Pinned Tweet
محترمہ اچھے انسانوں کی چند خوبیاں بیان کر رہی ہیں، آئیے ذرا سنتے ہیں کہ وہ اچھے لوگوں کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں۔ 👏😊
تمہارے بعد لباسوں سے دل لگانا چھوڑ دیا، پھر آج اک لباس چُن کر، تمہارے نام کر دیا۔
جو وقت کبھی میری زندگی کا حسین ترین لمحہ تھا، تمہاری جدائی نے اُسی وقت کو عذاب بنا دیا۔ 🥀
#اردو_زبان
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
استغفرُللہ
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے، اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے۔ یہ لوگ اُن باتوں سے بری ہیں جو بدگو لوگ ان کے بارے میں کہتے ہیں۔ ان کے لیے مغفرت اور عزت کی روزی ہے۔
@NCCIAOFFICIAL
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
I pray for all of you friends. May Allah Almighty always keep you happy.🫶
Good night 🥱
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
آج کل ایسی شرم و حیا اور اخلاق کہاں باقی رہ گئے ہیں، اب تو جیسے یہ خوبیاں ناپید ہی ہوتی جا رہی ہیں۔
#اردو_زبان
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
ھیلو ایک منٹ رکیں.
یہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سنیں
الفاظ پر بھی غور کریں. آپ وجد میں آجائیں گے
ـ⏜🌸⏜💓⏜🌸⏜
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ
ـ⏝🌸⏝💓⏝🌸⏝
#جمعہ_مبارک
ذرا چیک کریں
کہیں یہ مولوی فضل الرحمن کا بیٹا تو نہیں ہے
مجھے شک ہے کہ یہ اسد الرحمن ہے
جو تنظیم سازی کر رہا ہے
پاکستان میں مردوں کو ’’مردانہ قوت‘‘ کے نام پر اور خواتین کو ’’گوری رنگت‘‘ کے خواب دکھا کر جس بے رحمی سے لوٹا گیا ہے، شاید ہی کسی اور چیز کے نام پر عوام کی جیبوں پر اتنا بڑا ڈاکا ڈالا گیا ہو! 😂
✨️نائلہ منیر✨️ retweeted
یا تو ساڈا بن جا مایا
یا تو اپنا سانوں بنا
ٹرک دی بتی پیچھے نہ لا
Good night 😴
sweet dreams 🍂
آج کل ایسی شرم و حیا اور اخلاق کہاں باقی رہ گئے ہیں، اب تو جیسے یہ خوبیاں ناپید ہی ہوتی جا رہی ہیں۔
#اردو_زبان





