Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 141:
ترجمہ
وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
سورہ البقرہ
آیت 142:
ترجمہ
عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 143:
ترجمہ
اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
1
@M_Sial6
مشہور تھی میرے الفاظ کی تاثیر ۔
ایک شخص مجھ سے منایا نہیں گیا
#دامن_یار
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
حسیب چوہدری retweeted
ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیات 141 تا 143
ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق:
اور امتِ محمدیہ ﷺ کو بہترین امت قرار دینے کے ساتھ ایک عظیم ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے کہ وہ حق، عدل، توحید اور دینِ اسلام کی گواہی دینے والی امت بنے۔
@fairy_queen123
حسیب چوہدری retweeted
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ،اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ
حسیب چوہدری retweeted
درود ابراھیمی اس دعوت میں شریک ہونا قسمت کی بات ہے
آئیے درود ابراھیمی پڑھ کر ڈن کر دیجیئے.اللّٰہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے۔آمین
شب بخیر
حسیب چوہدری retweeted
کرائے پر ملی ہے یہ زندگی، رجسٹری کے چکروں میں نہ پڑیں۔ یہ دنیا چند روزہ قیام گاہ ہے، یہاں سے ہمیشہ کے لیے کچھ ساتھ نہیں جائے گا، سوائے ہمارے اعمال کے۔
آئیے! اس مختصر زندگی کو قرآنِ پاک کی تلاوت، ذکرِ الٰہی اور نبی کریم ﷺ پر درود و سلام پڑھنے سے روشن کریں۔
خود بھی درودِ پاک پڑھیں، دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں۔
کیا خبر زندگی کی مہلت کب ختم ہو جائے، مگر ہماری زبان سے نکلا ہوا ذکر اور نیک اعمال ہمارے لیے آخرت کا سرمایہ بن جائیں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
@_Awan6
@Irumwarraichh
@zahy_12
@Iqb9786
@Sehr_1k
@M_Sial6
حسیب چوہدری retweeted
📖 القرآن الکریم
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ
ترجمہ: مرد عورتوں کے نگران اور ذمہ دار ہیں۔
📍 (سورۃ النساء: 34)
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بقیہ
بنیادی سبق:
اللہ کے حکم کے سامنے اپنی خواہشات اور دوسروں کے اعتراضات کو کوئی اہمیت نہ دیں۔ حق معلوم ہوجانے کے بعد اس سے انحراف کرنا ظلم ہے۔
7
#سرمایہ_زیست
اعوان
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بنیادی سبق:
قبلہ کی تبدیلی اللہ تعالیٰ کا حکم تھا، رسول اللہ ﷺ نے اس کی کامل اطاعت فرمائی اور امتِ مسلمہ کو بھی یہی تعلیم دی گئی کہ
(جاری)
6
#سرمایہ_زیست
اعوان
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 145
ترجمہ
اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔
5
#سرمایہ_زیست
اعوان
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 145
ترجمہ
اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں بھی لے آئیں، تب بھی وہ آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ نہ آپ ﷺ ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں۔
4
#سرمایہ_زیست
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
آیت 144 (جاری)
اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لیا کرو۔ اور بے شک جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ حکم ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اللہ ان اعمال سے غافل نہیں جو وہ کرتے ہیں۔
3
#سرمایہ_زیست
اعوان
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144
ترجمہ
بے شک ہم آپ ﷺ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند فرماتے ہیں۔ پس آپ ﷺ اپنا رخ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجیے۔
2
#سرمایہ_زیست
اعوان
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
اعوان
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بنیادی سبق:
اللہ کے حکم کے سامنے اپنی خواہشات اور دوسروں کے اعتراضات کو کوئی اہمیت نہ دیں۔ حق معلوم ہوجانے کے بعد اس سے انحراف کرنا ظلم ہے۔
7
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بنیادی سبق:
قبلہ کی تبدیلی اللہ تعالیٰ کا حکم تھا، رسول اللہ ﷺ نے اس کی کامل اطاعت فرمائی اور امتِ مسلمہ کو بھی یہی تعلیم دی گئی کہ
6
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 145
ترجمہ
اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔
5













