Pinned Tweet
طالبان خود کو خالص شریعت کا علمبردار قرار دیتے ہیں، لیکن افغانستان میں خواتین کو مبینہ طور پر جنسی استحصال، جبری شادیوں اور بااختیار افراد کی بدسلوکی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ متاثرین کی آوازیں دبانا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
ا
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
ھیلو ایک منٹ رکیں.
یہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سنیں
الفاظ پر بھی غور کریں. آپ وجد میں آجائیں گے
ـ⏜🌸⏜💓⏜🌸⏜
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ
ـ⏝🌸⏝💓⏝🌸⏝
#جمعہ_مبارک
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
محبت کو الفاظ کی مٹھاس میں نہیں، لہجے کی سچائی میں تلاش کیا کریں، کیونکہ میٹھے بول تو منافق بھی بہت خوب بول لیتے ہیں، مگر خلوص ہر کسی کے لہجے میں نہیں ہوتا۔ 🥀❤️
#اردوقومی_زبان
Good morning, X Mates
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
تمہارے بعد لباسوں سے دل لگانا چھوڑ دیا، پھر آج اک لباس چُن کر، تمہارے نام کر دیا۔
جو وقت کبھی میری زندگی کا حسین ترین لمحہ تھا، تمہاری جدائی نے اُسی وقت کو عذاب بنا دیا۔ 🥀
#اردو_زبان
موٹاپا ہو یا عمر کا بڑھتا ہوا اثر، آنٹیوں کے حسن اور دلکشی کو کوئی کم نہیں کر سکتا، بلکہ وقت کے ساتھ ان کے حسن میں مزید ہاٹنس آ جاتی ہے۔ 💘
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
پاکستان میں مردوں کو ’’مردانہ قوت‘‘ کے نام پر اور خواتین کو ’’گوری رنگت‘‘ کے خواب دکھا کر جس بے رحمی سے لوٹا گیا ہے، شاید ہی کسی اور چیز کے نام پر عوام کی جیبوں پر اتنا بڑا ڈاکا ڈالا گیا ہو! 😂
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
السلام علیکم 🌺
صبح بخیر!🌴
اللہ کرے آج کی خوبصورت صبح آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، بے شمار آسانیاں اور کامیابیوں کے نئے راستے لے کر آئے۔ آپ کا ہر آنے والا لمحہ سکون اور مسکراہٹوں سے سجا رہے۔ آمین! ❤️
Doctor Sultana🇵🇰 retweeted
ذرا چیک کریں
کہیں یہ مولوی فضل الرحمن کا بیٹا تو نہیں ہے
مجھے شک ہے کہ یہ اسد الرحمن ہے
جو تنظیم سازی کر رہا ہے










