
@zeshmohmandi
iAccount based inEurope!
About this account
- Account based in
- Europe
- Connected via
- Europe App Store
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Failure is a word unknown to me — Muhammad Ali Jinnah۔۔۔ You only lose when you give up— Imran Khan۔۔۔ Speaking up against injustice is a part of faith!!
France
Joined July 2018
- Tweets199K
- Following4.3K
- Followers112K
- Likes299K
گورنر راج کی صورت میں پختونخوا پر عذاب نازل!
یقین کرے دہائیوں سے لوگ یہاں کاروبار کررہے تھے, جب 2024 میں حکومت آئی عمران خان کی تو یہاں پر آپریشن کیا گیا تھا, اور جن لوگو کو نقصان ہؤا انکا نقصان پورا کیا گیا تھا,
لیکن اس طرح کی تباہی کبھی دیکھنے کو نہیں ملی, یہ آپریشن نہیں تباہی ہے
وزیر اعظم عمران خان,
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی, سپیکر قومی اسمبلی بابر سلیم, ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر, غائب ہیں!!
عمران خان کا پورا خاندان, عمران خان کی اہلیہ, عمران خان کی پارٹی کی خواتین غائب ہے!!
ان سب کے لیے آواز اٹھائیں 🚨
ہر روز آواز اٹھائیں, ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں!!
ویلڈن عمران خان کی حکومت 👏👏
ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ پشاور کی ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے منصوبے پر کام تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Transforming Peshawar!
#PeshawarDevelopmentAuthority #WarsakRoadFlyover
@Governor_KP @CommissionerPsh @infokpgovt @GovernmentKP @CSKPOfficial @LGKPGovt
ZEShan ⚫ retweeted
اپ پنجاب میں نکل جائیں اور پنجاب کی عوام سے پوچھیں ان کا کیا حال کیا ہے انہوں نے لوگ بیچارے ڈرتے بولتے نہیں ہیں لیکن عوام رل گئی ہے۔۔۔
ZEShan ⚫ retweeted
سلمان اکرم راجہ صاحب!
اس کا نام بھی میں نہیں لینا چاہتی اسکو شو کاز نوٹس جاری کریں۔
سلمان اکرم راجہ صاحب!
آج پھر آپ سے وہی سوال ہے!
آپ کو عمران خان نے واضح حکم دیا تھا کہ مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکال دو، تو آپ، سلمان اکرم راجہ صاحب، کیوں مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نہیں نکال رہے؟
کیا آپ عمران خان کا حکم نہیں مان رہے؟
@salmanAraja
ZEShan ⚫ retweeted
سوال تو بنتا ہے
سلمان اکرم راجہ صاحب!
آج پھر آپ سے وہی سوال ہے!
آپ کو عمران خان نے واضح حکم دیا تھا کہ مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکال دو، تو آپ، سلمان اکرم راجہ صاحب، کیوں مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نہیں نکال رہے؟
کیا آپ عمران خان کا حکم نہیں مان رہے؟
@salmanAraja
مشال یوسفزئی صحافیوں میں پھنس گئی!
ایک دو سال کی سینیٹر شپ کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہے, آج پرویز خٹک کا بھی نام و نشان نہیں جہانگیر ترین بھی ختم شدہ, یہ تو کوئی شے ہی نہیں!!
ZEShan ⚫ retweeted
🔹 آج جو لوگ عمران خان کے عوام پسند نظریہ پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ۔۔ انہیں یقین ہے کہ خان صاحب رہا نہیں ہوں گے ۔
🔹 لیکن رَب کی مصلحت رَب ہی جانے ۔۔ !!
خاتون صحافی نے ناکام ریجیم کو اڑا کر رکھ دیا!
ناکام ریجیم اپنی غلطیوں کو چھپانے کے لیے PTI پر الزامات لگا رہی ہے,
جبکہ فوج کے خلاف یہ دونوں جماعتوں کے نعرے ریکارڈ پر موجود ہے!! ناکام ریجیم دلدل میں پھنس گئی ہے!!
مشال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے والا,
فردوس شمیم نقوی نے پارٹی عہدے استعفی دے دیا!
مشال یوسفزئی کو اب شوکاز نوٹس سلمان اکرم راجہ جاری کرے بس!!
سلمان اکرم راجہ صاحب!
آج پھر آپ سے وہی سوال ہے!
آپ کو عمران خان نے واضح حکم دیا تھا کہ مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکال دو، تو آپ، سلمان اکرم راجہ صاحب، کیوں مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نہیں نکال رہے؟
کیا آپ عمران خان کا حکم نہیں مان رہے؟
@salmanAraja
شہباز گل نے پوری کہانی بتادی!!
اقبال آفریدی کو کیوں اغواء گیا!!
کیوںکہ اقبال آفریدی کنٹرول میں نہیں تھے, اقبال آفریدی ہر طرح سے ایکٹیو تھے کہ کسی طرح لانگ مارچ دوبارہ شروع کیا جاسکے, اقبال آفریدی کے خلاف اپنے لوگو نے بھی بہت زور لگایا کہ کسی طرح اقبال آفریدی کو نااہل کیس جاسکے
ZEShan ⚫ retweeted
پوری قوم کو ان ججز کو یاد رکھنا چاہیے جو فاشزم کو سہولت فراہم کر رہے ہیں، جو قاضی اور منصف کہلاتے ہیں لیکن اپنے مفادات اور مراعات کی خاطر ظلم ہونے دے رہے ہیں!
#ShameOnJudges
بریکینگ!!
ممبر قومی اسمبلی, اقبال آفریدی کو بیٹے سمیت گھر سے اغواء کر لیا گیا!
پختونخوا پر عذاب نازل ہؤا ہے!!
ساحل عدیم بھی عمران خان کا گرویدہ ہو گیا!
عمران خان نے سچ کہا تھا, یہ چور سارے ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں, کیوںکہ انکی مفادات ایک ہے!!
شکریہ عمران خان!!
خان صاحب آپ نے پختونخوا کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور آج پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ترقی پختونخوا میں دکھائی دے رہی ہے!!♥️
🚧 ترقی کی شاہراہ، روشن مستقبل کی جانب!
پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت مسنگ لنک رنگ روڈ، پیکیج 3 پر اسفالٹ ویئرنگ کورس بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ اہم پیش رفت شہریوں کو ہموار، محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اور قدم ہے۔
بدلتا پشاور، سنورتا مستقبل!
#PDA #PeshawarRevitalizationPlan #MissingLinkRingRoad #Package3 #DevelopingPeshawar









