Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27) header
Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27) profile picture

Defenders but not offenders. Senior Solutions Architect – AI/ML, IoT/IotMT, Healthcare Solutions

Pakistan
Joined August 2010
Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)Photo by Umer Alvi 🇵🇰 (@ualvi27)
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
136
460
41
1,045
61,075
It looks like X became tik tok. @elonmusk it’s a very good platform but now a days I feel I am on tik tok.
1
1
123
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
آپ اے سی چلا کر پوری نیند لینے کے بعد ہائی وے پر دو گھنٹے کے سفر پر نکلتے ہیں۔ 45 منٹ گزرتے ہی آپ کو جمائیاں آنے لگتی ہیں اور آنکھیں کھلی رکھنا مشکل ہونے لگتا ہے۔ آپ سموتھ سڑک اور ڈرائیونگ کو اس کی وجہ سمجھتے ہیں۔ لیکن اصل وجہ آپ کی گاڑی کے اندر کی ہوا ہوتی ہے۔ ری سرکولیشن والا بٹن آپ کی گاڑی کو باہر کی ہوا سے الگ کر دیتا ہے۔ آپ کا ہر سانس کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) میں اضافہ کرتا ہے اور وہ اندر ہی پھنسی رہتی ہے۔ 30 منٹ بعد اس کی مقدار باہر کی ہوا کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ سکتی ہے۔ باہر کی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ تقریباً 400 پارٹس پر ملین ہوتی ہے۔ دو افراد کے ساتھ بند گاڑی میں صرف 30 منٹ بعد یہ مقدار 2,500 سے بھی اوپر جا سکتی ہے۔ اس سطح پر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت واضح طور پر سست پڑ جاتی ہے اور ردعمل دینے کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔ آپ کے فیصلے خراب ہونے لگتے ہیں اور آہستہ آہستہ غنودگی طاری ہونے لگتی ہے۔ آپ ہائی وے پر تیز رفتار سے گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں، لیکن آپ کا دماغ ایسے کام کر رہا ہوتا ہے جیسے آپ مسلسل 20 گھنٹے جاگ چکے ہوں۔ خوفناک بات یہ ہے کہ آپ کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ آپ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو گرمی یا سردی کی طرح محسوس نہیں کر سکتے۔ آپ کو بس تھکن، بھاری پن اور دماغ پر دھند سی چھائی ہوئی محسوس ہوتی ہے تو آپ چائے یا کافی پینے کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ لیکن چائے یا کافی اس مسئلے کو حل نہیں کرے گی کیونکہ آپ کے جسم کو تازہ ہوا کی کمی ہو رہی ہوتی ہے۔ ری سرکولیشن موڈ کافی دیر تک چلنے کے بعد آپ کی گاڑی کی ہوا زیادہ تر آپ کی اپنی سانس پر مشتمل ہوتی ہے جو بار بار گردش کرتی رہتی ہے۔ گاڑی میں بچے موجود ہوں تو کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بھی تیزی سے جمع ہوتی ہے۔ بچوں کے جسم میں توانائی خرچ ہونے کی رفتار زیادہ ہوتی ہے اس لیے اپنے جسمانی سائز کے حساب سے وہ بڑوں کی نسبت زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔ ری سرکولیشن کا صرف ایک کام ہے باہر کی ہوا کو اندر آنے سے روکنا۔ یہ شدید ٹریفک کے لیے بنایا گیا ہے جہاں یہ اردگرد کی گاڑیوں کے دھوئیں کو اندر آنے سے روکتا ہے۔ ہائی وے پر اسے بند کر دیں اور تازہ ہوا کو اندر آنے دیں۔ اگر آپ اسے آن رکھنا پسند کرتے ہیں، تو اسے وقفے وقفے سے تبدیل کریں 30 منٹ آن رکھیں،ل پھر 10 منٹ آف کر دیں اور پورے سفر کے دوران یہی عمل دہراتے رہیں۔ ہائی وے پر غنودگی کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں پیرامیڈکس نے جن گاڑیوں کو چیک کیا ان میں سے زیادہ تر کا ری سرکولیشن موڈ آن پایا گیا۔ اس کے باوجود اے سی کی یہ سیٹنگ کبھی حادثے کی وجہ کے طور پر جانی نہیں جاتی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح کوئی چیک نہیں کرتا۔ بات سیدھی سی ہے بند گاڑی، گزرتا وقت اور اندر موجود مسافر یہ سب مل کر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھاتے ہیں۔ اگلی بار لمبے سفر پر نکلنے سے پہلے اس نشان کو تلاش کریں جس میں تیر باہر سے گاڑی کے اندر آتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ یہ فریش ایئر موڈ ہے، اور ہر 30 منٹ بعد ایک بار بٹن دبانے سے آپ کی گاڑی کی ہوا صاف رہتی ہے اور صاف ہوا آپ کو چوکنا رکھتی ہے ۔ اگر آپ اسے آن رکھنا پسند کرتے ہیں، تو اسے وقفے وقفے سے تبدیل کریں: 30 منٹ آن رکھیں، پھر 10 منٹ آف کر دیں، اور پورے سفر کے دوران یہی عمل دہراتے رہیں۔ لمبے سفر کے دوران آپ کی گاڑی کا ایک بٹن اتنی کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) اندر روک لیتا ہے کہ 30 منٹ کے اندر آپ کو نیند کے جھونکے آنے لگتے ہیں۔ آپ اپنی ہی گاڑی کے دھوئیں جیسی خارج شدہ گیس بار بار سانس کے ذریعے اندر کھینچ رہے ہوتے ہیں۔ آخر ڈرائیونگ کے دوران بار بار جمائیاں آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ پوسٹ رفاہِ عامہ کے لیے شیئر کریں اور دوستوں کو ٹیگ کریں۔ بشکریہ علی قیصرانی
11
84
208
21,766
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
6
1
48
1,085
محترم خواجہ صاحب، آپ حکومت میں ہیں آپ قومی اسمبلی میں اس مسلے پر بات کریں قرارداد پیش کریں اور اس پر مکمل قانون سازی کروائیں ۔ اب مادر پدر آزادی ختم ہونی چاہیے۔
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔ بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔ یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
1
67
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open. Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment? This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel. A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend. Taking quality education to every corner of Punjab!
192
614
35
1,297
56,854
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
For enhanced and prompt service delivery, MCL's Regulation Wing has been upgraded and deployed across Lahore. The squads now have new red uniforms, new loader vehicles and patrolling bikes. Today they held a flag march that started from Town Hall and went through the city's main roads. The teams will stay in the field around the clock to deal with encroachments and to resolve citizens' complaints promptly. All districts have been instructed to follow the new model.
91
601
16
1,420
53,468
ہاہا رافیل بھی ایسے ہی بچا لیتے 🤣🤣🤣🤣🤣
77
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Khushamdeed! Spokesperson Cain Harrelson shares this week’s U.S.-Pakistan highlights. 🇺🇸🇵🇰 Chargé Natalie Baker joined the launch of the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme, which brings 500,000 Chromebooks to Pakistani students. American technology is helping build brighter futures! She also thanked health care workers at breast cancer awareness events and cheered on players at the W15 Islamabad World Tennis Women’s Championships. 🎾 Deputy Chief of Mission Catherine Connell met with Reko Diq Mining Company representatives to discuss U.S. investment in critical minerals, which supports growth and prosperity in both countries. 📈 Finally, together with United States Educational Foundation in Pakistan and the Pakistan-U.S. Alumni Network, we opened the first Shahkaar Fankaar Alumni Artist Showcase, featuring artist Minaa Haroon. More alumni artists will follow over the next year! 🎨 #USAinPakistan #Freedom250 خوش آمدید! ترجمان کین ہیریلسن پیش کر رہے ہیں اس ہفتے پاک-امریکہ تعلقات کی اہم جھلکیاں۔ ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے اجرا میں شرکت کی، جس کے تحت پاکستانی طلبہ کو 5 لاکھ کروم بکس فراہم کی جا رہی ہیں—امریکی ٹیکنالوجی روشن مستقبل کی تعمیر میں ہاتھ بٹا رہی ہے! انہوں نے بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کی تقریبات میں طبی عملے کی خدمات کو بھی سراہا اور اسلام آباد میں جاری ڈبلیو 15 ورلڈ ویمنز ٹینس چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 🎾 ڈپٹی چیف آف مشن کیتھرین کونل نے ریکوڈک مائننگ کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کی، جہاں اہم معدنیات کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری پر بات چیت ہوئی تاکہ دونوں ممالک میں معاشی ترقی اور خوشحالی کی راہیں ہموار ہو سکیں۔ 📈 اور آخر میں، یو ایس ای ایف پی اور پاکستان-یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے اشتراک سے ہم نے پہلے ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ شوکیس کا آغاز کیا، جس میں فنکارہ منا ہارون کا کام پیش کیا گیا۔ اگلے ایک سال کے دوران مزید ایلومنائی فنکاروں کا کام بھی سامنے لایا جائے گا! 🎨 #USAinPakistan #Freedom250
30
30
2
114
5,797
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
7
3
38
530
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔ کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man. TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies. We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
138
914
31
2,002
58,387
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Pakistan-made three-wheelers have entered the Philippine market! 🇵🇰🤝🇵🇭 President Ferdinand R. Marcos Jr. inaugurated the assembly plant of Pakistan’s Sazgar Engineering Works Limited. Facilitated by the Embassy of 🇵🇰, Sazgar is introducing its passenger, commercial three-wheelers and electric vehicles (EVs). H.E. Dr.@AsimaRabbani , Ambassador of 🇵🇰 to 🇵🇭, congratulated the company on this achievement. @mincompk @tdap_official @PkPublicDiplo
7
167
14
736
46,486
ان کو اناروں کی پڑی ہے اور ہم ان کی طرف سے ہونے والی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ اپنے فوجی پولیس اور سویلین کی شہادتیں ان لوگوں کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ انڈیا جو ان دہشتگردوں کا سپانسر ہے ان کو یہ انار کیوں نہی بیچتے؟
دیکھیں پاکستان نے بہت پیار سے سمجھایا تھا کہ افغان سرزمین سے دہشت گرد پاکستان آتے ہیں اور دہشتگردی پھیلاتے ہیں، لہٰذا تھالبان ان کو کنٹرول کریں. حتیٰ کہ پاکستان نے ثبوت بھی مہیا کیے مگر تھالبانوں نے کیا روکنا تھا وہ تو خود دہشتگردوں کو اسپانسر کرتے ہیں، نتیجہ پاکستان نے بارڈر بند کردیئے، اب افغانستان کے تاجر تھالبانوں کی وجہ سے رُل رہے ہیں، ان کے پھل خراب ہورہے ہیں افغان طالبان ہزار بار انکار کریں لیکن یہ ایک ہمہ گیر حقیقت ہے کہ افغان تاجروں کیلئے سب سے اہم اور بڑی مارکیٹ پاکستان ہے۔۔۔ پاک-افغان بارڈر بندش کیوجہ سے افغانی اناروں کی یہ حالت ہوگئی ہے۔ افغان عوام کی خواہش تھی اور آج بھی ہے کہ پاکستان کو راضی کیا جائے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ طالبان نے انڈیا کیلئے اپنے اصل پڑوسی (پاکستان) کیساتھ تعلق انتہائی درجے تک خراب کئے ہیں۔
1
59
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
جناب کیانی صاحب آپ کے ہوتے ہوئے میرے پاکستان کی عدلیہ اتنی بری عدلیہ پوری دنیا کے اندر کہلاتی ہے جو 130 ویں نمبر پر عدل دیتی دکھائی دیتی ہے۔ 26ویں اور 27 ویں ائینی ترمیم ہمیں بتاتی ہے کہ اب اپ کو ائین کے اندر رہ کر کام کرنا ہوگا جو پاکستان کی عدلیہ نے 80 سال نہ کیا اس لیے اب اپ کو عدلیہ محکوم نظر اتی ہے #Accountability #Justice
6
6
208
یہ لوگ مذہبی منافرت پھلا رہے ہیں ۔ جب ان کے پاس کوئی کام کی خبر نہی ہوتی تو یہ لوگ اس قسم کی خبریں لگا کر مزہبی جزبات مجروح کرتے ہیں ۔ ان میں سے زیادہ تر ملک سے باہر مقیم ہیں۔ صحافت کریں پر زمہ داری کے ساتھ۔ @OfficialDPRPP @NCCIAOFFICIAL @MaryamNSharif
ایک کوا مولوی صاحب کے بچے کے ہاتھ سے روٹی کا ٹکرا چھین کر فرار ہوگیا۔ مولوی کا بچہ زور زور سے رونے لگا۔۔ مولوی کو بچے کا رونا دیکھ کر غصہ آیا اور کوا کو کہا کہ یہ ٹکرا واپس کر دے۔ کوا شرارتی انداز میں بولا نیچھے گری ہوٸی ہر چیز میری ہوتی ہے۔ مولوی غصہ سے بولا اگر توں نے ٹکرا واپس نہ کیا تو ابھی اعلان کرتا ہوں کہ کوا کا گوشت حلال ہے😄۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ای چلان کرنے والوں کیمروں کی تاریں کوا کاٹ رہا ہے۔اب دیکھنا کارسرکار میں مداخلت حکومتی اثاثوں کے نقصان میں اس کوا پر کیا دفعات لگتی ہیں😄
1
43
Wis you a very Happy Birthday our Super CM Punjab 🎉🎂🎁🎊🎈
🤖 Made with AI
1
3
3
125
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Deputy Chief of Mission Catherine Connell had the pleasure of meeting with Reko Diq Mining Company’s Project Director Chad Coulin and Country Head Zarrar Jamali on October 23 to discuss U.S. investment in Pakistan’s mining and minerals sector. DCM Connell emphasized how U.S.-Pakistan mining partnerships build prosperity for Americans and Pakistanis under the Trump Administration’s pro-growth economic agenda. Last year, we highlighted the U.S. Export-Import Bank’s financing to support the high-quality U.S. mining equipment and services needed to build and operate the Reko Diq mine while creating thousands of jobs in the United States and Pakistan. #USAinPakistan ڈپٹی چیف آف مشن کیتھرین کونیل نے 23 اکتوبر کو ریکوڈک مائننگ کمپنی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر چیڈ کولن اور کنٹری ہیڈ ضرار جمالی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری پر بات ہوئی۔ ڈی سی ایم کونیل نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کی کان کنی کی شراکت داریاں ٹرمپ انتظامیہ کے ترقی پر مبنی معاشی ایجنڈے کے تحت امریکیوں اور پاکستانیوں دونوں کے لیے خوشحالی لا رہی ہیں۔ گزشتہ سال ہم نے امریکی ایکسپورٹ-امپورٹ بینک کی مالی معاونت کو اجاگر کیا تھا جو ریکوڈک کان کی تعمیر اور اسے چلانے کے لیے درکار اعلیٰ معیار کے امریکی کان کنی کے آلات اور خدمات فراہم کرنے میں مدد دے رہی ہے، اور ساتھ ہی امریکہ اور پاکستان میں روزگار کے ہزاروں مواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔
17
16
4
93
11,532
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Honored to receive Ms. Wajiha Qamar @WajihaQmr , Minister of State for Federal Education & Professional Training, at the Embassy today . We discussed various ideas to strengthen cooperation in the field of education between Pakistan & Uzbekistan. She emphasized that Pakistan has one of the best educational institutions in the region as well as technical and vocational training institutes which can deepen ties with Uzbek institutions for mutually beneficial relationship. She also underlined that next month Pakistan will be having Pakistan Higher Education Expo in Uzbekistan during which numerous opportunities will be presented for deeper cooperation between students of both countries. I briefed her about the strength of Pakistan-Uzbekistan ties & assured her of Embassy’s utmost cooperation in cementing bilateral educational ties . We also discussed issues faced by Pakistani students studying here & how those could be addressed through effective engagement & consultations.
2
6
23
1,359
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
679
2,114
160
5,785
685,196