Pinned Tweet
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
شخصیت کا سب سے خوبصورت رنگ وہ ہوتا ہے جو انسان کسی کو دکھانے کے لیے نہیں بلکہ اپنی ذات میں جینے کے لیے پہنتا ہے🌱💯
شام بخیر 🥀
#خاتم_الرسلﷺ
🦋ماہی ملک 🦋 retweeted
Replying to @1Mah1i
اِک لذتِ نامﷺ ہے جو دل کو سکون دے
اِک ذکرﷺ ہے جو ہر زباں پہ ہے جاری۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔
🦋ماہی ملک 🦋 retweeted
Replying to @1Mah1i
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ*
* زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کریں🙂
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 144:
ترجمہ
بے شک ہم آپ ﷺ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند فرماتے ہیں۔ پس آپ ﷺ اپنا رخ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجیے، اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لیا کرو۔ اور بے شک جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ حکم ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اللہ ان اعمال سے غافل نہیں جو وہ کرتے ہیں۔
سورہ البقرہ
آیت 145:
ترجمہ
اور اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں بھی لے آئیں، تب بھی وہ آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے، اور نہ آپ ﷺ ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں۔ اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔
سورہ البقرہ
آیات 144 تا 145
تشریح
ان آیات میں اللہ واحدہ لاشریک ارشاد فرما رہے ہیں کہ ہم آپ ﷺ کے چہرہ مبارک کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، یعنی آپ ﷺ قبلہ کی تبدیلی کے منتظر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب رسول ﷺ کی خواہش کے مطابق آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف رخ کرنے کا حکم عطا فرمایا جس سے آپ ﷺ خوش ہو جائیں۔ چنانچہ خانہ کعبہ کو مسلمانوں کا مستقل قبلہ مقرر فرما دیا گیا اور حکم دیا گیا کہ آپ ﷺ اور تمام اہلِ ایمان جہاں کہیں بھی ہوں، نماز کی ادائیگی کے وقت مسجد حرام کی طرف رخ کریں۔
یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بیت المقدس اور خانہ کعبہ دونوں کی طرف رخ کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے تھا۔ پہلے بیت المقدس کو قبلہ مقرر فرمایا گیا اور بعد میں اپنے حکم سے خانہ کعبہ کو قبلہ بنا دیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ قبلے کا تعین کسی مقام کی ذاتی خواہش یا انسانی فیصلے کے مطابق نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے تابع ہے۔
مزید برآں اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ اہلِ کتاب اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ قبلے کی تبدیلی ان کے رب کی طرف سے برحق ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ کتاب اپنی کتابوں میں رسول اللہ ﷺ کی صفات، آپ ﷺ کی نبوت اور آپ کی شریعت کی حقانیت کی نشانیاں جانتے تھے، لیکن ان میں سے بعض لوگ حسد، عناد اور حق چھپانے کی وجہ سے مخالفت کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ واضح فرما رہے ہیں کہ وہ ان کے اعمال سے ہرگز غافل نہیں۔
آیت 145 میں مسلمانوں کو مزید وضاحت کے ساتھ بتایا جا رہا ہے کہ اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں اور دلائل لے کر بھی چلے جائیں تو بھی ان میں سے عناد پر قائم رہنے والے آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ اسی طرح آپ ﷺ بھی ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے مختلف گروہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں۔ اس سے ان کے باہمی اختلافات اور حق کے مقابلے میں اپنی اپنی خواہشات پر قائم رہنے کی کیفیت واضح ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور آپ کی امت کو تنبیہ فرما رہے ہیں کہ حق کا علم آجانے اور واضح دلائل پہنچ جانے کے بعد اگر تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو تم ظالموں میں شمار ہوگے۔ اس میں امتِ مسلمہ کے لیے واضح پیغام ہے کہ دین کے معاملے میں کسی کی خواہش، مخالفت یا دباؤ کو اللہ تعالیٰ کے حکم پر ترجیح نہیں دینی چاہیے۔ مسلمان کی اصل کامیابی اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروی میں ہے۔
ان آیات سے یہ بھی سبق ملتا ہے کہ حق واضح ہوجانے کے بعد محض دوسروں کی مخالفت یا اعتراضات کی وجہ سے اپنے دین کے احکامات سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ اہلِ ایمان کو چاہیے کہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر ثابت قدم رہیں اور اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ راستے کو ہی اپنی زندگی کا معیار بنائیں۔
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
#خاتم_الرسلﷺ
درودِ پاک وہ نور ہے، جو دل کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے جگمگا دیتا ہے۔ 🤍🕊️
صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ ﷺ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
🦋ماہی ملک 🦋 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
یا رب العالمین! ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرما، قیامت میں آسانی عطا فرما اور جنت الفردوس ہمارا ٹھکانہ بنا۔ آمین!🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔
(صحیح بخاری: 6018)
#خاتم_الرسلﷺ
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-
وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠
#خاتم_الرسلﷺ
🦋ماہی ملک 🦋 retweeted
Replying to @Sehr_1k
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ❣️
زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی سعادت حاصل کریں
#خاتم_الرسلﷺ
🦋ماہی ملک 🦋 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
اللَّهُمَّ صَلّیِ عَلٰی سَیَّدنَاوَمَولَانَا مُحَمَّدٍﷺ مَّعْدَنِ الْجُودِوَالْکَرَمِ وَّعَلٰی آٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکْ وَسَلْمِ﷽
Replying to @zahy_12
درودپڑھ لیں 📿
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
#خاتم_الرسلﷺ
درود پاک پڑھ لیں 📿
اَللّھمَّ صَلِِ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
#خاتم_الرسلﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️✨
بے شک! دلوں کے اضطراب اور روح کے ملال کے لیے بارگاہِ رسالت ﷺ کی ایک نظراعتنائ ہی کافی ہے۔
جَزَى اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَا هُوَ أَهْلُهُ
اللہ تعالیٰ آپ کی اس عقیدت و محبت کو قبول فرمائے اور دونوں جہانوں میں سرکارِ دو عالم ﷺ کی شفقت و نظرِ کرم سے مالامال رکھے۔
سدا سلامت رہیں اور درود و سلام کا یہ سایہ ہمیشہ آپ پر قائم رہے۔
#خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
دلِ حزیں کا فقط آپﷺ کی نظر کے سوا
کوئی علاج نہیں۔۔!!!
جَزَى اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًاﷺ مَّا هُوَ أَهْلُه📿
#خاتم_الرسلﷺ
رسول اللّٰہ نے فرمایا
إِنَّ اللَّهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ، وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ
ترجمہ: بے شک اللہ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال کو نہیں دیکھتا، بلکہ تمہارے دلوں تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے۔
صحیح مسلم: 2564
#خاتم_الرسلﷺ
درودِ پاک وہ نور ہے، جو دل کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے جگمگا دیتا ہے۔ 🤍🕊️
صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ ﷺ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
رب کا محبوب ہے رب کا پیارا نبی ﷺ
سب سے پیارا نبی ہے ہمارا نبی ﷺ🤍🎀
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#سرمایہ_زیست
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️



















