Dr Suleman khan (@suleman871) header
Dr Suleman khan (@suleman871) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❣ Al- hamdolillah ❣ I am Muslim,and pakistani

Pakistan
Joined June 2021
Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)Photo by Dr Suleman khan (@suleman871)
بریکنگ نیوز 🚨بہٹ بڑا نقصان ہوگیا 🔥🔥 ایمرجنسی/گورنر راج کے بعد طاقتوروں کو ٹف ٹائم دینے والے، باجوڑ، خیبر، صوابی اور دیگر اضلاع میں بڑی تعداد میں لوگوں کو نکالنے والے، آخری امید اقبال آفریدی بھی گرفتار ہوگئے۔
10
اس کو پہچان اس نے عوام پر احتجاج پر فائرنگ کیا اس ادمی نے برائی مہربانی کے ساتھ سخت کاروائی کیا جائے
11
قیادت تو رہی نہیں کیونکہ سب کو گرفتار کر لئے گئے بدماشی کے بدلے بدماشی ہو گئی اس کوئی نہیں روک سکتا یہ صرف اپنے مقاصد حاصل تک روکے گئی
انتہائی افسوسناک ۔۔۔ قابلِ مذمت ۔۔۔ خیبرپختونخوا ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔۔۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے تحریک انصاف کارکنان فرار ہو گئے۔ لیکن اس طرح کی کاروائیوں سے ہی 9مئی کے الزامات لگیں گے ۔۔۔ قیادت کی ذمہ داری ہے کارکنان کو روکے۔
4
Dr Suleman khan retweeted
یہاں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ یہاں راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
3
456
6
2,108
23,303
Dr Suleman khan retweeted
لڑکا جیت گیا یا ہار گیا ؟؟ nitter.gq/ImranRiaz__Fan/status/…
254
2,267
35
12,392
149,317
بریکنگ نیوز 🚨پشاور سے تازہ ترین مناظر۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانا مہنگا پڑ گیا، پختون غصے سے پاگل ہوگئے۔ خطرناک ری ایکشن آگیا 🔥🔥 ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ فوج کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ ہاتھ گریبانوں تک پہنچ گئے۔ عوامی پاور کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ فوجیوں کی دوڑیں لگوا دی گئیں۔ گلیوں میں اہلکار پناہ لینے کیلئے چُھپنے لگے۔ عوام پیچھےلگی ہوئی ہے۔ بولا تھا ایسی حرکت نہ کرنا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالو۔ اب بھگتو، تُمہاری خیر نہیں۔
53
1,027
11
2,991
110,706
Dr Suleman khan retweeted

188
397
3
891
33,411
پختونخوا کےساتھ جو ہورہا ہے اُس پہ بس اتنا کہنا ہے کہ خوش نہ ہوں "چراغ سب کے بُجھیں گے ہَوا کسی کی نہیں"
7
ہمیں شاید اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ ہمارا ملک کس نہج پر پہنچ چکا ہے۔ پاکستان کے 5 کروڑ 77 لاکھ شہری روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے۔ اور اگر ہم اواز اٹھائیں تو انتشاری دہشت گرد اور غدار کہلاتے ہیں
4
Dr Suleman khan retweeted
کوہاٹ یونیورسٹی چوک انقلابی مناظر لوگ گھروں کی چھتوں پر چڑھے ہوئے ہیں
3
204
863
6,091
ان کا جہاز تیار ہے
یہ کیا ھے ۔۔انکا مقابلہ کون کرے گا ۔۔وقت ھے ابھی بھی طاقت کے نشے سے باہر نکل آو ۔۔
7
شہبازگل آپ سہی کہ رہے ہیں آپ سہیل آفریدی کو کہو۔۔ان کو کال دے
میرا پیغام کشمیر کمیٹی کے لئے ہے کہ آپ بھی نکلنے کی تیاری کریں۔ پر امن احتجاج آپکا حق ہے۔ ایک طرف سے پی ٹی آئی اسلام آباد کا رخ کرے تو دوسری طرف سے آپ نکل آئیں اسلام آباد کی طرف۔ کوہلہ پل کراس کرنے سے پہلے ڈکٹیٹر ملک سے باہر ہو گا۔
7
Dr Suleman khan retweeted
میرا پیغام کشمیر کمیٹی کے لئے ہے کہ آپ بھی نکلنے کی تیاری کریں۔ پر امن احتجاج آپکا حق ہے۔ ایک طرف سے پی ٹی آئی اسلام آباد کا رخ کرے تو دوسری طرف سے آپ نکل آئیں اسلام آباد کی طرف۔ کوہلہ پل کراس کرنے سے پہلے ڈکٹیٹر ملک سے باہر ہو گا۔
579
6,728
126
20,527
157,081
Dr Suleman khan retweeted
مزاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں سے ایک ڈیمانڈ بھی غیر آئینی و قانونی نہیں ہے۔ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ یہ ہمارے ڈیمانڈز تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ملک میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری عمل کے تسلسل، قومی یکجہتی، امن و امان کے قیام اور تمام سیاسی و قومی معاملات کو باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے درج ذیل امور پر اتفاقِ رائے کیا جائے گا: 1۔وزیرِ اعظم پاکستان اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزبِ اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات، بالخصوص زیرِ التوا امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ فریقین اس امر کے پابند ہوں گے کہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مذکورہ امور کے حل کے لیے دو ماہ کے اندر مؤثر اور قابلِ عمل پیش رفت یقینی بنائی جائے۔ 2۔وزیرِ اعظم پاکستان حکومتی اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندگان پر مشتمل ایک مشترکہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیں گے۔ یہ کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ قومی و سیاسی معاملات، باہمی اختلافات اور دیگر اہم امور پر مسلسل مذاکرات کرے گی اور باہمی اتفاقِ رائے سے قابلِ عمل حل تلاش کرے گی۔ جمہوریت، سیاست، عدالت اور صحافت کی مکمل آزادی ہوگی۔ کمیٹی اپنے قیام کے بعد ایک ماہ کے اندر مذاکرات اور حل کے حوالے سے قابلِ ذکر پیش رفت یقینی بنائے گی اور اپنی سفارشات متعلقہ قیادت کے سامنے پیش کرے گی۔ 3۔ جیل مینول، آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حاصل تمام قانونی، انسانی اور طبی حقوق بلاامتیاز فراہم کیے جائیں گے۔ ان کے علاج و معالجے کے سلسلے میں، جہاں قانوناً قابلِ اطلاق ہو، ان کے ذاتی/نامزد ڈاکٹروں کی طبی رائے، ہدایات اور مشوروں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضروری طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ 4۔جیل مینول اور متعلقہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنے اہلِ خانہ، نامزد وکلاء اور مجاز/نامزد رفقاء سے ملاقات کا حق فراہم کیا جائے گا۔ ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ تاہم ملاقات کی سہولت کو کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جو قانوناً ممنوع ہوں۔ 5۔عمران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، معمر اور بیمار قیدیوں سمیت تمام زیرِ حراست افراد کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر آئین و قانون کے مطابق دس دن کے اندر غور کا عمل شروع/مکمل کیا جائے گا، جہاں قانوناً ایسا ممکن ہو۔ تمام مقدمات کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں اور قانونی فورمز آئین، قانون، شفاف عدالتی طریقۂ کار اور انصاف کے اصولوں کے مطابق، بلاجواز تاخیر کے بغیر، کریں گے۔ خواتین جو سیاسی قید کاٹ رہی ہیں جن میں بزرگ یاسمین راشد اور بشری بی بی سرفہرست ہے اُن کو انسانی ہمدردی دکھاتے ہوئے جلد رہا کیا جائے۔ 6۔خیبر پختونخوا میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مستقل و پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع اور قابلِ عمل حکمتِ عملی مرتب کریں گے۔ اس حکمتِ عملی پر آئین و قانون کے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے عمل درآمد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی۔ 7۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ بالا یقین دہانیوں اور طے شدہ اقدامات پر مؤثر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف موجودہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے گی۔ تاہم اگر وفاقی حکومت طے شدہ یقین دہانیوں، مذاکراتی عمل یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرے یا مذاکراتی عمل کو بلاجواز تعطل کا شکار کرے تو پاکستان تحریکِ انصاف آئین و قانون کے مطابق اپنے پُرامن، جمہوری اور قانونی احتجاج کے حق کو محفوظ رکھے گی۔
1,830
13,505
649
32,123
2,572,610
کچھ بھی ہو جائے میرے یہ لڑکے مجھے دھوکہ نہیں دینگے ۔ عمران خان
7
پریس کانفرنس کتنے بجے ہے؟
5
خداکے بندے بنے ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں تو بندہ بنوں گا اس کا جسے خدا کے بندوں سے پیار ہو گا
7
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح ،بخیر
6
Dr Suleman khan retweeted
میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟ انشاءاللہ 4 اکتوبر۔
2,353
10,002
472
30,525
640,314