★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
ایک کروڑکا سن کرشعیب اختربھی حیران ہو گیا۔عمران خان کےہسپتال شوکت خانم کے لیےایک شخص نےایک کروڑچندا دینے کا اعلان کردیا🔥
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
Michigan! If you’re in line to vote—stay in line! Your vote is your voice. We need to hear you!
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے !
آج رات، ہم نے "ان شاء اللہ" کو "الحمدللہ" میں بدل دیا
بڑی خبر!!
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے ! آج رات، ہم نے "ان شاء اللہ" کو "الحمدللہ" میں بدل دیا
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر بغیر قتل ہوئے زندگی گزارنے اور بڑے ہونے کا حق حاصل ہے، اور یہ قتل ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ہونے والے ہتھیاروں کے ذریعے کیے جا رہے ہیں، تو آپ کو نفرت پھیلانے والا قرار دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔
لیکن اگر آپ امن، عزت اور حقِ خودارادیت کو سب کے لیے برابر سمجھتے ہیں تو یہ نفرت نہیں، بلکہ محبت ہے۔
مشی گن کے شہریو! ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے اپنے لوگوں اور اپنے ملک پر خرچ ہو۔
عبدال السید
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
ایمرجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے جبکہ جہاں گورنر راج ہے وہاں ایک کونسل بنائی گئی جو براہ راست وزیراعظم کو جواب دہ ہے اس میں گورنر کہاں ہے ؟ گورنر تھری پیس سوٹ میں ہے 🤣 مجھے کہتا ہے افغانستان چلے جاؤ تم اپنا نصب نامہ بتاؤ تمہارے اباؤاجداد انگریزوں کے وفادار تھے تمہاری تعلییم و تربیت انگریزوں والی ہے تم برطانیہ چلے جاؤ ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨🚨بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد دلیر ہے!!
جو آج عمران خان کے بہنوئی سامنے آکر بولا ہے, کمال ہی کردیا ہے, اتنا باشعور اور زہین لوگ عمران خان کے خاندان میں موجود ہے, شکریہ اس جعلی نظام کا جو عمران خان کے پورے خاندان کو ہی سامنے لیں آیا, کر ایک لیڈر ہے ماشاءاللہ 👏
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
احد خان کے پریس آنگلش سب ٹائٹل کے ساتھ!!
اسوقت پوری دنیا میں احد خان کے پریس کانفرنس کو دیکھا جارہا ہے, یہ پریس کانفرنس اب پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے!!♥️🔥
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
شوکت خانم کے داماد آحد خان نے اتنی گہری بات، اتنے آسان الفاظ میں کردی
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨غریدا فاروقی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا
پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
پی ٹی آئی کے کے کسی بھی ترجمان کو چیلنج ہے اگر اتنی معلومات حاصل ہے
جیو بھٹی صاحب✌️👍🔥
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
جیل میں بیٹھا شخص ملک کا سب سے طاقتور! اور 367 ووٹ والا مشہور کیسے بچے کے سوال نے محفل لوٹ لی🤣🔥
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
کوثر کاظمی نے دفاع کیا کہ جزبات کی کتاب کہتی ہے تھپڑ کے بدلے تھپڑ، یہ قانون کے مطابق آپ اس بات کا دفاع نہیں کر سکتے،
جب پنجاب کی آدھی سے زیادہ عوام غربت کی لکیر سے نیچے ہو اور صفت کی وزیر اعلیٰ 12 ارب کا جہاز لے کر گھوم رہی ہو وہاں آپ کو جزبات کی کتاب یاد نہیں آتی؟
جب پنجاب کی عوام 160 روپے کلو آٹا خرید رہی ہو،
اور آپ لوگوں کے پاس 400 روپے لیٹر پٹرول ڈلوانے تک کے پیسے موجود نا ہو اور آپ لوگ لاھور میں بڑے بڑے کانوے لے کر پروٹوکول انجوائے کر رہے ہوتے ہیں، وہاں آپ کو جزبات کی کتاب کیوں یاد نہیں آتی، رائے ثاقب کھرل
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
صحافی: خان صاحب سارا نظام آپ کے خلاف ہے بہتر ہے کہ آپ ڈیل کر لیں، رہا ہو کر اس اذیت سے نکلیں اور پھر آگے کا راستہ دیکھیں۔
خان صاحب نے کہا، جب یوسف علیہ السلام قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے کہا تھا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا۔
جس خدا کو معلوم تھا کہ یوسف علیہ السلام ناحق قید میں ہے اس خدا کو یہ بھی پتہ ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید ہے
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🇵🇰 EXCLUSIVE: IMRAN KHAN'S SONS SAY THE PAKISTANI GOVERNMENT IS TRYING TO KILL THEIR FATHER!
I spoke again with Qasim and Sulaiman Khan, and this conversation was the most heartbreaking.
Not only is their father, the former Prime Minister of Pakistan, still in solitary confinement, but his three courageous sisters, Aleema, Uzma and Noreen, have now also been arrested
And when @PTIofficial supporters hit the streets, many were arrested, beaten, and even killed!
Imran Khan’s sons say they haven't spoken to their father in over 6 months, nobody has seen him for 2 months, and they're increasingly worried about his deteriorating health.
I asked them the hardest question of all: Do they still believe they’ll ever see their father again?
Qasim admitted, he has very little hope, but they will never stop fighting
I told them both I wouldn't give up hope.
And I meant it.
@Kasim_Khan_1999
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
کراچی شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہو جائے گا، اور عمران خان ہمارے بیچ میں ہوں گے، ان شاءاللہ
اداکارہ ماہرہ خان
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایمل ولی کا بڑا انکشاف۔ کھل کر بول پڑا 🔥🔥
پشاور میں ریڈیو پاکستان، پاکستانی فوج نے جلایا تھا۔ میں 50 سے زیادہ ثبوت پیش کروں گا کہ کرنل الیکشن میں پیسے لے کر الیکشن جتاتا ہے۔ یہ جو دہشت گردی بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں قتلِ عام ہو رہا ہے یہ سب ان لوگوں کا کرا دھرا ہے۔
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨وفاقی حکومت، اسٹبلیشمنٹ، اور غدار مروّت کو بڑا زور دار جھٹکا لگ گیا 🔥🔥
چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین کا فیصلہ۔ وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نا اہلی کا کیس نمٹا دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے شیر افضل مروت کی سہیل آفریدی کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد سہیل آفریدی عہدے پر نہیں ہیں، اس لئے یہ کیس نمٹایا جاتا ہے، وزیر اعلی بحال ہوتے ہیں تو آپ کیس بحالی کی متفرق درخواست دے سکتے ہیں۔ فضول میں ہمارا وقت ضائع نہ کریں، اب آپ عدالت سے جاسکتے ہیں۔

















