اب نہ نکلو گے تو کب نکلو گے
جیت جاؤ گے جو سب نکلو گے
جانے کیا سوچ کے گھر بیٹھے ہو
جان دے دوں گا تو تب نکلو گے؟
بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے
تم کفن باندھ کے جب نکلو گے
#عمران_خان_نے_پکارا_ہے #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو
#مستقبل_کا_فیصلہ_24نومبر خاموشی کو توڑنا ہوگا، حق کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ یہ وقت اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا ہے۔
Sobia retweeted
بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن
“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“
Sobia retweeted
مریم اورنگزیب نے ٹویٹ میں جھوٹ بول کر ا
خود کو بچانے کی کوشش کی کہ میرا عمران خان کا سر قلم کرنےوالا جملہ بس ایک "محاورے" کا استعمال تھا
لیکن اس ٹویٹ پر Community Note لگ گیا، جس نے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا
آپ سب اس Community Note کو Rate کریں "Helpful" تاکہ یہ اسے اڑوا نہ سکیں
What I said in my press conference yesterday was the Urdu equivalent of 'Nip the evil in the bud', meant metaphorically. Everyone has a right to their interpretation, but it is preposterous to even suggest that I meant any physical harm against anyone. PTI is accustomed to manipulating everything to create chaos and turmoil.
Readers added context they thought people might want to know
Maryam Aurangzeb in her presser used the words whose English translation "He should've been beheaded" and meant Imran Khan. She tries to defuse the outrage sparked by social media by misinterpreting the sentence to "nip the evil in the bud". Fact check at 12.21 in the video.
youtube.com/live/j0ENFHbxP…
Sobia retweeted
Yes I agree with @NawazSharifMNS
کوی بیچاری مریم کو بتاے تیرا ابا چور ہے اسے ساتھ لو اور لندن کی ٹکٹیں کراو #انتخابی_نشان_عمران_خان
لوگ کیوں آئیں گے اس نالائق عورت کو سننے جلسوں میں وہ شغل کے لیے آتے ہیں اس نالائق کے حوالے ملک کرنا چاہتے ہیں یہ شو پیس گھر میں رکھنے کے لیے تو اچھا لگے مگر چوبیس کروڑ کی قسمت اس کے حوالے کرنا سراسر حماقت ہے گھروں میں بھی کوی نہ رکھے کیونکہ وہاں بھی ایک پڑھی لکھی باشعور جچتی ہے
استغفراللّٰہ ان کی ذہنی حالت ذرا چیک کریں اور ان کے لیڈران کی اسی لیے تو ان سے ایک حق پر سچائی پر قائم شخص ہضم نہیں ہو رہا اس کو پابند سلاس کر کے پاکستان کو لوٹنے آگے ہیں کاش پاکستانی قوم ان کو آٹھ فروری کو منہ توڑ جواب دے #انتخابی_نشان_عمران_خان
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
کیا بات ہے @RealMalkoo #انتخابی_نشان_عمران_خان
یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے پاکستانیوں کو دیا اور اللہ کے فضل سے پاکستانی قوم ۸ فروری کو بتاے گی #انتخابی_نشان_عمران_خان
کیا بات ہے @RealMalkooکی #انتخابی_نشان_عمران_خان
















