عمران خان ایک ایماندار اور خوش اخلاق لیڈر ہے ان کی قدر کرو
#WeAreWithYouPMKhan
شام اور میری تنہائی retweeted
نزع کی آخری ہچکی کو زرا غور سے سن
عمر بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے🍂
#اردو_زبان
شام اور میری تنہائی retweeted
#نماز_قائم_کرو
2022 میں سب یہ ارادہ کریں کہ کوئی بھی نماز Miss نہیں کرے گا
ان شاء اللہ 💕
#الودع_دسمبر💔
" 💔🥀کافی نشیب فراز آئے لیکن خوش ہیں
اپنے رب سوہنے کی تقسیم پر شکر الحمد اللہ
اللّه پاک سب کی بہتری کا ذریعہ بناۓ نۓ سال کی آمد پر
#NewYear2022












