🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384) header
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384) profile picture

ایّاکَ نَعبُدو وَاَیّاکَ نَستَعِین ❤️ مجھے ہے حکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ عمران خان میرا لیڈر۔ @TeamiPians

Joined March 2025
Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)Photo by 🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 (@Ms_2384)
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
❂السلام علیکم❂ ❂صبح بخیر❂ کبھی سجدے میں دل کی ہر تھکن رکھ کر تو دیکھو، اُس کے حضور اپنی خاموشی بھی کہہ کر تو دیکھو، وہ ربّ جو بن مانگے بھی عطا کرتا ہے بندوں کو، کبھی اُس کی رحمت پر کامل یقین رکھ کر تو دیکھو۔ 🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊 #رازٍ_مومن
64
22
2
79
609
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
Replying to @Iqb9786
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰھُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۝ اے ہمارے رب! ہمیں کافروں کے لیے آزمائش کا ذریعہ نہ بنا اور ہمیں بخش دے۔ اے ہمارے رب! بے شک تو غالب، حکمت والا ہے۔ یہ دعا ایمان کی حفاظت، مغفرت اور اللہ تعالیٰ کی حکمت پر بھروسا کرنے کا درس دیتی ہے۔ اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺ۔ #خاتم_الرسلﷺ #ربنااللہ_الاتخافوا #دامن_یار
1
2
3
19
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
ہم اس امت سے ہیں جس کو حکم ہے کہ قبرستان سے گزرو تو مردوں کو بھی سلام کرو مگر ہم ہیں کہ زندہ لوگوں کو بھی بغیر مطلب اور مفاد کے سلام نہیں کرتے 🤲یا الله ! ہم سب کو ہدایت سے سرفراز فرمایئے، ہمارے دلوں کو اپنے نور سے بھر دیجیئے۔ آمین یارب العالمین 🤲 #خاتم_الرسلﷺ
15
19
42
395
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکانام "زندگی" ہے اور جسکی فل گارنٹی ہےاس کانام "موت" ہے زندگی ایک کتاب ہے #خاتم_الرسلﷺ پہلاصفحہ''پیدائش آخری صفحہ''موت'' درمیانی صفحات خالی ہیں اس میں جوپسند ہو لکھیں بس ایسا کچھ لکھیں کہ" الله"کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو💝 #دامن_یار #X_promo
16
19
30
420
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخیر 💐 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ترجمہ: جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔ صحیح مسلم: 2699 سبقِ زندگی: کسی کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اس کی پردہ پوشی کریں، کیونکہ لوگوں کی عزت محفوظ رکھنا بھی حسنِ اخلاق اور رحمت کی علامت ہے۔ ❤️ کسی کی کمزوری کو تماشا نہ بنائیں، بلکہ اس کی عزت کا محافظ بنیں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک نیکی اللہ تعالیٰ کی رضا کا سبب بن جائے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے عیب چھپانے، ان کی عزت کی حفاظت کرنے اور بہترین اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #اردو_زبان
87
32
1
115
841
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم💐❤️ پیارے دوستو💛🥰 صبح بخیر🌻🦋🧡
81
23
2
376
2,017
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
46
21
119
903
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ صبح بخیر
115
28
1
188
886
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
26
14
36
296
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین @Z__Rajj – at Mailsi, Pakistan
68
28
81
732
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
91
35
3
115
1,005
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں، اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔ ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔ ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین
75
28
1
83
560
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صباح_الخيرᅠ #ProphetMuhammad #Imamhussain #ImamAli #ImamMahdi #Durood #Makkah #Madina #Morning #ImranKhan #HamidMir #Türkiye #Riyadhm #AleemaKhan
43
14
60
415
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #رازٍ_مومن #TDR__now
81
77
1
131
1,013
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
Aslam o Alikum Subah bakhair💫 اللہ پاک اپ کو اپ کے والدین کو اپ کے سب گھر والوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے انہیں زندگی میں اور اخرت میں کوئی تکلیف نہ ہو ہمیشہ خوش رہیں ہنستے رہیں مسکراتے رہیں امین ثمہ آمین یارب العالمین🤲
22
14
34
605
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
Good Morning, Everyone! 🌸 Every sunrise brings a new chance to smile, grow, and make life beautiful. ❤️ May your day be filled with happiness, peace, success, and countless blessings. ✨ Stay positive and keep smiling! 😊💖
35
20
44
402
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟ آئیے اپنے دن کا آغاز اللہ کی پاک کلام سے کرتے ہیں تاکہ سارا دن اچھا گزرے۔ Let’s start our day with the holy words of Allah so that the whole day passes beautifully #تلاوت_خاشعہ #کاشف_محمود_عمان youtube.com/live/UsgNGZOtPW4…
52
17
61
699
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
السَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ اے ہمارے پروردگار ہمیں عافیت عطا فرما. ہمیں صحت و تندرستی عطا فرما اور ہمیں ھر طرح کی محتاجی سے بچا آمین یا رب العالمین Good Morning
85
29
4
155
973
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
12
6
1
16
218
🇰​🇭​🇦​🇳​𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
نیک دعاؤں ساتھ صبح کا سلام #خاتم_الرسلﷺ آپ نے کبھی اُس کی سنی ہی نہیں.اور کہتے ہیں وہ آپکی نہیں سُنتاآپکے اندر دنیا کا اتنا شور ہے کہ اُس کی محبت بھری سرگوشی آپ تک پہنچتی ہی نہیں.کبھی خود پر رحم کر کے،سب کچھ چھوڑ کر،بس اُس کے ہو جائیں.جس نے آپکے وجود سے پہلے،آپکی روح سے محبت کی تھی.! أَجْمَلُ مَا فِي الإِنْسَانِ أَنْ يَبْقَى نَقِيًّا دُونَ أَنْ يَسْمَحَ لِقَسْوَةِ الحَيَاةِ أَنْ تُغيرة انسان کی خوبصورت ترین بات یہ ہے کہ وہ پاکیزہ اور خالص رہے، اور زندگی کی تلخیوں اور سختیوں کو اجازت نہ دے کہ وہ آپکو بدل دے۔💙 #دامن_یار اللہ پاک اپ کو اپ کے گھر والوں کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں امین یا رب العالمین 🤲 صباح الخیر 🌹 #X_promo
44
37
70
677