🐊 retweeted
کشمیری عوام نے بتا دیا کہ اگر آپ لڑنا چاہو تو کوئی گولی، ڈرون یا بدماشی آپ کو ڈرا نہیں سکتی کیونکہ دل میں حق لینے کی محبت ہونی چاہیے پاکستانی کب سیکھیں گے یہ غیرت کب جاگے گی ✊🔥
🐊 retweeted
مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے میں جو سکون ہے!
وہ سکون طاقت, دولت میں کہاں!!
کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں, وہ 5 ماہ سے پرامن احتجاج کر رہے ہیں
🐊 retweeted
آج کے بعد آزاد کشمیر نہ لکھا جائے، نہ پکارا جائے بلکہ ہر جگہ پاکستانی مقبوضہ کشمیر لکھا اور پکارا جائے۔
سردار عمر نذیر کشمیری



