Pinned Tweet
پوچھنا یہ تھا کہ جن لوگوں نے ملک کا ائین توڑا جن لوگوں نے عدلیہ کو توڑا جن لوگوں نے گورنر راج لگایا جن لوگوں نے دہشت گردی کی جنگ لڑنی تھی لیکن مدنیات کی جنگ لڑ رہے ہیں ان کو کب سزائیں ہوں گی۔
قوم منتظر ہے ان لوگوں کی سزا کی
Memoona Bukhari retweeted
پاکستان کی قوم اپنے قائد کی سلامتی اور خیریت جاننا چاہتی ہے۔ آخر عوام کو عمران خان کو دیکھنے اور ان کی آواز سننے سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟ یہ خاموشی ختم کرو، عمران خان اور ان کے خاندان کو رہا کرو!
#LetPakistanSeeImranKhan
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
گولیاں مقدمے جیل ہتھکڑیاں وہ ڈرا نہیں سکتے
مرشد نے کہا اگر چیلنج نہیں تو زندگی کا مطلب ہی کیا ہے
مرشد پاکستان کو اس دلدل سے نکالنے کی جنگ لڑ رہا ہے
آج مرشد سلاخوں کے پیچھے ہے مگر سوچ آج بھی آزاد ہے
مرشد ریڈ لائن ہے خان نظریہ ہے مرشد امید ہے ♥️
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
انصاف کی آواز ہر دور میں زندہ رہتی ہے۔
عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ کو انصاف دیا جائے۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
سیاسی اختلاف کو بنیاد بنا کر کسی کے حقوق محدود نہیں ہونے چاہئیں۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
Replying to @H2SO4xn
ان لوگوں نے ائی ایل ایف کو کئی دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے اپنے مفادات کی خاطر۔
افتخار چوہدری کانے کی 2007 کی بحالی کے موقع پر ہم نے وکلاء کو لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو کورٹ روم سے نکال کر تاکے لگاتے خود دیکھا ہے۔
مگر یہاں پورا ائین لوٹ گیا کورٹ کو تالے نہیں لگا سکے
Memoona Bukhari retweeted
عمران خان عوام کے دلوں سے نہیں نکالے جا سکتے۔ پابندیاں اور مشکلات نظریات کو ختم نہیں کر سکتیں۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
کروڑوں پاکستانیوں کا ایک ہی سوال ہے، عمران خان کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟ قوم کو جواب چاہیے، خاموشی نہیں۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو رہا کرو!
#LetPakistanSeeImranKhan
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
عوام کو ایسے فیصلے چاہئیں جو انصاف کی مثال بنیں، نہ کہ مزید سوالات پیدا کریں۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ کے معاملے کو انسانی ہمدردی اور قانون کی روشنی میں دیکھا جائے۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
عمران خان کے خاندان کو بھی وہ تمام قانونی سہولیات ملنی چاہئیں جو آئین فراہم کرتا ہے۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
ملک کو نفرتوں سے نکال کر انصاف اور برداشت کی طرف لے جانے کی ضرورت ہے۔
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
ان لوگوں کو لگتا ہے کہ ظلم کر کے خان کو توڑا جا سکتا ہے،خان صاحب کی بہنیں نہیں ٹوٹ رہی تو خان کو کیسے توڑ سکتے۔۔
#FreeimranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
آخر عوام کو اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کب تک انتظار کرنا پڑے گا؟ عمران خان کو سامنے لاؤ!
#LetPakistanSeeImranKhan
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
پاکستان اپنے قائد عمران خان کو دیکھنا چاہتا ہے۔ قوم کو اپنے لیڈر کی خیریت سے بے خبر رکھنا بند کرو۔ عمران خان کو سامنے لاؤ اور ان کے خاندان کو رہا کرو!
#LetPakistanSeeImranKhan #FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
پاکستان میں آئین کی حکمرانی ہو اور ہر شہری کے حقوق محفوظ ہوں۔ #FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
میرے والد کی مکمل تنہائی اور رابطے کی مکمل خاموشی ناقابل برداشت ہے۔
ہمیں ان سے بات کرنے دیں۔ ہمیں بتائیں کہ وہ زندہ ہیں۔ کچھ انسانیت دکھائیں۔
عمران خان کو آزاد کرو۔
قاسم خان
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
پاکستان کا ہر شہری اپنے قائد عمران خان کی خیریت جاننا چاہتا ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ عمران خان کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔ عوام کو اپنے قائد سے ملنے اور ان کی خیریت جاننے کا حق ہے۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو فوری رہا کرو!
#LetPakistanSeeImranKhan
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
پاکستان کا ہر شہری اپنے قائد کی خیریت جاننا چاہتا ہے۔ یہ سوالات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے!
#LetPakistanSeeImranKhan
#FreeImranAndFamily
Memoona Bukhari retweeted
ماضی میں پاکستانی حکمران ملکی مفاد کی بجاۓ امریکی مطالبات اور دباؤ کے سامنے جھکتے رہے ہیں،جس کی وجہ سے امریکہ کو پاکستان کو ایک آزاد ریاست کی بجاۓ اپنے تابع دیکھنے کی عادت ہو چُکی ہے۔۔
عمران خان
#FreeImranAndFamily






















