Yasir Irfat (@yirfat) header
Yasir Irfat (@yirfat) profile picture

سچ پر یقین

Islamabad
Joined December 2009
Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)Photo by Yasir Irfat (@yirfat)
Yasir Irfat retweeted
ایک افغانی اپنے ملک میں دودھ اور شہد🍯 کی نہریں چھوڑ کر پاکستان آنے کے لئے روز کوشش کر رہا ہے، جوکہ ایک امریکی غلام قرضوں سے ڈوبا ہوا بھیک مانگنے والا ملک ہیں.. پاکستان میں موجود ایک مولی لانا کا طبقہ تھالبانوں کی تعریفیں کرتا نہیں تھکتا اور وہاں کے حالات تو آپ نے دیکھ لیے ہیں
15
196
6
710
19,340
Yasir Irfat retweeted
کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026 میں لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کیا گیا ہے دنیا کے 200 بڑے شہروں لندن،روم،برلن،واشنگٹن،نیویارک،لاس اینجیلس،استنبول،روم،برلن،ٹورنٹو،پیرس،بینکاک،میکسیکوسٹی،کوالالمپور،ڈھاکا،تہران،جکارتہ،دہلی اور ممبئی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ویلڈن مریم نواز
1
28
73
571
گزشتہ روز لکی مروت میں ناکام خودکش حملے کی مکمل فوٹيجز سامنے ا گیی لکی مروت پولیس اور انٹلجنس اداروں کے مشترکہ کاروایی کی وجہ سے صوبہ ایک بہتر بڑے سانحے سے مخفوظ رہاں۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
12
70
2
457
27,756
Yasir Irfat retweeted
اتنی اچھی اردو اور اتنا مدلل جواب تو انڈین صحافیوں کے سر کےاوپر سے گزر گیا ہوگا۔۔ انکے چیختے چلاتے میڈیا پر اتنے نرم گفتگو تو قہر بن کر گری ہوگی ویل ڈن مصدق صاھب
87
598
13
3,083
154,333
Yasir Irfat retweeted
This is the real spirit of ordinary people on both sides. The BJP and RSS in India, and Pakistan’s establishment with its long-standing policies of nurturing violent extremist groups that make life hell for minorities, do not represent the people or their capacity for love, tolerance and humanity. They have only fuelled hatred and given both countries a bad name.
28
92
7
314
26,570
Yasir Irfat retweeted
#WATCH Complete Speech 🇵🇰🇮🇳 Pakistan’s Climate Change Minister @DrMusadikMalik addressed the SCO Civilization Forum in New Delhi, highlighting climate threats to historic Mohenjo-daro and religious harmony, recalling how mosques and temples in Balochistan sheltered victims of the 2022 floods. #SCO #Pakistan
15
134
9
457
28,768
مصدق ملک کے انڈس واٹر ٹریٹی پر بیان نے مودی مخالف میڈیا میں ہلچل مچا رکھی ہے اور مودی کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ ارے گوبر بھگتو! اس دن سے ڈرو جب بلاول بھارت میں گھوم رہے ہوں گے، جنہوں نے مودی کو للکارتے ہوئے کہا تھا: ’’دریا میں تمہارا خون بہے گا یا ہمارا پانی!‘‘ 🇵🇰🔥
1
96
2
273
11,544
Yasir Irfat retweeted
امید ہے کہ اب انڈیا والوں کو چس آرہی ہوگی 😁 فرانس سے 36 رافیل خریدے، اب رہ گئے 32،باقی تو پاکستان نے بھگوان کو بھیج دیے، یہ باتیں ہم نہیں کررہے بلکہ انڈین خود سرینڈر مودی سے پوچھ رہے ہیں کہ بتاؤ باقی 4 رافیل کہاں ہیں؟
22
491
3
1,627
38,439
Yasir Irfat retweeted
آپ میزبان ہیں اور میزبان ملک ہونے کے باوجود بدتمیزی کر رہے ہیں اور پہلے سے طے شدہ سوالات پوچھ رہے ہیں جیسے آپ صحافی کسی خاص ٹاسک پر آئے ہوں۔ڈاکٹر مصدق ملک بھارت میں کھڑے ہوکر گودی میڈیا کو شرم دلاتے ہوئے 😌
8
269
7
1,011
40,523
مصدق ملک نے بھارت جا کر اردو میں جو تقریر کی، وہ ایک بہت اچھا فیصلہ تھا۔ کانگریس، مصدق ملک کے دورۂ بھارت کے بعد،بھونڈے انداز میں سیاست کر رہی ہے،اعجاز حیدر @ejazhaider
2
45
277
16,953
یہ پوسٹ نئی نسل کیلئے ہے جن کا خیال ہو کہ پاکستان بھارت سے ہمیشہ ہی ہارتا ہے یہ دونوں باؤلرز ہیں اور کس طرح اعتماد ساتھ کھیل رہے ہیں۔ ڈریسنگ روم میں آپ کو ایک ینگ سا بچہ نظر آئے گا۔ ذرا بتائیں تو کون ہے۔ اور ہاں یہ بھارتی سورمے اس وقت بھی باؤلنگ روک کر رن آؤٹ والی حرکت کرتے تھے۔
54
241
4
1,680
144,010
Ek Indian ka experience jab wo Pakistan visit karnay aya😊👇
25
217
1
1,205
105,113
Yasir Irfat retweeted
شاید کسی جماعت کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو کہ ایک کارکن ناراض ہوا تو وزیراعلیٰ نے اپنا وزیر اسے منانے بھیج دیا۔ خواجہ عمران نذیر صاحب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے کارکن علی حمزہ کے گھر پہنچے، اس کی ناراضی دور کرنے۔ کارکن کو عزت دینے کا یہی انداز دل جیتتا ہے۔ زندہ باد خواجہ صاحب! @Kh_ImranNazir
13
96
4
491
8,596
Yasir Irfat retweeted
جدید مشینوں کے ذریعے سڑکوں کی صفائی صاف ستھرے اور چمکتے ہوئے روڈز سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر نظر نہیں آئے سڑکوں پر پانی کھڑا نظر نہیں آیا رات گئے پنجاب کی سڑکوں پر صفائی کا خوبصورت منظر کراچی سے آۓ شہری دیکھ کر حیران ۔!!
34
52
700
Yasir Irfat retweeted
جس باپ نے کبھی اپنے بیٹے کی انگلی تھام کر اسے چلنا سکھایا تھا، آج وہی باپ اپنے جوان بیٹے کا تابوت کندھوں پر اٹھائے کھڑا ہے۔ آنکھیں اشک بار ہیں، دل غم سے چور ہے، مگر لبوں پر شکوہ نہیں، فخر ہے۔سلام ہے ان عظیم والدین کو جن کے بیٹے وطن پر قربان ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰
7
4
1
12
179
Yasir Irfat retweeted
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کا کلین اپ (سینیٹائزیشن) آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ​آج لال مسجد کے قریب ایک گھر (جو کہ خوارج کمانڈر حنیف اللہ کا ٹارچر سیل اور بارودی سرنگیں/IED بنانے کی فیکٹری تھی) پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بہت بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ ​دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شکار جاری ہے... 🇵🇰⚔️
1
71
249
2,317
Yasir Irfat retweeted
مصدق ملک کا بھیجنا پاکستان کا ماسٹر سٹروک تھا۔ انگریزی اردو دونوں زبانوں اور بیان و لسان کے قاعدوں اور سفارتی آداب سے واقف ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کے تندوتیز سوالات کا جتنا عمدہ جواب @DrMusadikMalik نے دیا ہے وہ اور شاید کوئی نہ دے سکتا۔۔ اردو میں بات کرکے بہت اچھا کیا۔
کل جب میں صحافیوں سے بات کر رہا تھا اور مجھے یاد دلایا گیا کہ میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
31
338
2
1,643
35,081
Yasir Irfat retweeted
بھکاری مراثی 804 کی ٹوٹل اوقات
29
42
2
113
1,474
🚨🇮🇳🇦🇫🇵🇰Pakistan Armed Forces Launched Operation 11 GARJ ⚡ against Indian Sponsered Afghan Taliban Backed TTP Terrorists in Mir Ali North Waziristan KPK 3x Khawarjis Eliminated in Precision Drone Strikes..💥🚀⚔️ #PrideOfUmmahCDF
7
24
713
Yasir Irfat retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے جدید ٹرانسپورٹ وژن کے تحت سرگودھا میں 40 کے قریب گرین الیکٹرک بسیں کامیابی سے رواں دواں ہیں۔ سرگودھا تا کوٹ مومن روٹ پر جہاں پہلے شہری 200 سے 400 روپے کرایہ ادا کرتے تھے، اب محض 20 روپے میں باعزت اور آرام دہ سفر کی سہولت میسر ہے جبکہ بزرگ شہریوں کے لیے سفر بالکل مفت ہے۔ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کو چھوڑ کر پبلک ٹرانسپورٹ پر عوام، بالخصوص خواتین کی بڑی تعداد کا اعتماد اس فلاحی اقدام کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔
1
65
1
153
1,310