرام "زیر بحث" کا اب میں بطور "نمائندہ خصوصی" مستقل حصہ ہوا کروں گا ہفتہ اور اتوار شام سات بجے پروگرام نشر ہو گا مجھ پر اعتماد کرنے پر 92 نیوز کی مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے بیرئیر ہٹانے کے خلاف کیس کا تیز ترین ترین ٹرائل تقریبا مکمل ، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 7 اکتوبر کو ٹرائل شروع کیا آج 27 کو مکمل کیا ایمان ہادی دلائل دینا چاہتے ہیں تو وہ دیں گے پھر فیصلہ اسی روز 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا عدالت نے کوئی التوا نہیں دیا فئیر ٹرائل کے اہم سوالات بھی موجود ہیں اسٹیٹ کونسل نے ایمان و ہادی کی طرف سے پیروی کی
ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شاہ رخ ارجمند کے سامنے 19 اور 26 اکتوبر کیس مقرر ہوا لیکن ان کی جانب سے فوری ٹرائل روکنے کئ استدعا مسترد کی نوٹس کئے حالانکہ ان کو بھی پتہ ہے اگر ٹرائل کورٹ نے پہلے فیصلہ کر دیا تو ان کے پاس کیس غیر موثر ہو جائے گا اس کے باوجود اسٹے نہیں دیا سپریم کورٹ میں بھی کیس مقرر نا ہو سکا
کیپٹن صاحب بات تو ٹھیک کر رہے ہیں
کیپٹن ر صفدر نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وزیرِ قانون، ذرا بتائیے کہ جو نوجوان قانون کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اگر انہیں یہ سب دکھایا جائے کہ آپ کے ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے تو وہ کیا سوچیں گے؟ لوگ بغیر ڈگری کے جج بن رہے ہیں، پی سی او (PCO) کے تحت حلف اٹھا رہے ہیں، اور جوڈیشل کمیشن کے رکن بن رہے ہیں اور اب مزید کئی غلط لوگ اس نظام کا حصہ بننے جا رہے ہیں، اور وہ احسن بُھون کے سائے تلے ہوں گے۔ کیپٹن ر صفدر
سیکھنے دیں ان کو یہ ہنر بھی تو آنا چاہئے
Saqib Bashir retweeted
نیشنل سائبر کرائمز، بلیک میل یا جنسی حراسانی میں "ٹپ" انفارمیشن کیا ہے۔
@NCCIAOFFICIAL
Saqib Bashir retweeted
سپریم کورٹ نے جوڈیشل آرڈر کے باوجود بھی تین ہفتے بعد عمران خان منتقلی کیس نہیں لگایا ۔ ایمان مزاری کیس میں تو آرڈر بھی نہیں ھے ۔ کہا جاتا ھے کہ سپریم کورٹ میں اب کیسز 'پالیسی' کے مطابق لگیں گے ۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیرئیر ہٹانے کا کیس تین عدالتوں میں ڈرامائی صورتحال بن گئی
1. انسداد دہشت گردی عدالت میں آج 342 کا باقی بیان جمع کرایا جائے گا کل کچھ سوالات کے جوابات لکھے گئے باقی آج ہوں گے
342 کے بیان کے بعد حتمی دلائل اور فیصلہ ۔۔۔ اگر آج بھی آجائے تو اس پر آپ نے حیران نہیں ہونا
2.اتنے تیزی سے آگے بڑھتے ٹرائل کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو سماعتیں ہوئیں لیکن ٹرائل کو روکنے کے لئے اسٹے نہیں دیا گیا اگر چہ ہائی کورٹ کو پتہ ہے اگر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ پہلے کر دیا تو ان کے سامنے موجود اپیلیں غیر موثر ہو جائیں گی اس کے باوجود اسٹے نہیں دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 19 اکتوبر فرد جرم اور دہشت گردی کی دفعات کے خلاف جبکہ 26 اکتوبر کو جیل ٹرائل اور اسٹیٹ کونسل تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعثیں ہوئیں تھیں
اب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹیم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے تاکہ ٹرائل روکنے کے لیے اسٹے لیا جائے سپریم کورٹ میں اپیلوں پر نمبر لگ چکا ہے لیکن ابھی مقرر نہیں ہوئی ۔۔۔۔ لیکن اس دوران اگر آج ہی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ آجاتا ہے تو ہائیکورٹ سپریم کورٹ میں دائریاں سب غیر موثر ہو جائیں گی یہ سب کہانی ہے نظام انصاف کی ۔۔۔۔ !!
Saqib Bashir retweeted
خیبر کے صحافیوں کا پولیس سے بائیکاٹ کا اعلان
پولیس کی کوئی بھی سرگرمی رپورٹ نہیں کی جائے گی، صحافیوں کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت میں قبرستان بچانے کے لیے شہری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے عدالت نے عارضی طور پر سی ڈی اے کو روک دیا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیرئیر ہٹانے کا کیس تین عدالتوں میں ڈرامائی صورتحال بن گئی
1. انسداد دہشت گردی عدالت میں آج 342 کا باقی بیان جمع کرایا جائے گا کل کچھ سوالات کے جوابات لکھے گئے باقی آج ہوں گے
342 کے بیان کے بعد حتمی دلائل اور فیصلہ ۔۔۔ اگر آج بھی آجائے تو اس پر آپ نے حیران نہیں ہونا
2.اتنے تیزی سے آگے بڑھتے ٹرائل کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو سماعتیں ہوئیں لیکن ٹرائل کو روکنے کے لئے اسٹے نہیں دیا گیا اگر چہ ہائی کورٹ کو پتہ ہے اگر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ پہلے کر دیا تو ان کے سامنے موجود اپیلیں غیر موثر ہو جائیں گی اس کے باوجود اسٹے نہیں دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 19 اکتوبر فرد جرم اور دہشت گردی کی دفعات کے خلاف جبکہ 26 اکتوبر کو جیل ٹرائل اور اسٹیٹ کونسل تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعثیں ہوئیں تھیں
اب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹیم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے تاکہ ٹرائل روکنے کے لیے اسٹے لیا جائے سپریم کورٹ میں اپیلوں پر نمبر لگ چکا ہے لیکن ابھی مقرر نہیں ہوئی ۔۔۔۔ لیکن اس دوران اگر آج ہی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ آجاتا ہے تو ہائیکورٹ سپریم کورٹ میں دائریاں سب غیر موثر ہو جائیں گی یہ سب کہانی ہے نظام انصاف کی ۔۔۔۔ !!
مریم نواز اڑھائی ماہ ایوان فیلڈ ریفرنس جبکہ
ویسے یہ موازنہ بنتا نہیں کیونکہ ۔۔۔۔
مریم نواز ایوان فیلڈ ریفرنس میں تقریبا اڑھائی ماہ جبکہ چوہدری ملز کیس میں تین ماہ جیل میں رہیں ہیں جو کہ مجموعی طور پر ساڈھے پانچ ماہ بنتے ہیں
جبکہ
بشری بی بی توشہ خانہ ون کیس میں تقریبا 9 ماہ جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ایک سال 9 ماہ سے جیل میں ہیں مجموعی طور پر بشری بی بی اڑھائی سال جیل کاٹ چکی
Saqib Bashir retweeted
نواز شریف صاحب کے کہنے پر وزیر اعظم شہباز شریف مینار پاکستان سے چھلانگ لگاسکتے ہیں اتنے اپنے بھائی کے تابعدار ہیں، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر – at Islamabad, Pakistan
انگلینڈ کے ہارنے پر سیاپا کمنٹری باکس میں پڑا ہوتا ہے
Aggers & Alex Hartley call an extraordinary victory for Pakistan over England in Lahore.
#bbccricket #PAKvENG @5liveSport @BBCSport
Saqib Bashir retweeted
سینئر صحافی @HamidMirPAK کیخلاف چھوٹا پروپیگنڈہ والی آڈیو شیئر کرنے والے ایکس صارف محمد طاہر بھٹی @Tahir_BhattiPML کو پنجاب کی وزیراعلٰی @MaryamNSharif سمیت @pmln_org سے وابستہ مختلف اہم لوگوں نے follow کر رکھا ہے۔ ویسے حامد میر کو مبارک ہو کہ اب ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں نے ناصرف اپنی Profile Picture لگا رکھی ہے بلکہ اپنے نام کے ساتھ 🐅 بھی لگا رکھا ہے۔
ان نالائقوں سے وائس ایکٹنگ بھی صحیح سے نہ ہو پائی۔۔۔کیا جب بندہ فون سے کسی کے ساتھ بات کرتا تو ان کا یہی اندازہ ہوتا ہے؟ اس آڈیو کو غور سے سنیں تو صاف صاف پتا چلتا ہے کہ یہ آڈیو Generated ہے جو شاید آدھوری اسکرپٹ کے ساتھ ریکارڈ کی گئی ہے۔
اللہ تعالٰی @HamidMirPAK کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جیل ٹرائل آج بھی جاری و ساری ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل روکنے کی استدعا کی گئی ہے ۔۔۔ عدالت نے کہا ہے " ہم دیکھ لیتے ہیں "
Saqib Bashir retweeted
ڈان ٹی وی کے بیورو چیف نے @HamidMirPAK کے لاکھوں روپے کے عوض پراپیگنڈہ کرنے کے دعوے کی تصدیق کردی۔ کہتے ہیں خیبرپختونخواہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا انفلوئیسرز کی خدمات کے عوض لاکھوں روپوں کی آفرز ہوئیں۔
This quoted post is unavailable.

























