Pinned Tweet
خان کی رہائی قوم کی رہائی ہے!
سچ قید ہو سکتا ہے، مگر دبایا نہیں جا سکتا!
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا — تاریخ ہمیں دیکھ رہی ہے!
فیصلہ ہو چکا ہے، پیچھے ہٹنے کا راستہ بند ہے!
(8)— فروری -عمران خان کی رہائی کا دن ہوگا اگر قوم چاہے تو اور یہ حقیقت ہے👇👇
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
وونس فار آل پر ننھی بچیاں پاکستانی عوام کا ترجمانی کرتے ہوئے 🔥✊✊
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال افریدی کی ہدایت پر 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے تحصیل باڑہ ویلج کونسل میری خیل 6 کے عہدیداران اور ذمہ داران کا جانان کے حجرے میں گرینڈ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
اجلاس میں عہدیداران اور ذمہ داران نے عہد کیا کہ 27 ستمبر لانگ مارچ کو سے کارکنان بھرپور تیاری کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان
ایم این اے زبیر خان وزیر کی اغوائیگی کیخلاف کی قانونی ٹیم اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی کینٹ تھانہ ڈیرہ اسماعیل خان میں درخواست جمع کروا دی ۔
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
عوام کی بڑی تعداد پی ٹی آئی نائب صدر خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی پر مبینہ حملے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے مانسہرہ پولیس اسٹیشن کی جانب روانہ، کارکنان اور شہریوں میں شدید غم و غصہ۔
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
حیدرآباد
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلعی حیدرآباد کی جنرل سیکرٹری فاتمہ شیخ کی جانب سے اپوا گرلس ڈگری کالج لطیف آباد کی طالبات میں ستائیس ستمبر لانگ مارچ کی موبلائیزیش کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کر کہ حقیقی آزادی کی تحریک میں بھرپور طریقے سے شامل ہونے کی دعوت دی گئی
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
صدر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن عبدالواسع محسود کے ہدایت پر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کرک کے نوجوان 27 ستمبر لانگ مارچ کے کمیپن لیے پوری طرح تیاریوں میں
لانگ مارچ کے کمپین لیے انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا اپنی مدد اپ کے تحت پمفلٹ تیاری کا عمل جاری ہے۔
انشاءاللہ کل سے انصاف یوتھ ونگ
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان 27 ستمبر کے لئے موبائلزیشن کرتے ہوئے 🔥باشاش جوانوں۔
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
25 کروڑ انسانو ،زندگی سے بیگانو
صرف چند لوگ وں نے حق تمہارا چھینا ہے
خاک ایسے جینے پر یہ بھی کوئی جینا ہے
اس بار سب نے مل کر نکلنا ہے سپیشلی پنجاب کے بارہ کروڑ لوگو ،آپ نے بھی س بار پیچھے نہیں رہنا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #FreeImranKhan
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
مانسہرہ: صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی پر سرکاری وردیوں میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے قاتلانہ حملہ اور گرفتار کرنے کی ناکام کوششں۔ کمال سلیم سواتی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا پیغام۔
وردی کے سائے میں خوف پھیلایا جا سکتا ہے، آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر تحریکوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
#PTI #KhyberPakhtunkhwa
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
یہ چیز برو 👊👊👊👊

میں عمران خان کے قافلے کا ادنیٰ سا سپاہی ہوں اور امیر اعجاز ہمارے قافلے کا حصہ ہے۔
جس طرح ہم عمران خان کے ساتھ ملک میں رول آف لا کی حکمرانی کے لئے کھڑے ہیں اسی طرح ہم اپنے بھائی امیر اعجاز کے ساتھ بھی کھڑے ہیں ۔ حاجی فیاض قطر
#ستمبر27_انقلاب_کا_دن
@taigr1236
@hajifiaz3i
🚨ایاک نعبد وایاک نستعین
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

@taigr1236 @khurramzeeshan @hajifiaz3i
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
انصاف یوتھ ونگ ڈی آئی خان ڈویژن
انصاف اسٹوڈنٹ ڈی آئی خان کے زیر اہتمام
الامین ہاوس میں لانگ مارچ کے حوالے سے کنونشن
علی امین گنڈاپور عمران خان کا نعرہ بلند کرتے ہوئے
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
27 ستمبر اپنی غلامی کی زنجیریں توڑ کر نکلیں ، اپنا خوف کا بت توڑ کر نکلیں ، اپنی حقیقی آزادی کے لئے اپنے بچوں کے بہتر مسقتبل کے لئے ، اپنی نسلوں کی آزادی کے لئے
27 کو اسلام آباد نہیں پہنچنا ، انکو خود بند کرنے دیں ،پی ٹی آئی نے کچھ بند نہیں کیا ، آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا
نکلو عمران خان صاحب کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
🚨ایاک نعبد وایاک نستعین
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
میں عمران خان کے قافلے کا ادنیٰ سا سپاہی ہوں اور امیر اعجاز ہمارے قافلے کا حصہ ہے۔
جس طرح ہم عمران خان کے ساتھ ملک میں رول آف لا کی حکمرانی کے لئے کھڑے ہیں اسی طرح ہم اپنے بھائی امیر اعجاز کے ساتھ بھی کھڑے ہیں ۔ حاجی فیاض قطر
#ستمبر27_انقلاب_کا_دن
@taigr1236 @khurramzeeshan @hajifiaz3i
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
Replying to @taigr1236
ماُشا ءاللہ
ایک پٹھان نے تو سارے نظام کو نتھ ڈالی ھوی ھے اب باقی پٹھانوں کا امتحان ھے وہ کیسے اپنے خان کے لیے نکلتے ہیں
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
پورا پاکستان بند کیا جا رہا ہے
تاکہ لوگ اپنے حق کی بات نہ کر سکیں
اپنے لیڈر کی رہائی کی بات نہ کر سکیں اور یہ انڈیا اور اسرائیل کو ڈرون بیچتے رہیں
🚨بریکنگ 🚨بریکنگ 🚨بریکنگ
خوشحال گڑھ پل پر بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیاگیاہے۔
جی ٹی روڈ بند ⛔️
اسلام آباد بند ⛔️
درہ تنگ بند ⛔️
سی پیک بند⛔️
اور آج سے موٹر وے بھی بند
عمران خان کے سپاہیوں کا اتنا خوف تو عمران خان کے آنے سے تو ٹانگیں کانپیں گی نا
@khurramzeeshan @taigr1236
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
پنجاب کالج راولپنڈی میں آئی ایس ایف کی جانب سے طلباء میں 27 ستمبر کے حوالے سے آگاہی پمگلٹس تقسیم۔
پورے ملک میں اس ٹائم آئی ایس ایف کی جانب سے کپمپین زور و شور کے ساتھ جاری ہے
کون بچائے گا پاکستان
عمران خان عمران خان
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
@ISFPakistan
Haqiqi Azadi Tigers(( OFFICIAL)) retweeted
27ستمبر عمران خان صاحب کے ہر چاہنے والے کے امتحان کا دن اپنے ماوں بہنوں پر غیرت کا دن اور اپنے وطن عزیز کے آزادی کا دن ہے💪