mahira mahir (@0Mah_ira) header
mahira mahir (@0Mah_ira) profile picture
Joined November 2023
Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)Photo by mahira mahir (@0Mah_ira)
Good evening ✨
1
1
8
617
𝑨𝒔𝒍𝒂𝒎 𝒖 𝒂𝒍𝒊𝒌𝒖𝒎 🤝 𝕏 𝙵𝙰𝙼𝙸𝙻𝚈 🌸 𝑻𝒂𝒌𝒆 𝑪𝒂𝒓𝒆 ✨️
2
10
342
السلام علیکم ✨ صبح بخیر ❣️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ بخش دے تمام مومن مردوں کو اور عورتوں کو اور مسلمان مردوں کو اور مسلمان عورتوں کو اور الفت ڈال دے ہمارے دلوں میں اور آپس میں ہماری اصلاح کر دے۔تیرے اور ہمارے دشمنوں پر ہماری مددفرما #قومی_زبان
102
23
196
1,553
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 🌄💞✨ اے میرے پروردگار ! جیتنے بھی لوگ پریشان ہیں جتنے بھی لوگ بیمار ہیں جتنے بھی لوگ بے گھر ہیں جنتے بھی لوگوں پر ظلم و زیادتی ہو رہی جتنے بھی مومن مرد عورتیں ہیں سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہمارے لیے بھی آسانیوں کے راستے کھول دے اے میرے رب! ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یارب العالمین 🤲
125
70
354
3,458
mahira mahir retweeted
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ جب ہر انسان اپنا الگ الگ درخت اُگانا چاہتا ہے تو ایسے میں انسانیت کا باغ کیسے تیار ہوگا صــــــبح بخــــــیر
2
1
4
216
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ جب ہر انسان اپنا الگ الگ درخت اُگانا چاہتا ہے تو ایسے میں انسانیت کا باغ کیسے تیار ہوگا صــــــبح بخــــــیر
2
1
4
216
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 🌄💫💕 یا اللہ! ہم گنہگار تیرے بندے تیرے محبوب کے امتی دست بستہ تیری بارگاہ میں التجاء کرتے ہیں ہمارے مستقبل کو ہمارے ماضی سے بہتر بنا دے ہماری قبروں کو ہمارے گھروں سے بہتر بنا دے ہماری موت کو ہماری زندگی سے بہتر اور جنت کو ہماری آخری منزل بنا دے آمین یا رب العالمین🤲
167
43
269
2,396
mahira mahir retweeted
الســـــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ دعا انبیا کی سنت ہے اللہ نے قرآن میں بار بار فرمایا ہے "تم مانگو میں عطا کروں گا" دنیا میں کچھ ایسا نہیں جو دعا سے نہ مل سکتا ہو بشرطیکہ طلب قران و سنت سے متصادم نہ ہو صــــــبح بخــــــیر
3
3
5
229
الســـــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ دعا انبیا کی سنت ہے اللہ نے قرآن میں بار بار فرمایا ہے "تم مانگو میں عطا کروں گا" دنیا میں کچھ ایسا نہیں جو دعا سے نہ مل سکتا ہو بشرطیکہ طلب قران و سنت سے متصادم نہ ہو صــــــبح بخــــــیر
3
3
5
229
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌺 اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
122
25
2
171
1,871
💛اَللّٰـهُمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰى نَبِيِّنَـــامُحَمَّــــدٍﷺ💛 💛درودشــریف پڑھنـے والـے کـو دونـوں طـرف سـے برکات ملتی ہیں ﷲ تعـالیٰﷻ کـی بارگاه میں مقبولیت اور حضورﷺ کے دربار میں قبولیت ۔ یہ ایک نہایت آسـان اور بابرکت تجارت ہـے جس سـے آدمی کو بلا تکلیف صـرف منافع ہی ملتا ہـے۔💛
9
3
12
153
اسلام علیکم 🌹 صبح بخیر زندگی💕🥀 *اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہ بہت بڑی کامیابی ہے آپ کیلئے... لوگوں کو رب کے کلام سے جُوڑ دیں۔۔ دین اس لیے نہیں پھیلانا کہ لوگ ہمارے فین بن جائیں بلکہ اس لیے پھیلانا ہے کہ لوگ نبی کریم ﷺ کے فین بن جائیں "اللّٰه" والے بن جائیں*💯
76
15
112
969
یہ جو تیرے نظر آتے ہیں ، یہ سب تیرے نہیں 🔥
9
6
21
192