𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor) header
𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor) profile picture

ღ ..صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ.. ღ

Oslo, Norge
Joined July 2015
Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)Photo by 𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_Noor)
"اللَّهمَّ استُر عَوْراتي وآمِن رَوعاتي" ❤️ ”اے الله! میرے عیوب کو ڈھانپ دے، اور میری گھبراہٹوں کو چین عطا کر.“ (سنن أبي داؤد : ٥٠٧٤، صحَّحَ إسنادَه النووي)
4
13
29
2,720
ھوا جب خشک پتوں کو جدا کرتی ھے شاخوں سے ہمیں تم سے بچھڑ جانا، بہت ھی یاد آتا ھے۔۔۔
2
3
120
پھر کہیں بیٹھ کے پی جائے اکٹھے چائے پھر کوئی شام کا پل ساتھ گزارا جائے
1
9
147
"اگر تم نے کبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے." ~ترک کہاوت
8
239
𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 retweeted
Norway vs. England next..
291
2,719
196
33,196
2,149,178
یوں تو سینے کا خلا پر نہیں ہوتا ہے مگر کوئی تو خالی جگہ ہے جسے بھر جاؤ گے تم سلیم کوثر
7
113
ہم سب اسیرِ دشتِ ہُوَیدا ہیں دوستو ہم میں کوئی کسی کو کسی کا پتا نہ دے ڈاکٹر اسلم انصاری
6
100
جس طرح چاہے نچا لے مجھ کو اے زندگی میں تیرے لکھے ہوئے افسانے کا کردار جو ہوں
2
5
148
مگر اک عمر ہم نے زندگی کو زندگی محسوس کرنے کی طلب میں رائیگاں کرلی !!
3
119
𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 retweeted
“And they planned, and Allah planned. And Allah is the best of planners.” [Aal-Imran 3:54]
762
8,708
126
47,347
766,642
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید دورِِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے #Khamenei
1
4
192
کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ہے عُمرِ رفتہ.!! ہم تُجھـے ڈھونڈ کـے لائیں کیسے
1
103
ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیں سو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہیں آیا
1
5
108
میرے اندر ایک اداس شخص میری ہر پیشکش ٹھکرا رہا ہے
1
3
89
گردشِ وقت نے چھیڑا نہیں ترتیب کے ساتھ ھے وھیں دل کی اداسی وھیں آنکھوں کی تھکن
1
3
102
میں نے کہا، خراب ہوں گردشِ چشمِ مست سے اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے
1
5
118
شفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماریوں سے نہیں، حد سے بڑھی خواہشات سے کسی کے خلاف پیدا ہونے والے حسد سے، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے،🖤
2
3
91