Tanveer Awan retweeted
Replying to @jogan1015
واہ! کیا خوب اندازِ بیان ہے، نام کے معنی بھی دلکش اور اشعار بھی لاجواب! 🌹✨ کچھ نام صرف پہچان نہیں ہوتے، اپنے اندر محبت، خوبصورتی اور ایک پوری داستان سموئے ہوتے ہیں۔ ❤️📚 #قومی_زبان اردو
Tanveer Awan retweeted
نتھلی نہیں ہے گویا رخِ ماہ تاب پر۔۔
تتلی سفید بیٹھی ہے جیسے گلاب پر۔۔
ان پڑھ، مگر حیا کا ہے پیکر وہ گاوں کا..
حاسد ہیں لوگ مجھ سے مرے انتخاب پر۔۔
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
#قومی_زبان
چاند تنہا ہے مگر درد سے واقف ہوگا
اس کے سینے میں بھی اک آگ دبی ہوتی ہے
Tanveer Awan retweeted
Replying to @ShifaKhanz
سب ہی بہترین استاد ہیں .... ان میں سے بھی سن لیں اتھارٹی ہیں .... اچھے واعظ اور مبلغ ہیں .
لیکن تقابلی جائزہ لینے کے لیے علامہ انور نجفی صاحب کو سننا بھی ضروری ہے ..
مسئلہ سمجھنے کے لیے میں مفتی کامران شہزاد صاحب کو سنتا ہوں .
#قومی_زبان
#عمران_خان_کہاں_ہے
Tanveer Awan retweeted
Replying to @Dilsee43267370
#قومی_زبان
مسحور ومجبور ہوں اور مصحور ہوں
حسنِ ازل کا بندہ غم دنیا سے دور ہوں
Tanveer Awan retweeted
حسیں شانے پہ سر رکھ کے گلا بھاری بھی کرتے ہیں
میاں ! تھوڑی محبت میں اداکاری بھی کرتے ہیں
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
بتا دیتے ہیں کیا کچھ یار کی چوکھٹ پہ دے آئے
یہ اہلِ عشق تھوڑی سی ریا کاری بھی کرتے ہیں
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
بناوٹ ہی بناوٹ ہے سمجھ کر سوچ کر چلنا
یہاں پر لوگ یارانوں میں فنکاری بھی کرتے ہیں
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
Replying to @ayeshadr326
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
بظاہر زیب اک مُدت سے ہم اُس دشمنِ جاں کے
مخالف ہیں مگر اُس کی طرفداری بھی کرتے ہیں
شاہ زیب نوید
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
میں ان کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں
مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہے ۔۔۔
وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھکو
کہ جیسے میرا خدا نہیں ہے
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
دربار میں جانے سے پہلے پاک سیدہ س نے فرمایا
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ نے فرمایا
جب حق اور باطل کے درمیان بات آ جائے تو پھر گھر میں چھپ کر بیٹھنا ہرگز قبول نہیں
📗صحیفہ پنجتن ص75
🖤🖤
#قومی_زبان
#رازٍ_محبت
Tanveer Awan retweeted
#قومی_زبان
#متاعِ_دل
سوچتی ہوں آپ سوچتے ہوگئے مجھے---
پھر سوچتی ہوں میں بھی کیا سوچتی ہوں ---
🫠🤭🙈ــــــ
Tanveer Awan retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دورفرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھادے
اور ہر حال میں ہمیں اپنےذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
#درود_وسلام
حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے مروی ہے کہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے چاند کی طرف نظر کرکےفرمایا،
اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا اس کے شر سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ، یہ جب ڈوب جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔
( ترمذی،)
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر
اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
88: مُسْتَعِین ﷺ
مُسْتَعِین جس سے مدد مانگی جائے، جس سے مدد طلب کی جائے،
جس کے در پر مدد کے لیے جایا جائے۔
صفت:
دنیا میں مستعین وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر لوگ کہیں ہماری مدد کر دو،
#درود_وسلام کے نذرانے
#قومی_زبان
@tkhan450
Tanveer Awan retweeted
کہا اک پیر نے مجھ سے
کہو کس بات کا دکھ ہے
کلیجہ پھٹ پڑا میرا
کہا محبت بے بہا دے کر
ملا نہ کچھ مجهے اب تک
کہا اس پیر نے مجھ سے
میرا تعویز لے جاؤ
تیری تسبیح کریں گے وہ
ذرا سی دیر سوچا پھر
جھکائے سر چلا آیا
جنہیں میری محبت بھی
میری اطراف نہ لائے
انہیں تعویز لائیں گے؟
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 21
وَلَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ (21)
1
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
#قومی_زبان
















