🛑7 نومبر 2026۔🛑
🔺🔻🔺🔻
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے ریاست بھر میں رضاکارانہ طور پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی کال دی جاتی ہے۔🔺🔻
تمام غیرت مند کشمیری اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں شکریہ
خدا کی قسم نا جانے کون سی بلائیں ہیں کیسے ہتھیار ہیں،*
*بجلی سے زیادہ چمک رہے ہیں، راولاکوٹ میں یہ قہر دیکھ لیں اور گواہ ہو جائے پورا وطن اپکے بھائی میدان سے پیچھے نہی ہٹے😭💔*
نہتے پرامن کشمیری جو اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں ان پر جدید اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے ، ممبر عوامی ایکشن کمیٹی ڈرون کی باقیات دیکھا رہے ہیں
وہ کہتے تھے جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے!
آج دیکھ لو، خدا کی قسم وہ اپنی جوانیاں وطن پر قربان کر بیٹھے ہیں۔ ماؤں کے لختِ جگر، بہنوں کے بھائی، کسی کے سہارے آج مٹی میں سو گئے۔اللہ پاک سونی جنتوں کا وارث بنائے امین 🤲
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر 192 تک گیا تھا۔
سب کو اس وقت مطالبہ کرنا چاہیے کہ عمران خان کو فوری ہسپتال شفٹ کیا جائے۔
دنیا کے اس امیر ترین ملک کے صدر کا پروٹوکول! جو 86 کھرب 72 ارب روپے کا مقروض ہے۔ یعنی 8672 ارب روپے یا 86 لاکھ 72 ہزار کروڑ (86720000000000) روپے کا قرض دار۔
میں نے تو 46 گاڑیاں گن لیں۔ آپ بھی ٹرائی کرلیں۔ جن میں سے ہر گاڑی کئی کروڑ روپے مالیت کی ہے۔
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
خان کا سپاہی retweeted
ایک ایسی فورس تشکیل دے دیں جس کے ہاتھ میں صرف بندوق ہو۔ جو غریب بھوک سے نہ مرے، اسے گولی مار کر مار دیا جائے۔
غریب شہری کی مریم نواز کو تجویز:
وفا نبھا گیا زولفی بخاری دونوں ہاتھوں سے سلام ہے بھائی کی جرت اور بہادری کو آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔
عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
سردار امان خان کا کشمیر کے حالات پر پاکستان کی سیاسی قیادت ، مولانا فضل الرحمٰن، حافظ نعیم الرحمن، تحریک انصاف اور دیگر سیاسی قیادت سمیت صحافیوں حامد میر و مظلوم عوام کے سامنے اپنا قومی مقدمہ پیش کیا ہے ۔
خیبر میں تاجر گورنر راج نامنظور نا منظور کے نعرے لگا رہے ہیں، پختون خواہ کی عوام پر گورنر راج اور ایمرجنسی عذاب بن کر مسلط ہوا ہے
خان کا سپاہی retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی صاحبہ کی ہسپتال منتقلی اور خاندان کے افراد کو رسائی نہ دینا انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خود ایک خاتون ہیں ان سے توقع ہے کہ وہ اس میں اپنا کردار ادا کریں گی
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں؛؛
بیرسٹر خدیجہ صدیقی کا ٹویٹ
خان کا سپاہی retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبیعت خراب، کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی منتقلی:
""جیو نیوز کے مطابق، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ نورین نیازی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظربند ہیں۔""
عمران خان کی بہن نورین نیازی طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے ہنگامی طور پر دل کے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دن سے ان کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبریں گردش کر رہی تھیں۔ ایک اطلاع دل کی تکلیف کی ہے، جبکہ دوسری کے مطابق ان کا بلڈ پریشر چند دنوں سے مسلسل بلند تھا۔
کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران چار قیدیوں کی پُراسرار اموات کی اطلاعات کے پس منظر میں یہ خبر اہلِ خانہ کے لیے مزید اضطراب کا باعث ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق، وہاں نظربند عمران خان کی تینوں بہنوں، نورین نیازی، علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اب تک کسی فیملی ممبر یا وکیل سے نہیں ملوایا گیا۔ ظلم کی انتہا، اس حالت میں بھی نورین نیازی کو اسی جیل میں قید اپنے اکلوتے بیٹے، حسان خان نیازی، سے نہیں ملوایا گیا ، نہ ہی بیٹے کو ماں کی طبیعت بگڑنے اور ہسپتال منتقلی کی اطلاع دی گئی، نہ ان کی دونوں بیٹیوں کو آگاہ کیا گیا۔
اطلاعات ہیں کہ لاہور کی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری نے پی آئی سی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ ایک گھریلو خاتون، وہ بھی بیمار حالت میں ،سے ایسا خوف کہ ہسپتال کے سینکڑوں کی تعداد میں ہسپتال اندر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں! شنید ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور بھی بنفسِ نفیس ہسپتال میں موجود ،کیا دل کے عارضے میں مبتلا نظربند خاتون کے فرار کا اندیشہ ہے؟
یہی مملکت:
بنوں جیل: 15 اپریل 2012، علی الصبح 384 قیدی فرار ہوئے۔😂
ڈیرہ اسماعیل خان جیل: 29 اور 30 جولائی 2013 کی درمیانی رات 253 قیدی فرار ہوئے۔😂
احسان اللہ احسان: 11 جنوری 2020 کو فوجی حصار کو توڑ کر فرار ہوگیا😂
مگر ایک بیمار خاتون کے لیے اس قدر مستعدی، اتنے پہرے اور ایسا حصارکہ دودھ کی جلی ریاست۔
عمران خان کا سیاسی خوف ریاست کے اعصاب پر اس حد تک سوار ہے کہ اسکی بہن کی علالت بھی اہلِ خانہ کو اطلاع دینے اور ملاقات کرانے کے بجائے پہرے بڑھانے پر توجہ مرکوز کہ ریادت خوفزدہ ہے۔
کوٹ لکھپت جیل جس میں پچھلے چند ہفتوں دوران چار قیدیوں کی پُراسرار موت کی خبریں آ چکی ہوں، وہاں کسی عزیزہ کی بیماری کی اطلاع اہلِ خانہ میں سے کسی کو نہ دینا اور میڈیا کے ذریعہ معلوم ہونا ، گھر والوں پر کیا قیامت ڈھاتا ہے، اس کا اندازہ بالم نہیں کر سکتا؟ اقتدار کی لالچ اعر نشہ وقتی تسکین کے سامنےآئین ، اقدار، جان، رشتے اور بنیادی حقوق سب بے وقعت ہیں؟
اے سہل اقتدار! اپنا انجام دیوار پر لکھا دیکھو پڑھو۔ آج شاید دکھائی نہ دے تو بھی تاریخ کا حساب مٹ نہیں جاتا۔ اللہ مجھے اتنی زندگی دے کہ ظلم کرنے والوں کو اپنے کیے کا حساب دیتے اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں۔ پہلوں کا ہم سب دن دھاڑے دیکھ چکا ہوں، ماضی میں بُرے انجام کو پہنچنے والوں کے نام نہیں لیتا کہ پھر بات ذاتیات تک جا پہنچے گی۔
جب مشرف کے خلاف نعرہ بلند ہوا، مکیا تیرا شو، تب جنرل مشرف کے تب وہم وگمان میں نہ ہو گا کہ 2008 اور وفات تک اُن پر کیا بیتنے وسلی تھی۔
باقی رہے نام اللہ کا۔۔






