Sohail Shahid (@sspak670) header
Sohail Shahid (@sspak670) profile picture

پاکستان سے محبت ایمان ہے، عمران خان ہماری جان ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو استحکام دے اور بہترین نظام حکومت لانے میں مدد فرماتے آمین

Pakistan
Joined April 2025
Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)Photo by Sohail Shahid (@sspak670)
قائد عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا بیان #فسطائیت_بند_کرو
3
9
6
137
آخر کب تک اس غلیظ نظام کو لے کر چلتے رہیں گے؟ جہاں نہ انسانیت کی حرمت ہے اور نہ ہی انسانیت کی تعظیم۔ ہم نے مثال بننا تھا، عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔ نازک ترین حالات سے بدترین حالات تک کا سفر لمبڑ ون کی پشت پناہی سے ، زور و شور سے جاری ہے۔ خدارا، مرغی ذبح مت کرو #فسطائیت_بند_کرو
4
Sohail Shahid retweeted
انسانیت سے بڑی کوئی ریاستی طاقت نہیں، اور ضمیر سے بڑی کوئی وفاداری نہیں۔ ظلم کے سامنے سر جھکانا سب سے بڑی شکست ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
2
16
12
99
Sohail Shahid retweeted
عمران خان کی بہن عظمی خانم اس وقت شدید بیمار ہے اور فرعون ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے. #فسطائیت_بند_کرو
1
11
1
12
407
موت کا کیا کام جب اِس شہر میں زندگی جیسی بلا موجود ہے #محبت_مافیا #قومی_زبان
4
1
50
Sohail Shahid retweeted
ستم کی دھوپ میں بھی جس کا لہجہ سرد نہیں، وہ شخص جھک تو سکتا ہے، مگر بے ضمیر نہیں۔ تاریخ گواہی دے گی، وقت فیصلہ کرے گا، کون حق پہ ڈٹا رہا، کون ظلم کا اسیر رہا۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
13
8
66
Sohail Shahid retweeted
ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ #فسطائیت_بند_کرو
1
18
1
18
281
ہائے قرباں جاؤ تیری سادگی سے #فسطائیت_بند_کرو
1
26
26
385
Sohail Shahid retweeted
ہمیں ایسا پاکستان چاہیے جہاں طاقت نہیں، دلیل جیتے؛ دھونس نہیں، قانون بولے۔ #فسطائیت_بند_کرو
3
13
5
59
پاکستا نیوں جاگو ابھی نہیں تو کبھی نہیں خان صاحب ابھی بھی اس آس میں بیٹھا ہے کہ پاکستانی قوم نکے گی اور مجھے انصاف دلائے گی لیکن افسوس پاکستانی قوم سوئی ہوئی ہے خان صاحب #فسطائیت_بند_کرو
1
27
21
322
ہر بڑا انقلاب خواہ وہ سائنسی ہو، سیاسی ہو یا سماجی ایک چھوٹی سی سوچ یا نظریے سے شروع ہوتا ہے۔ اسی لیے وقت کے جابر حکمران اور استحصالی طبقات ہمیشہ آزادانہ سوچ پر پابندیاں لگاتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ بیدار مغز انسان کو غلام نہیں بنایا جا سکتا۔۔۔۔ #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
8
7
103
Sohail Shahid retweeted
اس عہدِ نامُراد میں پاکستانی ہونا ہی سب سے بڑا جُرم ہے ۔
16
34
2
248
3,106
Sohail Shahid retweeted
تاریخ گواہ ہے، سارا خاندان ڈٹ گیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان @S_I_S4G
11
8
107
چُپ چاپ تکے جاتے ہو، خاموش سوالو اِس سوچ کے دریاسے زرا مجھ کو نکالو بجنے نہ لگے،، دل کا یہ کشکول اچانک یادوں کے چمکتے ہوئے سکٌے نہ اُچھالو اب پوچھتے ہو،،، زہر کا تریاق کوئی ہے ؟ کتنا تمھیں سمجھایا تھا تم سانپ نہ پالو یہ روگ لگا کیسےمجھے،کس نے لگایا؟ کیا تم کو بتاؤں،، اے میرے پوچھنے والو سُنتا ھےبھلا کون یہاں دل کی صدائیں؟ چاہو تو زمیں آسماں،،، تم سر پہ اُٹھا لو #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
1
3
5
57
سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے تو کارکنوں پر پابندیاں کیوں؟ خاندان کو قید، ملاقاتیں بند اور علاج تک محدود کرنے سے کون سی کامیابی ملے گی؟ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Replying to @TeamPakPower
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان آندھیاں آئیں، طوفان اٹھیں یا حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں، ہم نے ہمت نہیں ہارنی۔ کیونکہ جب پورا خاندان ایک ساتھ کھڑا ہو جائے تو بڑے سے بڑا طوفان بھی ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتا۔ ہم ایک دوسرے کی طاقت ہیں، ایک دوسرے کا سہارا ہیں۔ نہ کسی دباؤ میں آئیں گے، نہ کسی خوف سے پیچھے ہٹیں گے۔ اتحاد ہماری پہچان ہے اور ثابت قدمی ہماری طاقت۔ ڈٹ گیا سارا خاندان، نہ جھکے گا، نہ بکھرے گا، نہ پیچھے ہٹے گا ان شاءاللہ
7
9
111
Sohail Shahid retweeted
ظلم بڑھتا گیا، سارا خاندان ڈٹ گیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
4
3
44
جنکی ڈیوٹی ملک دشمنوں پر نظر رکھنے کی تھی اُنہوں نظریں مولانا فضل الرحمن سمیت سیاستدانوں کے اعضاء مخصوصہ پرجما رکھی ہیں۔۔۔۔
5
25
109
1,017
Sohail Shahid retweeted
پاکستان میں واٹس ایپ 10 کروڑ ٹک ٹاک 10 کروڑ یوٹیوب 9 کروڑ 60 لاکھ فیس بک 7 کروڑ سنیپ چیٹ 4 کروڑ 28 لاکھ انسٹاگرام 2.5 کروڑ لنکڈ ان۔ 2.25 کروڑ سب سے کم X پر 30 لاکھ ہیں مگر یہی سب سے زیادہ زیرعتاب آتا ہے کیونکہ یہاں سنجیدہ اور لائیو بات ہوتی ہے یوں 36 % پاکستانیوں کے سوشل میڈیا کے کسی نہ کسی فورم پر اکاؤنٹ ہیں۔ مگر چونکہ کئی لوگوں کے کئی کئی فورمز پر اکاؤنٹ ہیں اس لئے محفوظ طریقے سے بھی سمجھا جائے تو 15% فیصد سے زائد ابادی کے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی آزاد خیالی کے باعث کسی بھی قابض و ظالم کے خلاف کم از کم ایک مضبوط آواز ضرور ہیں۔
31
522
3
2,195
38,165
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی صبح پرستو خواب بدستو نور کے رستو تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا دیپ بجھیں تو جلتے رہنا رستہ بن کر چلتے رہنا رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی کل کا سورج ہم دیکھیں گے سر ظلمت کا خم دیکھیں گے اونچا اپنا علم دیکھیں گے اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلےگی احمد فرہاد #Rawalakot
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی صبح پرستو خواب بدستو نور کے رستو تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا دیپ بجھیں تو جلتے رہنا رستہ بن کر چلتے رہنا رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی کل کا سورج ہم دیکھیں گے سر ظلمت کا خم دیکھیں گے اونچا اپنا علم دیکھیں گے اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلےگی احمد فرہاد #Rawalakot
1
1
1
58
Sohail Shahid retweeted
مِرے مَولا ! مَیں کیسے ہار جاؤں لبوں پر جب درُودِ کبریا ہے نوشی گیلانی
19
58
2
399
6,503