﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 29
ثُمَّ لْيَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَلْيُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوْا بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 29
ترجمہ
پھر ( حج کرنے والے ) لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس قدیم گھر (یعنی بیت الله)
کا طواف کریں۔
2
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 28
بقیہ
ترجمہ
جو (چوپائے) الله نے انہیں عطا کیے ہیں ۔ چنانچہ (مسلمانو !) ان جانوروں میں سے خود بھی کھاو۔
اور تنگ دست محتاج کو بھی کھلاؤ
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ الله کا شکر ادا نہیں کرتا۔
[ترمذی،حدیث:1955]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
لِّیَشۡہَدُوۡا مَنَافِعَ لَہُمۡ وَ یَذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ فِیۡۤ اَیَّامٍ مَّعۡلُوۡمٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمۡ مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ الۡاَنۡعَامِ ۚ
جاری
1
صلی الله علیہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
بقیہ
فَکُلُوۡا مِنۡہَا وَ اَطۡعِمُوا الۡبَآئِسَ الۡفَقِیۡرَ ﴿۫۲۸}
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےروزِجزاکےمالک!
ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 25
بقیہ
وَ مَنۡ یُّرِدۡ فِیۡہِ بِاِلۡحَادٍ ۢ بِظُلۡمٍ نُّذِقۡہُ مِنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪۲۵}
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا کہ:کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ بات چیت بند رکھے۔
ان دونوں میں زیادہ اچھا وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔
[سنن ابو داؤد]
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
@t_bas5
