Joined October 2022
Space scientist retweeted
السعودية تعرض مليار دولار على حكومة #صنعاء من أجل أيقاف الحرب والعودة إلى طاولة المفاوضات القيادة في #السعودية حتى الأن تجهل عقيدة انصار الله وتجهل طبيعة الشعب اليماني أنا عشت في #اليمن 3 سنوات بين قيادات أنصار الله والشعب اليماني قيادات انصار الله كانوا يببعون ممتلكاتهم الشخصية (منزل - سيارة - سلاح شخصي ووو) من اجل ان يدفعون رواتب ومصاريف للموظفين والمجاهدين ويحثون الناس على الإنفاق في سبيل الله (منهج قرآني) الشعب اليمني كان يطالب انصار الله ان يوافقوا على انضمامهم الى المعسكرات للجهاد في سبيل الله وكل فرد من الشعب هو نفسه سوف يتكلف بتجهيز نفسه بسلاح ومصاريف تدريبه ولا يريد ان يتقاضى راتب انها يريد فقط ان ينضم الى القوات المسلحة اليمنية والجهاد في سبيل الله (استجابة للمنهج القرآني) هل يعتقد النظام السعودي بأن قيادات وشعب اليمن متقبلين ان يبيعوا انفسهم مقابل المال ⁉️ الحل الوحيد للنظام السعودي في اليمن هو العودة لتنفيذ الاتفاقية التي تم التوقيع عليها عام 2022 عدا ذلك الحرب لن تتوقف الا بسقوط النظام السعودي بأذن الله
73
219
7
1,366
61,423
Space scientist retweeted
از ساعات اولیه صبح، قهرمانان ما در جبهه باب المندب در حال رقم‌زدن حماسه‌ای اسطوره‌ای هستند و با وجود شدت و حجم بالای حملات هوایی، با کمال شجاعت تمامی پیشروی‌های دشمن را درهم شکسته و دفع کرده‌اند. ​آنان را از دعای خیر خود برای پیروزی و استواری فراموش نکنید. 🌷
26
62
2
702
5,008
Space scientist retweeted
بعض نامی گرامی صحافی اور بڑے اکاؤنٹس والے ہمیں بار بار گمنامی اور AI اکاؤنٹس ہونے کا طعنہ دیتے ہیں کہ آپ تو کل اکاؤنٹ بند کرکے غائب ہو جائیں گے، اصل حالات کا سامنا ہمیں کرنا ہے۔ جناب! آپ اپنی شناخت اور شہرت کے باوجود وہ بات نہیں کر پا رہے جو ہم گمنام ہو کر کر رہے ہیں۔ آپ ہمیں گمنامی کا طعنہ دینے کے بجائے ہماری بات کے وزن، سچائی اور مؤقف کو پرکھیں۔ اگر گمنام ہونا اتنا ہی آسان ہے تو آپ بھی ایک گمنام اکاؤنٹ بنائیں، لکھیں، تصویریں اور ویڈیوز بنائیں، ظلم کو بے نقاب کریں اور اس نظام کو کھل کر چیلنج کریں۔ پھر دیکھیے یہ جدوجہد کتنی آسان ہے! آج ایک معروف صحافی سے میرا سوال تھا کہ اگر ہمارے بچوں کے سروں اور سینوں میں گولیاں ماری جا رہی ہوں تو کیا ہم پھر بھی خاموش رہیں، مار کھاتے رہیں اور ظالموں سے محبت کا درس سنتے رہیں؟ اگر جدوجہد کا مطلب صرف ظلم سہتے رہنا ہے تو پھر عمران خان کی رہائی کا راستہ کیا ہے؟ خدا نہ کرے، اگر اس جدوجہد میں عمران خان کو کچھ ہو گیا تو کیا ہم عاصم منیر کی بیعت کر لیں؟ ہرگز نہیں! عمران خان خود قید میں رہ کر جبر کے سامنے جھکنے سے انکار کر رہا ہے، تو ہم اس کے نظریے سے کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں؟ ان سنجیدہ سوالات کا جواب دینے کے بجائے گمنام AI اکاؤنٹس کا مذاق اڑانا کوئی دلیل نہیں۔ یاد رکھیے! نظام کو چیلنج کرنے کے لیے چہرے، شہرت یا لاکھوں فالوورز نہیں بلکہ سچ بولنے کی جرأت چاہیے۔ ہمارے الفاظ، ہماری AI تصاویر اور ویڈیوز اگر ہزاروں لوگوں کے دل کی آواز بن رہی ہیں تو ان کی اہمیت کو تسلیم کیجیے۔ بڑے صحافیوں کو ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں حقیر سمجھنا چاہیے۔ مجھے ذاتی طور پر نامی یا گمنام ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا مقصد نہ شہرت ہے، نہ عہدہ، نہ مراعات؛ میری جدوجہد صرف عمران خان کے نظریے اور ظلم کے خلاف ہے۔ ہم بے نام ضرور ہیں، بے ضمیر نہیں! ہم اپنی شناخت چھپا سکتے ہیں، اپنا مؤقف نہیں۔ خدارا گمنامی کا طعنہ چھوڑیں، ہماری بات کا جواب دیں!
26
73
3
247
4,111
استهدفت قواتنا المسلحة بفضل الله وزارة الدفاع في عاصمة العدو السعودي الرياض بصاروخ باليستي وكانت الإصابة مباشرة بفضل الله.
204
2,380
171
6,730
160,594
Space scientist retweeted
اطاعت امیر کا بھاشن دینے والے فوجی افسران نے نا تو دین پڑھا ہے، اور نا دنیا دیکھی ہے۔ یہ سن لیں ⬇️
67
1,962
19
5,209
67,321
Saudi Arabia will be expelled from Yemen. And if the Al Saud continue committing massacres in Yemen, they will be expelled from Saudi Arabia.
40
351
3
2,259
24,904
Space scientist retweeted
By the grace of God, 2 military transport aircraft were successfully hit with 2 ballistic missiles at Najran Airport and Khamis Mushait Air Base. 🇾🇪🚀💥
12
58
2
292
3,563
Space scientist retweeted
یہ تھا وہ عالم جس نے اصل دین بتایا ہمیں یہ کلپ عاصم منیر کو سنا دو کہ سن کان کھول کر اللہ پاک کا فرمان
32
866
9
1,959
23,805
اذا اردتم التفاوض ي بني سعودفعليكم ان تأتو الى صنعاء فلن تفيدكم ايران بشي نهائيا نحن لانتلقى اوامر من ايران او من غيرها نحن
536
345
23
1,937
618,061
Space scientist retweeted
🚨فورى خبر خوب 🫡 بفضل خدا، ۲ هواپیمای نظامی با ۲ موشک بالستیک در فرودگاه نجران و پایگاه خمیس مشیط با موفقیت هدف قرار گرفت. 🇾🇪🚀💥 یمن بر ستمگران پیروز شد ✌
34
138
4
1,569
12,814
جسٹس ابراڈ کے ڈائریکٹر مائیکل پولاک نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی مبینہ جبری گمشدگی اور غیرقانونی حراست کے معاملے پر اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کی درخواست کردی۔ مائیکل پولاک کی جانب سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست اور ورکنگ گروپ برائے جبری و غیررضاکارانہ گمشدگیوں کو ہنگامی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ جسٹس ابراڈ کی پریس ریلیز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کو 11 اکتوبر 2026 سے نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے، جبکہ حکام کی جانب سے ان کی موجودگی کے مقام کی تصدیق نہیں کی گئی۔ پریس ریلیز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں منتخب عوامی نمائندوں کو اہل خانہ اور وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی اور ان کی حراست کے لیے کوئی وارنٹ یا قانونی حکم بھی پیش نہیں کیا گیا۔ مائیکل پولاک نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر دونوں رہنماؤں کے مقامِ حراست سے آگاہ کرے، انہیں اہل خانہ اور وکلا تک رسائی دے اور رہا کرے۔ جسٹس ابراڈ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے اہل خانہ کی جانب سے دائر حبسِ بے جا کی درخواستیں پشاور ہائی کورٹ میں 3 نومبر 2026 کو سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مبینہ حراست اور سیاسی سرگرمیوں کے تناظر میں یہ معاملہ شہری و سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق ہے۔
6
716
3
2,101
18,360
Space scientist retweeted
ڈاکٹر عظمی کے شوہر احد خان عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ احد خان کے علاوہ عمران خان کی تمام فیملی اس وقت ظالم کی قید میں۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
22
1,636
16
5,956
95,471
Space scientist retweeted
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں، اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو، 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہ جائیں، اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہلِ خانہ سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔۔ لیکن ٹاؤٹ دوسرے صحافی ہیں۔ حماد حسن #pakistan @HammadHassan30 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
12
305
4
1,307
43,688
خود دس سال کی سزا، خود پر زندگی کی سخت آزمائشیں، مگر فکر اپنے ساتھیوں کی رہائی کی! 💔 چند روز قبل عادل راجہ صاحب @soldierspeaks کو انٹرویو دیتے ہوئے میں نے کہا تھا کہ نو مئی کے مقدمات میں چار سال سے مفت وکالت کرتے کرتے اب میرے لیے یہ جدوجہد جاری رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ میں خود ایک مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتا ہوں اور ان مقدمات کے اخراجات بھی اپنی جیب سے برداشت کرتا رہا ہوں۔ آج میرے چیمبر میں ایک نوجوان آیا، جو نو مئی کے مقدمے میں دس سال سزا یافتہ اور ان دنوں اشتہاری ہے۔ اس نے میرا انٹرویو سنا تھا۔ اپنی زندگی کی شدید مشکلات کے باوجود اس نے دس ہزار روپے نکال کر مجھے دیے اور کہا: ’’ملک صاحب! یہ میری طرف سے ورکرز کے مقدمات کے لیے رکھ لیں، لیکن وعدہ کریں کہ آپ ان ورکرز کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے مقدمات لڑتے رہیں گے۔‘‘ یہ الفاظ سن کر میرا دل بھر آیا۔ ایک ایسا شخص جو خود مصیبتوں میں گھرا ہوا ہے، جس کی اپنی زندگی آزمائش بن چکی ہے، وہ بھی اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لیے فکر مند ہے! میں نے رقم واپس کرتے ہوئے اسے یقین دلایا کہ ان شاء اللہ، میں آخری دم تک ورکرز کے مقدمات لڑوں گا۔ لیکن جاتے ہوئے وہ رقم میرے چیمبر میں چھوڑ گیا اور کہا: ’’ملک صاحب! یہ رکھ لیں، یہ آپ کا مجھ پر بہت بڑا احسان ہوگا۔‘‘ سوچیے! عمران خان سے محبت کا یہ کیسا جذبہ ہے کہ ایک شخص خود شدید مشکلات میں ہونے کے باوجود اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے اپنا آخری سہارا بھی پیش کر رہا ہے۔ یہ صرف دس ہزار روپے نہیں، یہ اعتماد، وفا اور قربانی کی وہ امانت ہے جس نے مجھے ایک بار پھر عزم دیا ہے کہ اپنے ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ ان شاء اللہ، ان کے حق اور انصاف کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔ اُموی
110
789
16
2,972
73,000
Space scientist retweeted
به هیچ وجه و تحت هیچ شرایطی اجازه ازسرگیری فعالیت در فرودگاه ریاض و ایستگاه‌های پمپاژ خط لوله نفت 'شرق به غرب' داده نخواهد شد، مگر اینکه مطالبات و حقوق برحق ملت یمن محقق شود.. تمام
44
120
1
1,114
7,500
Space scientist retweeted
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir! Everyone knows that there is no legit case against them. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
67
3,662
22
10,143
137,635
ما انصارالله هستیم 🇾🇪 مذاکره با قاتلان کودکانمان را هرگز نمی‌پذیریم 🚫👶🏻✊
489
396
49
3,317
74,712
Space scientist retweeted
پی ٹی آئی کے دو بڑوں نے جمع کروا دیے۔ استعفی نہیں بیانِ حلفی
13
702
9
2,203
24,891
Replying to @SHABAZGIL
جناب میں کبھی بھی آپ کی قابلیت اور رُتبے پر سوال نہیں کرتا اور نہ ہی آپکی خدمات اور عقل ودانش کا انکاری ہوں مگر مزمل اسلم وہ تھرڈ کلاس character ہے جسے آپ پر تنقید کرنے کے لیے ہی چھوڑا گیا ہے آپ پر ذاتی نوعیت کے حملے تو ہزاروں لوگ کررہے ہیں جن کے نام میں یہاں گنوانا بھی نہیں چاہتا اس وقت آپ کے مُلک پر ایک بدترین مارشل لا نافذ ہے اُس میں اس اقدام کو رائج کرنے والے جرنیل صاحبان پر تنقید اُنکے دن بدن کیے جانے والے مظالم پر بات بہت زیادہ ضروری ہے مزمل اسلم کا فوج کے ساتھ گٹھ جوڑ تو اُسی وقت ثابت ہوگیا جب اُسکا وزیراعلیٰ اُٹھا لیا وہ اس پر بات کرنے کے بجائے آپ کے ساتھ بحث بڑھا رہا ہے اور اُس پر مزے کی بات فوج اور فوجی اکاؤنٹس اُسے غائب کرنے کے بجائے اُسکی سپورٹ میں کھڑے نظر آرہے ہیں . میرے نزدیک یہ رجیم جتنی ڈفر ہے وہ اسے آپکی نفرت اور بُغض میں مزید نوازے گی اس لیے آپ سے اپنی توپوں کا رُخ ہٹانے کا کہہ رہا تھا کیونکہ میرے خیال میں اس وقت عمران خان صاحب اُنکی بہنوں اور کے پی کے کے اغوا شدہ وزیراعلی پر بات اس موضوع سے کئی زیادہ اہم ہے اور امید کرتا ہوں آپ اُس طرف بھی توجہ مرکوز کریں گے 🙏
8
12
89
2,843
Space scientist retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد صوبائی، ریجنل اور ضلعی تنظیموں، انصاف لائرز فورم، اراکینِ اسمبلی اور کارکنوں سے مشاورت میں آئندہ سیاسی لائحۂ عمل کے بارے میں اہم سوالات اور تجاویز سامنے آئیں۔ ان باتوں سے کارکنوں کو آگاہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں تاکہ انہیں صورتحال، کیے گئے فیصلوں اور ان کی وجوہات کی وضاحت مل سکے۔ اس مشاورت میں فوری احتجاج کے بجائے مناسب وقت اور حکمتِ عملی کے تحت فیصلہ کرنے کو ترجیح دی گئی۔ مقصد کارکنوں کو مزید گرفتاریوں اور تشدد سے محفوظ رکھنا اور اشتعال انگیزی یا ایسے واقعات سے کارکنان اور پارٹی کو محفوظ رکھنا تھا جنہیں غلط رنگ دے کر ذمہ داری کارکنوں پر ڈالی جا سکتی تھی۔ ضلع خیبر کے باڑہ بازار کے واقعات اس حکمتِ عملی کی اہمیت واضح کرتے ہیں۔ ان حالات کے پیشِ نظر جن کارکنوں اور اراکینِ اسمبلی نے اپنے حلقوں میں احتجاج کے لیے رابطہ کیا، انہیں پارٹی کے احکام کا انتظار اور فوری رد عمل دکھانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ کارکنوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ فوری احتجاج کی کال نہ دینے کا مطلب سیاسی جدوجہد سے دستبرداری نہیں۔پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے، لیکن اس کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ قومی سطح پر مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت ہونا چاہیے۔ باضابطہ پروگرام کے اعلان تک غیر منظم اور انفرادی احتجاج سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ گورنر راج اور ایمرجنسی صرف خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کے آئینی اور جمہوری نظام کا مسئلہ ہے۔ اس لیے قومی سطح پر پُرامن اور منظم جدوجہد ضروری ہے۔ ہمارے مقاصد واضح ہیں: عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، گورنر راج اور ایمرجنسی کا خاتمہ، منتخب صوبائی حکومت کی بحالی، آئینی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کا تحفظ، خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل اور معدنیات پر حقِ ملکیت اور جائز حصے کا تحفظ، آبی وسائل پر صوبے کے حقوق اور وفاق کے ذمے مالی واجبات کی ادائیگی۔ مرکزی قیادت مشترکہ آئینی اور جمہوری مقاصد کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہے۔ اس مشاورت کی روشنی میں صوبائی تنظیم کی رائے ہے کہ جلد از جلد ہم خیال سیاسی جماعتوں کی قومی آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے،خصوصاً ان جماعتوں کو شامل کیا جائے جو دہشت گردی کے خلاف ہیں لیکن اس کی آڑ میں عوام کی منتخب حکومت اور جمہوری مینڈیٹ چھیننے کی مخالفت کرتی ہیں۔ کانفرنس میں مشترکہ مؤقف اور متفقہ سیاسی و آئینی لائحۂ عمل طے کیا جائے۔ اس دوران قانونی اور پارلیمانی اقدامات، سیاسی جماعتوں، وکلا، پیشہ ورانہ تنظیموں اور سول سوسائٹی سے رابطوں اور میڈیا و متعلقہ بین الاقوامی فورمز پر آئینی و انسانی حقوق کے مسائل اٹھانے کی ضرورت ہے۔ دیگر صوبوں کی پارٹی قیادت اور تنظیموں کا فعال کردار بھی ضروری ہے۔ خیبر پختونخوا کی صوبائی تنظیم سمجھتی ہے کہ مرکزی قیادت کو نومبر 2026 کے پہلے ہفتے کے اختتام تک آئندہ قومی لائحۂ عمل کے بارے میں واضح سیاسی ہدایات دینی چاہییں، جن میں سیاسی، قانونی، پارلیمانی اور عوامی سرگرمیوں کی ترجیحات طے ہوں۔ اگر موجودہ اقدامات اور عوام کے حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو بڑھتی ہوئی عوامی بے چینی کے نتیجے میں خیبر پختونخوا بھر میں سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر وسیع پیمانے پر پُرامن تحریک سامنے آۓ گی۔ ضروری ہے کہ عوام کا حقِ حکمرانی بحال کیا جائے، ان کی منتخب حکومت واپس لائی جائے اور ان کے آئینی و جمہوری حقوق کا احترام کیا جائے۔
17
58
1
277
6,545