﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
ترجمہ
تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں،
اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں،
جاری
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 28
بقیہ
ترجمہ
جو (چوپائے) الله نے انہیں عطا کیے ہیں ۔ چنانچہ (مسلمانو !) ان جانوروں میں سے خود بھی کھاو۔
اور تنگ دست محتاج کو بھی کھلاؤ
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas4
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
@t_bas4612
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
بقیہ
فَکُلُوۡا مِنۡہَا وَ اَطۡعِمُوا الۡبَآئِسَ الۡفَقِیۡرَ ﴿۫۲۸}
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرود و سلام
اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ)
پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے
وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں
جاری
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےروزِجزاکےمالک!
ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 25
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ الَّذِیۡ جَعَلۡنٰہُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ ۨ الۡعَاکِفُ فِیۡہِ وَ الۡبَادِ ؕ
جاری
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 25
بقیہ
وَ مَنۡ یُّرِدۡ فِیۡہِ بِاِلۡحَادٍ ۢ بِظُلۡمٍ نُّذِقۡہُ مِنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪۲۵}
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas4
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
پروردگار!
ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں،
ہمیں جسم کی تندرستی،
دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما،
ہماری عافیت کو اپنی اطاعت
اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 24
ترجمہ
اور (وجہ یہ ہے کہ) ان لوگوں کی رسائی پاکیزہ بات( یعنی کلمہ توحید ) تک ہوگئی تھی،
اور وہ اس رب کے راستے تک پہنچ گئے تھے جو ہر تعریف کا مستحق۔
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود_وسلام
کبھی اپنے دل سے پوچھا ہے کہ جس رب کے نام سے ہماری صبح شروع ہوتی ہے،
جس کے سہارے ہم زندگی گزارتے ہیں،
جس سے اپنی حاجتیں مانگتے ہیں،
کیا ہم نے کبھی اسے پہچاننے کی کوشش بھی کی ہے؟
جاری
@t_bas4
