
*کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں ** اور میں بھی خود سے پریشاں ہوں** #MåŇî
Lahore/Punjab/Pakistan
Joined December 2022
- Tweets5.8K
- Following929
- Followers187
- Likes2.2K
مجھے " وہ آنکھیں پسند ہے 🥀🌙
جو میرے علاوا کسی کی بھی طلبگار نہ ہوں
مجھے وہ دل پسند ہے
جو میرا نام لیتا ہو
مجھے وہ چہرہ پسند ہے
جو مجھے دیکھ کے کِھل اُٹھتا ہو
مجھے وہ ہنسی پسند ائے
جو میری بات پر آئے
مجھے وہ چہرہ پسند ہے
" جس کو صرف میں دیکھ سکتا ہوں " ...💗
#MåÑî
"جب تم مجھے چھوڑ دو گی ناں!
تو میں اپنی اور تمہاری کہانی لکھوں گا"
"تمہیں لگتا ہے کہ میں تمہیں چھوڑ دونگی؟"
"ہاں ہوتا تو ایسا ہی ہے ناں!
عموما لوگ چھوڑ ہی جاتے ہیں اپنا عادی بنا کر"
"اچھا! لیکن میں تو تمہیں مر کر بھی نہیں چھوڑنے والی، مجھے تو وہاں بھی تم ہی چاہیے ہوگے" 💔
موسم آتے ہیں گزر جاتے ہیں. یہ رات دن کا چکر، یہ ذمہ داریوں کا بوجھ سب بے حسی کی نذر ہوتا جا رہا ہے.. جیسے اب کسی بھی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا...
مگر تمہیں ایک راز کی بات بتاوں...؟؟؟
جو لطف اس درد اور اذیت سہنے میں ہے....
جو سکون تمہیں مسلسل سوچنے سے ملتا ہے....
ایک عورت کی یادوں سے نجات پانے کے لیے مرد اکثر کسی دوسری عورت کا انتخاب کر لیتا ہے۔
حالانکہ وہ خود بھی جانتا ہے کہ وہ ایسا کیوں کر رہا ہے مگر پھر بھی خود کو اس خوش فہمی میں مبتلا رکھتا ہے کہ شاید دوسری عورت، پہلی عورت کی جگہ لے سکے گی۔







