umer retweeted
پہلی بات تو یہ کہ بےگناہ نہیں 190پونڈ سیٹلڈ کرنے پر اور توشہ خانہ چوری میں سزا کاٹ رہا ہے۔
دوسری بات یہ کہ دو الگ باتوں کو مکس نہ کریں:
اپنے بچے اس لیے چھوڑے کیونکہ بچے رکھتا تو انہیں پالنا پڑتا؛ ان کی ذمہ داری اٹھانی پڑتی اور پھر کچھ کمانے کی فکر میں خوار ہونا پڑتا۔
بچے 👇🏼
umer retweeted
I want GHQ to steal every election and bring this aunty back to the CM seat
Ending years of delays and hardships for the people waiting for the Lillah–Jhelum Road project remains our commitment.
Today, I reviewed the project in Pind Dadan Khan. The 124-kilometre dual carriageway, being constructed at a cost of Rs17.75 billion, will benefit more than one million people across four districts and provide a vital link between GT Road and the M-2 Motorway.
umer retweeted
BREAKING: Egypt, Saudi Arabia, Turkey and Pakistan release statement saying 'Israeli occupation is the main source of instability in the region'
umer retweeted
“When loyalty to a leader replaces loyalty to truth, wrong becomes invisible, right becomes irrelevant, and society surrenders its conscience...”
#copy #goodnight
umer retweeted
اوہ پین یکو نچن آلیاں دے پُتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے 😂
یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ممکن ہے ہم آپ کے لیے ٹرانسپورٹ، واش رومز یا خوراک کا مکمل بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے۔
ان شاء اللہ یہ جدوجہد ہے، آپ نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ کسی ظالم کو روکنا سب سے بڑی جدوجہد ہے۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتل عام کر رہا ہے، لوگوں کی چادر اور چار دیواری پامال کر رہا ہے اور خواتین و بچوں کو گرفتار کر رہا ہے۔
ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ساتھ آنا ہے اور اپنی زبان سے حق کی آواز بلند کرنی ہے۔ کسی بھی قسم کا انتشار نہیں ہونے دینا، اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے پولیس کے حوالے کرنا ہے۔
ان شاء اللہ اس بار جیت حق اور سچ کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی ہوگی، نوجوانوں کی ہوگی اور پاکستان کی ہوگی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی




























