𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd) header
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd) profile picture

Silent Prince❤️‍🩹

Pakistan 🇵🇰
Joined April 2022
Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)Photo by 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 (@1arshd)
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
2
2
4
47
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
Some words remain in the heart, Some people stay in our memories, Time quietly passes by, But some moments remain special forever. ❤️‍🩹 nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…

127
317
2
248
4,137
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
*غلط انسان ہوں میں، اچھے لوگوں کے بیچ پھنس گیا 🥀 nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…

119
352
2
248
3,604
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 💚 جُــمُـعــہ مُـبـارک 🌹 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🥀 صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿 #خاتم_الرسلﷺ #درود_وسلام 💚🌿🥀
6
2
9
95
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
ایک سہارا ہے کہ میں ان کا ہوں اسی نسبت سے سر حشر شفاعت ہوگی ﷺﷺ🫀 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨ ❤️ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ❣️ صبـــح بخـــیر 🌻 #جمعة_مباركة #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🟢
11
3
21
355
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
🚨 URGENT HUMAN RIGHTS ALERT: RUBINA KHAN WARNS OF GRAVE RISK TO IMRAN KHAN’S LIFE 🚨 “If he does not receive medical treatment now, if anything happens to him, it would amount to cold-blooded murder.” In her statement, Rubina Khan raises the alarm over her brother’s health in Adiala Jail. After seven months without access, Imran Khan’s lawyer finally met him on 2 November. His blood pressure was reportedly recorded at 192. His family is warning of the serious risks of prolonged isolation and demanding immediate medical intervention. The family is demanding his immediate transfer to an independent hospital in Islamabad, access to his personal physician and proper medical care. There must be no further delay. The international community and human rights organisations must urgently take notice. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
44
1,430
31
2,628
34,305
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫 اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہِ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾ یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ۔ (سورة العاديات - آیت 6) @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
117
45
2
167
1,160
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 137 ترجمہ: اس کے بعد اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں، جیسے تم ایمان لائے ہو، تو یقیناً وہ ہدایت پا جائیں گے۔ اور اگر وہ منہ موڑ لیں تو درحقیقت وہ مخالفت میں پڑ گئے ہیں۔ اب اللہ تعالیٰ تمہاری حمایت میں عنقریب ان سے نمٹ لے گا، اور وہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 138 ترجمہ: کہہ دو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کیا، اور اللہ کے رنگ سے بہتر کس کا رنگ ہو سکتا ہے؟ اور ہم صرف اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔ سورہ البقرہ آیات 137 تا 138 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں واضح فرمایا گیا ہے کہ جس طرح صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ ﷺ پر ایمان لایا اور آپ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری کا حق ادا کیا، اسی طرح دوسرے لوگ بھی ایمان لے آئیں تو وہ راہِ راست پر آ جائیں گے۔ لیکن جو لوگ اس راستے کو چھوڑ کر دوسری راہ اختیار کریں گے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے روگردانی کریں گے، وہ مخالفت میں پڑ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور اہلِ ایمان کی حمایت کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہر بات سننے والا اور ہر چیز جاننے والا ہے۔ آیتِ مبارکہ 138 میں اللہ تعالیٰ نے ہدایت فرمائی ہے کہ اہلِ ایمان اپنے دین پر فخر و استقامت کے ساتھ اعلان کریں کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا رنگ اختیار کیا ہے۔ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کے دین کو قبول کرنا، ایمان میں پختگی اختیار کرنا اور اس کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دین سے بہتر کوئی راستہ نہیں، کیونکہ وہی حقیقی ہدایت عطا فرمانے والا ہے۔ اہلِ ایمان کا عقیدہ ہے کہ عبادت کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لہٰذا ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔ حوالہ: تفسیر القرآن العظیم، امام ابنِ کثیرؒ، تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 137 تا 138۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
67
69
1
102
1,061
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَک✨💚 'ترجمہ' یعنی ہم نے آپ کی قدرومنزلت بلند کی، ہم نے آپ کو ثنائے حسن اور ذکر بلند سے سرفراز کیا جہاں آج تک مخلوق میں سے کوئی ہستی نہیں پہنچ سکی) #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد 💚🌿
3
2
7
89
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞 🌸🤍 ہدایت وہ نہیں جو انسان کو دوسروں کے عیب دکھائے، ہدایت وہ ہے جو اسے اپنے گناہ دکھا دے *کریم رَب آپ سب کو سَلامت اور عافیت میں رَکھے* *❞صُبح بَخیر❝* •┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• #رازٍ_مومن
103
52
147
1,222
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🕋
22
33
1
607
2,155
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
❂السلام علیکم❂ ﴿وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ﴾ اور میری توفیق اللہ ہی کی مدد سے ہے۔ (ہود: 88) اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ صبح بخیر 🌷 یا رب! آج کا دن خیر سے بھر دے، نصیب سنوار دے اور ہر دعا کو قبولیت عطا فرما۔ آمین 🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊🥢 #رازٍ_مومن
71
35
92
455
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
ﷴﷺ ﷴﷺ
3
2
6
30
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما، ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے، ہمارے دلوں کوگناہوں سے پاک اورنیکیوں سےآباد فرما اورہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین GOOD MORNING
83
66
3
163
1,108
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
صبح کا آغاز درود شریف پڑھ کر کریں 📝 اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد 💖 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🥀 صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿 #الاتحاد_العين
3
2
6
164
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
❂السلام علیکم❂ ❂صبح بخیر❂ ﴿وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ﴾ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ یا اللہ! آج کے دن کو ہمارے لیے خیر، عافیت، رزقِ حلال اور خوشیوں کا وسیلہ بنا دے۔ آمین 🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊🥢 #رازٍ_مومن
62
31
88
544
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
صلو علی الحبيب 🥀 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 💚 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌿 صبـــح بخیـــر زندگی 🌻 #خاتم_الرسلﷺ 💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
11
4
19
234
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام السلام و عليكم 🌱 صبح بخیر 🌄 🌷
3
3
4
32
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا 💚🌿 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❣️ السلام و عليكم 🌱 صبح بخیر ایمان بخیر 🧬 #رازٍ_محبت #رازٍ_مومن 🍃💞
5
4
9
118
𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 👑 retweeted
السلام و عليكم و رحمۃاللہ وبرکاتہ 🥀 جُــمُـعــہ مُـبـارک احباب 🌼 إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨ ❤️ صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿 #خاتم_الرسلﷺ 💚
11
9
21
286