انسان کبھی کچھ چیزیں کسی سے بیان نہیں کر سکتا کچھ احساسات کسی کو نہیں سمجھائے جا سکتے ان کی کوئی دلیل نہیں دی جا سکتی۔🥀
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں خاموشی ہوتی ہے۔
کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے۔🥀
Life is all about the adjustment between your feelings and reality.
There are so many situations in life where you have to put aside your feelings and accept reality.🥀
رابطے بھلے نہ ہوں ،چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں ، مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں
Doesn't matter how many times i get hurt, but i will never cheat because i wanna prove that loyalty is real.🖤




















