Pinned Tweet
"خواہشِ نفس کی جیل سے تنگ جیل کوئی نہیں؛ اور شہوتِ نفس کی قید سے سخت قید کوئی نہیں!"
امام ابن القيم رحمه الله
(الداء والدواء : 125)
Shahzad- retweeted
یہ طاقت کے پجاری اندر سے اس قدر خوف زدہ ہیں کہ نہتے کشمیریوں کو برسوں سے یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ ان کی آزادی، ان کی آواز اور ان کے بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ کشمیریوں کو طاقت کے زور پر دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر ان کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔
اور ذرا اپنے ملک کے حالات دیکھیے! یہاں بھی ایک شخص کو گزشتہ تین سال سے قید میں رکھا ہوا ہے۔ ایک پوری سیاسی جماعت اور اس کے خاندان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پورا نظام ایک شخص کے خوف میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ اتنی طاقت، اتنے اختیارات اور اتنے وسائل کے باوجود اتنا خوف کیوں؟
کشمیریوں کی مزاحمت سے خوف، اور اپنے ہی ملک میں ایک سیاسی آواز سے خوف!
آخر یہ طاقت ہے یا اپنے خوف اور کمزوری کا اعتراف؟
#گولی_کیوں_چلائی
#KashmirBleeds
#WakeUpPakistan
#KashmirUnderFascism
#POK
#ImranKhanOneAndOnly
#RightsMovementAJK
#NaPakFouj
بچپن سے لے کر آج تک ہر جمعہ کے دن مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی، وہاں بسنے والے فلسطینیوں اور کشمیریوں کی ہمت و استقامت کے لیے، اور جو شہید ہو گئے، اُن کے لیے دعائیں سنتے آئے ہیں۔ دعاؤں کے بعد بلند آواز سے ’’آمین‘‘ بھی کہتے رہے۔
مگر کس کو معلوم تھا کہ ایک دن ہم اپنے ہی ملک Pakistan 🇵🇰 میں بھی ایک ایسا کشمیر اور ایک سیاسی جماعت کو ایسا فلسطین بنا دیں گے!
کس نے سوچا تھا کہ ایک شخص کے خوف کی وجہ سے اُس کے پورے خاندان اور اُس کی پوری جماعت کو اس قدر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جائے گا؟
آخر کہاں گئے وہ مولوی اور نمازی؟ کیا انہیں یہ ظلم، ظلم دکھائی نہیں دیتا؟
#کشمیر
#عمران_خان
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Shahzad- retweeted
Sales 101:
Readers added context they thought people might want to know
This video uses an AI-generated avatar from AIPBI (identifiable by the mic branding), which produces synthetic sales advice clips and discloses all avatars/voices are AI-generated.
youtube.com/watch?v=tlb7EP…
youtube.com/@aipbi




























