Pinned Tweet
*ذکرِ اللہ کی فضیلت*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اس کے ہونٹ میرے ذکر سے ہلتے ہیں۔
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌺
زندگی کا ہر نیا دن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خوبصورت نعمت ہے۔ 💚
🤲🏻 یا اللہ کریم!
ہماری صبح کو رحمتوں سے روشن فرما،
ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں،
رزق میں برکت اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔
آمین یارب العالمین
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
ٹویٹر کے ساتھ میرے حالات وہ والے ہوۓ پڑے ہیں کہ
میں تو کمبل کو چھوڑنا چاہتی ہوں لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑ رہا😂😂
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
"عَامِلِ النَّاسَ بِجَمَالِ قَلْبِكَ وَطِيبَتِهِ، وَلَا تَنْتَظِرْ رَدًّا جَمِيلًا، فَإِنْ نَسُوهَا فَلَا تَحْزَنْ، فَاللَّهُ لَنْ يَنْسَاكَ"
لوگوں سے اپنے دل کی خوبصورتی اور نرمی کے ساتھ پیش آؤ اور کسی بدلے کی امید نہ رکھو اگر وہ (تمہاری بھلائی) بھول بھی جائیں تو غم نہ کرنا، کیوں کہ الله تمہیں کبھی نہیں بھولے گا۔۔۔💯
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
فرد کو بدلے بغیر معاشرے کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، معاشرے کا کوئی وجود نہیں یہ مجرد ہے
البتہ فرد کا وجود ہے، معاشرہ محض ایک تصور ہے جبکہ فرد حقیقت ہے،
معاشرہ ایک مردہ لفظ ہے جبکہ فرد ایک جیتا جاگتا انسان ہے
فرد کو تبدیل کئے بغیر کوئی معاشرتی تبدیلی نہیں آسکتی
#اردو_زبان
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
🚨کل رات غلطی سے ایک شخص کو ہیلو کا میسج کر بیٹھی آج اس نے 140 میسج کیے ہوئے ہیں کہ پلیز REPLY کریں
میرا تمہارے علاوہ اس دنیا میں کوئی نہیں ہے
پھنس گئی رے کیا کروں ان یتیموں کا 🤨
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
عنقریب لوگوں پر ایک ایسا پُر فتن دور آئے گا جس میں لوگ شکل و صورت میں تو سادہ انسان ہوں گے مگر اُن کے دل بھیڑیوں کے دلوں کی طرح ہوں گے نوجوان نسل بدکار ہوگی بچے بدخواور بدتمیز ہوں گے بزرگ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑ دیں گے فاسق لوگ معزز اور قابل قدر ہوں گے
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
یہ جو پانی میں چلا آیا ہے سنہری سا غرور
اس نے دریا میں کہیں پاؤں اتارا ہوگا.......
#Switzerland
🇨🇭♥️
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
یااللہ 💔 💔
کنگن پور کی تاریخ کا دل دہلا دینے والا سانحہ! ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، آخر ان معصوموں کا سہارا کون بنے گا؟
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کنگن پور کے علاقے میں کھیر کھانے کے افسوسناک واقعے نے ایک ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کے تین بیٹوں، گھر کے سربراہ اور ان کی اہلیہ سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! اس خاندان کے پیچھے رہ جانے والے دو بچے بھی بیمار ہیں۔ اس خاندان پر جو قیامت ٹوٹی ہے، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ان کا سب کچھ چھن گیا ہے، ان کے سر سے والدین کا سایہ اٹھ گیا ہے اور ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ میری صدرِ پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے پُرزور اپیل ہے:خدارا! اس مظلوم خاندان کی فوری داد رسی کی جائے، باقی رہ جانے والے بچوں کے علاج، کفالت اور مستقبل کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ متاثرہ خاندان کو فوری مالی امداد فراہم کی جائے تاکہ ان بچوں کی زندگی اندھیروں میں گم نہ ہو جائے۔میرے تمام بھائیوں، دوستوں اور صاحبِ حیثیت افراد سے بھی دردِ دل کے ساتھ اپیل ہے:ائیے! ان بے سہارا بچوں کی آواز بنیں۔ اس مشکل گھڑی میں ان کا ہاتھ تھامیں، ان کے علاج اور کفالت میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس خاندان کو تنہا نہ چھوڑیں۔ آپ کی ایک آواز، ایک کوشش اور ایک قدم ان معصوم بچوں کے مستقبل کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے۔ میری آواز، مظلوموں کی آواز! ائیے، مل کر اس خاندان کی آواز بنیں اور حکامِ بالا تک ان کی فریاد پہنچائیں۔
اللہ تعالیٰ اس خاندان پر رحم فرمائے، مرحومین کی مغفرت فرمائے اور باقی رہ جانے والے بچوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین! دعا گو: سردار جہانگیر شریف ڈوگر
سوشل ورکر، شام کوٹ نو، تحصیل چونیاں، ضلع قصور 03016808402
*عورت ماں ہو تو احترام دیجئے،*
*بیوی ہو تو عزت دیجئے،*
*بہن ہو تو شفقت دیجئے،*
*بیٹی ہو تو فخر کیجئے،*
*اور اگر اجنبی ہو تو اسے تحفظ دیجئے،*
*کیونکہ عورت ہر روپ میں احترام کے لائق ہے۔*❤️🥀💕
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
مجھے خُدا مسجدوں میں نہیں ملا
مُجھے وہ ہر اُس وقت ملا جب میں ہار ماننے والا تھا...!!
#NewProfilePicture
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
بنگلہ دیش، چین کے بعد سب سے بڑا کپڑے کا برآمد کرنے والا ملک ھے ، بنگلہ دیش خود اپنی ضرورت کی صرف دو فیصد کپاس پیدا کرتا ھے جبکہ 98 فیصد درآمد کرتا ھے ۔
اور پاکستان جو کسی زمانے میں کپاس اور ٹیکسٹائل برآمد کرنے والا بڑا ملک تھا آج کپاس کی پیداوار 60 فیصد کم ہو چکی ھے ۔ اور ٹیکسٹائل کی برآمد انتہائی کم ہو چکی ھے ۔
یہ ترقی کی ھے نواز شریف اور زرداری کے ادوار میں۔
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتی نیند میں بھی بوری نہیں چھوڑی، شاید اسی میں اس کے سارے خواب رکھے ہیں
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
قابض اسرائیلی افواج نے آج غزہ میں ایک بچے سمیت 7 شہریوں کو شہید کر دیا۔
🆘#غزہ_نسل_کشی_روکو
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
میرا غم کوئی عام غم نہیں تھا، میں اسے اپنی ہڈیوں میں محسوس کرتا تھا جیسے درد کو میرے دل تک جانے کا راستہ نہ ملا ہو تو اس نے میرے پورے جسم میں ہی بسیرہ کر لیا ہو میں مسکراتا تھا جبکہ میرے اندر کچھ خاموشی سے گل سڑ رہا تھا اور میں ایسے آگے بڑھتا تھا جیسے بالکل ٹھیک ہوں حالانکہ میں ہر دن اپنے پیچھے اپنی ہی روح کا جنازہ گھسیٹ رہا ہوتا تھا مجھے اس بات سے اتنی تکلیف نہیں پہنچی جو ہوا جتنی اس بات سے پہنچی کہ میں وہ شخص ہی نہیں رہا جو اس سے پہلے ہوا کرتا تھا
مجذوب

























