Wandering thoughts (@usma018) header
Wandering thoughts (@usma018) profile picture
World
Joined August 2009
Photo by Wandering thoughts (@usma018)
Wandering thoughts retweeted
تیمور جھگڑا ایک قیمتی آواز تھے کورکمیٹی میں۔۔۔نایاب آواز جو عمومی واہ واہ کی بجائے اہداف اور اقدار کی طرف ضروری توجہ دلاو نوٹس فرائم کرتے۔ پالیسی ساز لیول پر ایسی ایک آواز بہت بڑا دلاسہ ہوتی۔ انکی اسیری سے تحریک کو نقصان ہواہے۔
13
588
2,408
12,788
Wandering thoughts retweeted
جب 2013 میں پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پورے صوبے میں محکمہ کھیل کے پاس صرف 17 معیاری سہولیات موجود تھیں جبکہ 36 تحصیلوں میں کھیل کا ایک بھی میدان نہیں تھا مگر 13 برسوں میں پی ٹی آئی نے کھنڈرات بنے ارباب نیاز اسٹیڈیم کو ازسرِنو تعمیر کر کے 30 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا جدید اسٹیڈیم بنایا، حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کو قبضہ مافیا اور شادی ہالز سے واگزار کرا کے اس کے اندر 10 ہزار سے زائد گنجائش کا بالکل نیا انٹرنیشنل حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا۔ پشاور سے باہر صوابی اسپورٹس کمپلیکس (بام خیل) بنایا، نوشہرہ (پیر سباک، پہاڑی کٹی خیل اور جہانگیرہ) میں نئے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے، چارسدہ میں عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس مکمل کیا، مردان اسپورٹس کمپلیکس کو عالمی معیار کی سنتھیٹک ہاکی ٹرف اور خواتین کے انڈور ایرینا سے اپ گریڈ کیا، سوات میں سنتھیٹک ہاکی ٹرف کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے بلند ترین کالام کرکٹ اسٹیڈیم کا آغاز کیا، دیر، چترال، مانسہرہ، ہری پور اور بٹگرام میں تحصیل اسٹیڈیمز بنائے، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں ٹارٹن ایتھلیٹک ٹریکس اور ہاکی ٹرف بچھائیں، کرک میں کرپالی کرکٹ گراؤنڈ اور لکی مروت میں سرائے نورنگ گراؤنڈ تیار کیا، ٹانک اسپورٹس کمپلیکس کا آغاز کیا، اور 1,000 پلے گراؤنڈز منصوبے کے تحت بندوبستی اضلاع سمیت قبائلی اضلاع خیبر، مہمند، کرم، اورکزئی اور وزیرستان میں سینکڑوں یونین کونسل گراؤنڈز قائم کیے۔ گورنر صاحب، آپ پشاور میں کسی گیٹ کا نام تو بدل سکتے ہیں، لیکن کے پی کے کونے کونے میں 13 سالوں کے دوران بنائے گئے کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو نہیں مٹا سکتے۔
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
14
332
5
967
20,780
Wandering thoughts retweeted
میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔ ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔ یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔ یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔ انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔ #FreeImranAndFamily
43
2,061
15
4,396
27,988
Wandering thoughts retweeted
پہلے یہ صرف بلوچستان کی ماہیں بیٹیاں بہنیں تھیں اب کشمیر کی بیٹیاں بہنیں اپنے بھاہیوں کے جنازوں پر چیخ و پکار کر رہیں ہیں💔💔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دکھ انہیں اس بات کا ہے کہ یہ بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نہیں ہوئے ، اور یہ فخر کر رہیں ہیں کہ ہمارے بھاہیوں نے سینے پر گولیاں کھاہیں ہیں
32
1,117
8
2,071
11,733
Wandering thoughts retweeted
"Injustice any where is a threat to justice everywhere" Martin Luther King
1
275
1
721
3,579
Wandering thoughts retweeted
حسنین رفیق کا کسی کو عطا پتہ نہیں کہ وہ اس وقت کہاں ہے اور اس کے گھر والے شدید پریشان ہیں!! سب لوگوں سے درخواست ہے کہ حسنین رفیق کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں!!
9
1,231
2
2,665
13,906
Wandering thoughts retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
247
3,630
12
10,359
52,367
Wandering thoughts retweeted
کچھ باتیں اصول کی ہوتی ہیں! گھر کے دکھ گھر میں رہیں تو اچھا ہے، مگر جامی صاحب اور بوبک صاحب کی جاری بحث نے آج یہ پردہ اٹھانے پر مجبور کر دیا۔ میری والدہ بریسٹ کینسر کی سٹیج تھری سے نبرد آزما ہیں! شوکت خانم محدود وسائل میں ترجیح ان مریضوں کو دیتا ہے جن کے ٹھیک ہونے کا امکان زیادہ ہو۔ والدہ کی عمر زیادہ ہے اور کینسر تیسری سٹیج پر ہے، اس لیے وہ اس ترجیح میں نہیں آتیں۔ وہاں سفارش چلتی ہی نہیں، یہ سب جانتے پیں سو علاج کا خرچ میں خود اٹھا رہا ہوں، اور علاج وہیں جاری ہے۔ شوکت خانم کا میرٹ میرے حق میں نہیں گیا، پھر بھی میں کہتا ہوں کہ وہاں جیسے میرٹ چلتا ہے ٹھیک چل رہا ہے کہ میں پچھلے دو سال سے اسکا شاہد ہوں! ایسا ہی ہے؟ جامی کی والدہ کا علاج بھی کینسر کی اسی سٹیج پر، اسی ہسپتال میں، میری والدہ سے پہلے شروع ہوا اور میری والدہ کے کینسر کے علاج میں رہنمائی کرنے میں جامی اگر اپنے تجربات شیئر نہ کرتا یا گائڈ نہ کرتا تو میری پریشانی چار گنا ہوتی، آج کی مقابلے! (آپ سے گزارش ہے کہ ہماری ماؤں کی کامل صحت کے لیے دعا بھی کیجے) خیر یہاں تک بات کلیئر ہے ناں جی؟ اب ڈیجیٹل میڈیا پر جو ٹارگٹڈ مہم چل رہی ہے آجکل کہ فلاں کا شوکت خانم میں علاج نہیں ہوا، اس وجہ دے یا اس بکواس ریزن کے باعث، تو کیا آپکو نظر نہیں آ رہا کہ ایسی گھٹیا کیمپین اُن مخصوص اکاؤنٹس سے چل رہی ہے جنہیں مسئلہ عمران خان سے ہے، اور نقصان ہسپتال کی ساکھ کو پہنچ رہے ہیں۔ بات یوں ہے کہ یہ ادارہ لوگوں کے چندے پر چلتا ہے، اور چندہ اعتماد پر۔ اعتماد کمزور ہوا تو اس کا اثر سیدھا ان مریضوں پر پڑے گا جن کا علاج اسی چندے سے ہوتا ہے اور باوجودکہ میں پیسے دے کر علاج کروا رہا ہوں مگر جانتا ہوں یہ کہ شوکت خانم ٹرسٹ کتنی بڑی نعمت ہے لاکھوں لوگوں کے لیے! ایسے وقت میں یہ بحث کہ پوڈکاسٹ میں نام کیوں نہیں لیا، یا تھمب نیل پر نام تھا تو اندر ذکر کیوں نہیں ہوا، کیا مبتذل موضوع ہے! جب شوکت خانم جیسے ادارے پر باقاعدہ یلغار ہو رہی ہو تو توجہ وہاں ہونی چاہیے یا ایسے مدعوں پر؟ یہ بحث غلط وقت پر، غلط جگہ کھلی ہوئی ہے! خدارا پہلے ادارے کی ساکھ کا دفاع کریں۔ باقی باتیں ہوتی رہیں گی! کچھ باتیں اصول کی ہوتی ہیں!
بالکل! آپ درست فرما رہے ہیں۔ آپ سے کوئی شکوہ باقی نہیں رہا۔ آپ بھر پور مہم جاری رکھیں۔ اللہ مزید اجر دے گا کیونکہ آپ نے جو ذمہ داری اٹھائی اس کا نتیجہ کار خیر میں بدل رہا ھے۔ دیکھنے والوں نے کیسا محسوس کیا ؟ انکے جذبات کیا تھے؟ اس گفتگو کے نیچے ۹۹ فیصد تبصرے کچھ ایسے ہی تھے جس کا ثبوت یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ یہ تبصرہ آج کیا کسی دیکھنے والے نے۔ اس شخص کا رابطہ متعلقہ ذمہ داران سے کروانے کی سعادت اسی خاکسار کو نصیب ہو رہی ھے۔ آن ریکارڈ کہہ رہا ہوں کہ ڈاکٹر فیصل آپ کے بے ہودہ پراپیگنڈہ کا جواب ریکارڈ کروانے کو تیار تھے۔ اسی خاکسار نے منع کیا کہ قبلہ یہ کار خیر ھے دیکھنے والے اس کا حصہ بننا چاہ رہے ہیں خوامخواہ کا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں۔ یقین نہ آئے تو اسپتال کے ایک منتظم آپ کی تسلی کروانے کیلئے چوبیس گھنٹے موجود ہیں۔ مولا کریم آپ کے حال پر رحم فرمائے۔ اسلام علیکم!
78
165
13
827
48,376
Wandering thoughts retweeted
ہم نے بھی عمر گزاری ہے شب ہجراں میں ہم بھی یاروں کو ستاروں کی طرح جانتے ہیں ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار ناکر ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پورے پاکستان کی کسی سڑک پر پانچ دس لوگوں کا بھی ردِعمل نظر آیا؟ کیا تمام ہی تنظیمیں اور ٹکٹ ہولڈرز کمپرو مائز کر چکے ہیں؟ پچھلے دو سالوں میں سب کو ایک نیا فلسفہ پڑھا دیا گیا ہے کہ انقلاب عوام لاتی ہے، اور پارٹی اگر گراؤنڈ پر نکلے گی تو مشکلات پیدا ہوں گی۔ اور اگر کوئی عملی سرگرمی کی کوشش کرے تو اس سے الٹا پوچھا جاتا ہے کہ آپ یہ کر کے آخر ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟ انقلاب کی ذمہ داری عوام پر ہے، اور عوام کے مشعل بردار سکون کریں!
2
44
301
5,096
Wandering thoughts retweeted
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پورے پاکستان کی کسی سڑک پر پانچ دس لوگوں کا بھی ردِعمل نظر آیا؟ کیا تمام ہی تنظیمیں اور ٹکٹ ہولڈرز کمپرو مائز کر چکے ہیں؟ پچھلے دو سالوں میں سب کو ایک نیا فلسفہ پڑھا دیا گیا ہے کہ انقلاب عوام لاتی ہے، اور پارٹی اگر گراؤنڈ پر نکلے گی تو مشکلات پیدا ہوں گی۔ اور اگر کوئی عملی سرگرمی کی کوشش کرے تو اس سے الٹا پوچھا جاتا ہے کہ آپ یہ کر کے آخر ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟ انقلاب کی ذمہ داری عوام پر ہے، اور عوام کے مشعل بردار سکون کریں!
21
192
6
508
12,487
Wandering thoughts retweeted
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
57
2,049
14
5,363
27,554
Wandering thoughts retweeted
انشااللہ سرخرو ہو گا
12
257
4
1,202
7,067
Wandering thoughts retweeted
ایسی پریس کانفرنسز پچھلے چار سال میں نیک نامی کا سبب نہیں بنی۔ نا اس سے معیشت بہتر ہوئی نا ملک میں امن آیا۔ دانشمندی کا تقاضہ ہے کہ ترجیحات بدلی جائیں۔
شایان بشیر نے تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ شایان کو دو ماہ قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔
9
213
1,022
11,197
Wandering thoughts retweeted
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے خلاف آئے روز سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی مبینہ طور پر خود کو طُرم خان سمجھنے والے کسی نابغے کے مریض کو داخلہ نہیں ملا تو ہسپتال کے خلاف گندی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھ بوجھ اور بنیادی آئی کیو لیول کے حامل ہیں تو ڈاکٹر فیصل صاحب ہسپتال کی ایڈمیشن پالیسی کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ اسے سن کر سمجھ لیں تو آئندہ کبھی ایسے شاندار ادارے پر انگلی نہیں اٹھائیں گے۔ #pakistan #SKMH #PTI
7
280
4
725
31,052
Wandering thoughts retweeted
شوکت خانم کو بخش دینا چاہیے ۔ مصطفی گیارہ ساڑھے گیارہ کا تھا جب لیور کینسر ڈائیگنوس ہوا ۔ میں شوکت خانم گیا تھا ۔ خود بغیر کسی واسطے کے بات کی اور پھر ایک دو فونز بھی کروائے ۔ انہوں نے مطمئن کیا کہ کچھ ویریئنٹس ، کچھ ٹائپس ہیں اور کچھ دیگر طے شدہ اصول جن کی بنیاد پر وہ مریض کو لینے نہ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ یہ طے شدہ ضوابط ہیں ۔ فردوس جمال ، ابھی سامعہ خان اور بھی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جو شوکت خانم کو ایک مثالی ادارہ قرار دیتے ہیں ۔ میرا بیٹا تھا اور ابھی ڈائیگنوس ہوا مہینے سے کم وقت ہوا تھا ساڑھے چار سال وہ بیڈ پر رہا ۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ۔ میں کینسر ، کینسر پیشنٹس اور پاکستان میں علاج کی صورت حال کے حوالے سے جو جان پایا جو جھیل گیا اللہ کسی کو نہ دکھائے آمین اللہ شوکت خانم اسپتال کو سلامت رکھے اور اس کے لیے کام کرنے والوں کو اجر دے آمین میں اس پوسٹ کے کمنٹس آف کر رہا ہوں ۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
573
3
3,291
80,978
Wandering thoughts retweeted
میرے 32 سالہ چچازاد بھائی کو علاج سے انکار ہوا۔ وہ فوت ہوگئے۔ میری پھپھوکوانکارہوا، وہ فوت ہوگئیں۔حالانکہ میرا عمران خان سے 19 سال کا تعلق ہے۔ لیکن پھر میرےبھیجےایسے غریبوں کاعلاج ہواہےجومکمل اللہ کےآسرےتھے۔ شوکت خانم پر الزام نا دھرے۔ وہ میرٹ پر چلتے۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
13
388
2
1,842
22,891
Wandering thoughts retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔ #AsimLaw
20
1,493
18
3,887
86,302
Wandering thoughts retweeted
بریکنگ۔۔!! میرا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چُکا ہے، ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ مجھے بیرن ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا، عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
22
878
7
2,421
16,073
Wandering thoughts retweeted
خط کی تحریر میں اُداسی ہے 💔 @ImranKhanPTI
41
158
5
631
5,542
Wandering thoughts retweeted
"I was totally isolated, disconnected and held incommunicado from the outside world, in torturous solitary confinement for up to twenty-two hours a day," wrote Imran Khan telegraphindia.com/world/i-m…
137
4,087
41
7,529
37,493