Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP) header
Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP) profile picture

SUNO Pakhtunkhwa is the largest FM Radio and Digital Media Network in Khyber Pakhtunkhwa covering almost 99% areas of the Province.

Peshawar, Pakistan
Joined September 2022
Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبائی انتظامیہ اور نئی صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
3
کوہاٹ میں جاری غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے معاملے پر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک آڈیو پیغام نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں تحریک انصاف کے ایک سرگرم کارکن کی جانب سے اپنی ہی جماعت کے بعض ارکانِ اسمبلی کے مبینہ فرنٹ مین سے متعلق دعوے سامنے رکھے گئے ہیں #SunoPakhtunkhwa
2
سابق صوبائی وزیر اور سینئر سیاستدان نوابزادہ محسن علی خان انتقال کرگئے۔ نوابزادہ محسن علی خان مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی مہم کے سلسلے میں اپنے آبائی ضلع کرک میں موجود تھے، جہاں ان کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔ #SunoPakhtunkhwa
1
20
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل ڈگریوں اور غیرقانونی تعلیمی اداروں کے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مرکزی کردار کو گرفتار کر لیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
9
دیر بالا کے علاقے کس چاپر میں، جہاں صدیوں سے آٹے کی پن چکیاں موجود ہیں اور اب بھی قائم ہیں؛ یہ کہانی اپر دیر واڑی سے جاوید ملنگ کی اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔ #SunoPakhtunkhwa
8
نئی فہرست سے محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود اور صائم ایوب سمیت کئی نمایاں کھلاڑی باہر ہو گئے ہیں۔ نئے کنٹریکٹس کی مدت 30 جون 2027 تک ہوگی۔پی سی بی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، محمد حارث، وسیم جونیئر
6
غذائی ماہرین کے مطابق انڈے کے ساتھ چینی کھانے سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ دونوں کے بیک وقت استعمال سے جسم میں بعض کیمیائی تبدیلیاں پیدا ہونے اور خون کی شریانوں میں لوتھڑے بننے کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح انڈے کے ساتھ سویا ملک پینے سے بھی گریز کا مشورہ دیا جاتا ہے،
4
موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کے باعث ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
11
راولپنڈی پولیس نے تقریباً 3 ماہ کی تاخیر کے بعد حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کرا دیا ہے، جس میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے جبکہ مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور سسر علی اصغر کو چالان کے خانہ نمبر دو میں رکھا گیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
9
شہید صحافی جنان حسین اور دیگر شہداء کی یاد میں پاراچنار پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مشیرِ اطلاعات محمود جان بابر نے ویڈیو پیغام میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اتحاد و اتفاق کا پیغام دیا۔
9
سپریم کورٹ آف پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی عدالتوں کے فیصلوں پر پاکستان میں عملدرآمد سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، #SunoPakhtunkhwa
9
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، #SunoPakhtunkhwa
8
ضلع لوئر چترال میں منعقدہ انٹر اسکول اسپورٹس اینڈ لٹریری مقابلے فٹبال، کرکٹ، والی بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس سمیت مختلف کھیلوں اور تقریری مقابلوں، میں طلبہ کی بھرپور شرکت ۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے چترال سے اشتیاق چترالی کی یہ خصوصی رپورٹ۔ #SunoPakhtunkhwa
7
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا سے متعلق 5 آرڈیننس کے علاوہ نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 سمیت 12 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
7
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہو گئی۔ #SunoPakhtunkhwa
1
6
خیبرپختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں 1916 اساتذہ کی غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے، جس پر محکمہ تعلیم نے متعلقہ اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
6
خیبرپختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں 1916 اساتذہ کی غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے، جس پر محکمہ تعلیم نے متعلقہ اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ #SunoPakhtunkhwa
5
خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومتِ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، #SunoPakhtunkhwa
5
گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔ #SunoPakhtunkhwa
4
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کیش لیس معیشت کے فروغ کے لیے بلدیاتی نظام میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے 64 فیلڈ فارمیشنز کو پیمنٹ سسٹم پر منتقل کر دیا ہے، جہاں اب نقد رقم کے بجائے ون لنک اور ون بل کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیاں کی جا سکیں گی۔
5