Pinned Tweet
مترو برف پگلنا شروع کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
عادل بازئی اور اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے تمام ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا۔۔۔!!!
اپراڈاہ جلسہ میں چوہدری شہزاد پہلے،بلدیہ ملازمین دوسرے،پی ڈبلیو ڈی تیسرے ،محکمہ لوکل گورنمنٹ چوتھے،اوقاف پانچویں اور سٹی کے لوگ چھٹے نمبر پر رہے مسلم لیگ ن کے کونسلر بلدیہ ملازمین کے ساتھ آتے رہے
2
چٹ منگنی پٹ بیاہ کے بعد پیش خدمت ہے چٹ گرفتار پٹ رہائی
مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب روانہ ہو گیا۔ملتان روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔مولانا رات پارک ویو سوسائٹی جیسمین بلاک چاچڑ ہاؤس میں گزاریں گے۔
29
نہ میں 9 مئی میں ملوث ہوں نہ کسی کو گالی دے رہا ہوں، اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا، بلاول زرداری
66
اہم اعلان: 29 نومبر کو راولاکوٹ، دریک عیدگاہ گراؤنڈ میں عوامی اسمبلی کا اجلاس طلب! آزاد کشمیر بھر کے عوام کو شرکت کی دعوت، اہم قرارداد پیش کی جائے گی
#Rawalakot #Poonch #AzadKashmir #AJK #PublicAssembly #AwamiAssembly #DreakEidgah #AJKNews #rajarukhsarahmedjournalist
ایکشن کمیٹی کیخلاف قرارداد پر ووٹنگ کے دوران ہاتھ نہ کھڑا کرنے والے ممبر کون تھے ؟
آپ نے ہاتھ نہیں کھڑا کیا'میں غور سے دیکھ رہا تھا'اوپر کا کیمرہ سب کے ہاتھ دکھاتا ہے ،سپیکر۔۔
اس قرارداد کے بعد عوام ایکشن کمیٹی نے ان کیلئے ایک لفظ تجویز کیا تھا جس کا ثبوت آج انھوں نے خود دے دیا
ہم نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کردی ہے، تین صوبوں میں مکمل پہیہ جام ہوگا۔ احتجاج کی اجازت نہیں دی جارہی، قانون کو پامال کیا جارہا ہے آئین کو پامال کیا جارہا ہے، ہم اسکا مقابلہ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی لاہور سے روانگی کے موقع پر گفتگو
جے یو آئی کے سینیٹر عطاء الرحمان نے اسلام آباد تنظیم کے قافلے کے ہمراہ بھیرہ کے مقام پر موٹروے بند کردی
مولانا فضل الرحمان کے اعلان کے بعد
موٹر وے بند ہزاروں گاڑیاں پہنس گئی پنجاب پولیس کی قیدی وین دھرنے کے مقام پر پہنچنا شروع پولیس کی جانب سے ایکشن کا فیصلہ
📍مظفر آباد نوجوانوں نے وزیر اعظم کی گاڑی روک دی اور سوالات کیے کہ راولاکوٹ میں ہمارے لوگ 6 مہینوں سے بیٹھے ہیں حکومت کی کیا پالیسی ہے
کشمیریوں کے قتلِ عام کی اجازت دینے کے لیے تمام ممبرانِ اسمبلی ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ کچھ ہی دیر میں مظفرآباد اسمبلی میں آپریشن کی مکمل اجازت سے متعلق یہ قرارداد پیش اور منظور ہونے جا رہی ہے۔اس قرارداد کی دوسری شق ضرور پڑھ لیجیے گا، اصل کہانی وہیں چھپی ہے۔
راجوری میں جونیئر اسٹاف کے ملازمین نے چیف سیکریٹری کا راستہ روک کر اپنے مطالبات سامنے رکھے
کیا آزار کشمیر میں کوئی ملازم اتنی جرات کر سکتا ہے؟
تنویر الیاس وہ واحد شخص ہیں جنھوں نے کلمہ پڑھ کہا کہ 38 مطالبات پورے ہو چکے تھے ۔ کیا آپ تنویر الیاس کی بات سے متفق ہیں؟
مولانا فضل الرحمان نے آج لاھور سے خطاب کرنا ہے
مولانا لاہور پارک ویو سوسائٹی میں ٹھہرے ہوئے ہیں
گھر کے باہر واٹر کینن، کنٹینرز اور پریزن وینز بھی پہنچ گئی۔ گھر کے سامنے پارک میں پولیس کے دستے بھی موجود











