Pinned Tweet
اے میرے پیارے لیڈر !! بےشک تیری قدر کتے اور پٹواری نہیں جان سکتے کیونکہ دونوں کا کام صرف بھونکنا ہے سوچنا نہیں
Ibn e Adam Adam retweeted
تجھ سے بچھڑ کے زندہ ہیں
خان، بہت شرمندہ ہیں
We are living without u
We are ashamed on it
@Kasim_Khan_1999
@SulaimanKNiazi
@oxwali
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
Ibn e Adam Adam retweeted
Replying to @shafqatmm1
زخم وقت کے ساتھ بھولنے والے نہیں
اور نہ ہی ظلم کی داستانیں مٹنے والی ہیں۔ جس دن حساب کا وقت آیا
تو نہ تاریخ گواہوں کو بھولنے دے گی اور نہ مظلوموں کی آواز دبانے دے گی۔
Ibn e Adam Adam retweeted
جب وقت آئے گا
تو ہم بھولنے دیں گے نہ بولنے دیں گے
اور وہ وقت بس آیا ہی چاہتا ہے
یہ کوئی ٹھنڈی ہوا نہیں
بلکہ وہ گرم ہوا ہے
جو انگیٹھی کے اندر سے چلے گی
Ibn e Adam Adam retweeted
کافر ملک والے نے 0.1 فیصد پر ہار تسلیم کر لی۔۔
اور ہمارے والا 50 ہزار کی لیڈ سے ہار کر وزیرِ دفاع بنا ہوا ہے۔۔
اور بدمعاشی بھی کر رہا ہے۔۔
یہ ہوتی ہے ترقی
لیاقت علی چھٹہ
پنڈی کا سابق کمشنر جس نے کہا تھا کہ ہم نے لاکھوں ووٹ چرا کر ہارے ہوئے نوکروں کو جتوایا تھا اور اس کے بعد غائب تھا کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا وہ کل گجرات میں ایک کلینک کے افتتاح کے موقع پر منظر عام پر اگئے
اشرافیہ محفوظ ہے فکر نہ کریں
Ibn e Adam Adam retweeted
پہلے چاچو کو اوووووو سنائی دیتی تھی اب بھانجی خود اوووووو کرنے لگ گئی ہے۔۔
یار کمال ہے ویسے حافظ صاحب پہ اتنے بڑے جوکر مسلط کر دیے ہم ہر۔۔۔۔۔
اس سے اچھا تھا آپ خود حکومت کر لیتے جیسے آپ سے پہلے والے کر کے گئے تھے۔😐
اووووووو
Ibn e Adam Adam retweeted
صوبہ پنجاب میں جعلی حکومت اور فارم 47 کی وزیراعلی بنا دی گئی
بی بی چلو اب اسکا بھی ثبوت لگاؤ شاوش
احمد گجر پکے آسٹریلیا والے ویٹ وچ سٹو ثبوت اصلی منہ بند کرو عوام دا
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
Ibn e Adam Adam retweeted
آپریشن ضربِ عضب (Operation Zarb-e-Azb)
15 جون 2014 سے فروری 2017 تک
آرمی چیف: جنرل راحیل شریف۔
مقام: شمالی وزیرستان ایجنسی (سابقہ فاٹا)، بعد میں دیگر علاقوں تک پھیلا
مقصد: تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، ازبک (Islamic Movement of Uzbekistan)، ای ٹی آئی ایم، لشکر اسلام اور دیگر عسکریت پسند گروپوں کا مکمل خاتمہ
پس منظر-
بتایا جاتا ہے کہ 8 جون 2014 کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عسکریت پسندوں (ٹی ٹی پی اور ازبک) نے حملہ کیا جس میں 26 لوگ شہید ہوئے۔ اس حملے کے بعد حکومت اور فوج نے فیصلہ کیا کہ شمالی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جائے۔ اس سے پہلے کئی سالوں تک شمالی وزیرستان عسکریت پسندوں کا گڑھ بنا رہا تھا۔
یہ آپریشن جنرل راحیل شریف کے دور کی سب سے بڑی کامیابی سمجھی جاتی ہے اور اس نے ملک بھر میں دہشت گردی کے حملوں میں واضح کمی لائی۔۔۔ پر دہشت گردی کا مکمل خاتمے کا سہرا ان کے سر بھی نہ سج سکا۔
Ibn e Adam Adam retweeted
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲
ﷲ بخشش فرمائے۔ آمین
آگ لگے گی تو گھر آئیں گے کئی اس کے زد میں،
یہاں صرف میرا مکاں تھوڑی ہے۔
عمران خان کو چھوڑ کر جو غلطی کی تھی اس پہ پچھتاوا تو ہوتا ہو گا۔۔ !
My nephew Fahad khan deputy director NADRA was shot in front of his NADRA headquarters Peshawar by terrorist riding on motorcycles @fkkundi @DrMianSaeedPSP @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
Ibn e Adam Adam retweeted
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں،
ان میں سے کچھ 'پر اسرار' نظر آتے ہیں،
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں عمران،
ورنہ یہ لوگ تو بیکار نظر آتے ہیں۔
Ibn e Adam Adam retweeted
یا ﷲ عمران خان صاحب کی انکھوں کا نور سلامت رکھنا۔
اس جمعہ کے دن کے صدقے ان کو رہائی نصیب فرما۔
آمین ثم آمین 🤲
Ibn e Adam Adam retweeted
چہچہاتے تھے ہوا میں اڑا کرتے تھے
اے زندگی یاد ہے ہم تجھےجیا کرتے تھے
اے زندگی وہ بچپن واپس کر دے
کیا خوبصورت دن تھے وہ بھی جب نہ کسی بات
کی فکر تھی نہ آنے والے کل کا ڈر
چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں پوری دنیا مل جایا
کرتی تھی کھبی گلیوں میں دوڑتے تھے
کھبی دوستوں کے ساتھ کھیلتے کھیلتے شام ہو جاتی تھی
نہ جیب میں پیسے ہوتے تھے نہ دل میں کوئی خواہشوں کا بوجھ پھر بھی ہم
بادشاہوں جیسی زندگی جیتے تھے
ماں کی ایک آواز پر سارا کھیل چھوڑ کر گھر بھاگ آتے تھے اور کھبی روٹی کے ساتھ اچار مل جاتا
تو سمجھتے تھے آج تو بڑی دعوت ہے
وہ بارش میں بھیگتا مٹی میں کھیلنا
چھوٹی چھوٹی باتوں پہ روٹھ جانا
اور پھر چند لمحوں بعد گلے مل جانا
سب کرنا پیارا تھا
کاش کوئی ایسا دن لوٹ اے جب پھر سے وہی دوست ہوں وہی گلیاں ہوں وہی ماں کی آواز ہو اور ہم
بے فکری سے ہنستے ہوے دوڑتے ہوں
افسوس وقت تو گزر گیا دوست بچھڑ گئے
بچپن کہی پیچھے رہ گیا اور ہم بڑے ہوتے ہوتے جانے کب اپنے ہی دل کی خوشیاں کھو بیٹھے
آج سب کچھ تو ہے ہمارے پاس مگر وہ سکون نہیں
وہ ہنسی نہیں وہ بے فکری نہیں
اے زندگی ایک بار پھر بچہ بنا دے
اب بڑے ہو کر جینا نہیں بس ایک بار پھر بچپن جینا ہے
Ibn e Adam Adam retweeted
جو ملک کرپشن کا خاتمہ کرے
وہ چائنہ بن جاتا ہے
جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے
وہ جاپان بن جاتا ہے
جو ملک مافیا کا خاتمہ کرے
وہ اٹلی بن جاتا ہے
جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے
وہ برازیل بن جاتا ہے
اور جو ملک اپنی عوام کی نیند چین و سکون
کا خاتمہ کرے
وہ پاکستان بن جاتا ہے
یہاں بھٹو بھی زندہ ہے
Ibn e Adam Adam retweeted
كل القلوب إلى لقاءك حنّت
ومجامع الدنيا لفقدك أنّت
من لم أجد في الأرض غير لقاءه
شوقًا ذكرتَ هدىً لها فتمنّت
اللَّهُــمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ
Ibn e Adam Adam retweeted
پیراگوئے کے حوالے سے حالیہ دنوں میں ایک بہت بڑا سیاسی اور مالیاتی طوفان آیا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کی خبریں دنیا بھر میں سرخیوں میں ہیں
جنوبی امریکی ملک پیراگوئے کا ایک بہت بڑا ڈیجیٹل بینک "یوئینو بینک" (Ueno Bank) اچانک شدید مالی بحران کا شکار ہو کر بیٹھ گیا۔
یہ بینک اتنی تیزی سے پھیلا تھا کہ ملک کی تقریباً آدھی آبادی (تقریباً 30 لاکھ صارفین) کے اکاؤنٹس اسی میں تھے۔ بینک بند ہونے یا اس کا کنٹرول مرکزی بینک کے پاس جانے سے لاکھوں لوگ اپنی جمع پونجی اور روزمرہ کے پیسوں تک رسائی سے محروم ہوگئے ہیں۔ سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اس بینک میں تقریباً 80 سے 85 کروڑ ڈالر کے سرکاری فنڈز اور سرکاری پنشن و صحت کا فنڈ بھی پھنس گیا ہے۔
دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہوئی کہ صدر کے استعفے کے فوراََ بعد ہی ملک کی پارلیمنٹ (لوئر ہاؤس) نے انتہائی تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے بھاری اکثریت سے ان کے مواخذے (Impeachment) کی منظوری بھی دے دی تاکہ ان کے خلاف باقاعدہ سیاسی و قانونی کارروائی کی جا سکے۔
🤖 Made with AI
Ibn e Adam Adam retweeted
دل کی اصلاح محض خواہشات سے نہیں!
بلکہ سچی توبہ، علم پر عمل، خالص نیت، شکر گزاری، تقدیر پر رضا اور موت کی یاد سے ہوتی ہے۔
الله تعالیٰ ہمیں ان چھ بیماریوں سے محفوظ رکھے، ہمارے دلوں کو پاکیزگی عطا فرمائے اور ہمیں قول و عمل میں اخلاص نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Ibn e Adam Adam retweeted
تم جہاں چاٹنے میں لگے ہو
وہاں میرالیڈر تھوک کر آیا ہے
عمران خان سے مقابلہ کرنے کے لیے
پہلے اپنی اوقات بناؤ
#StopRiskingKhansLife
Ibn e Adam Adam retweeted
ہم بھولنے نہیں دیں گے۔
مارچ 2022 میں عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران ایک سفارتی مراسلہ (سائفر نمبر I-0678) مرکز میں آ گیا۔
یہ مراسلہ 7 مارچ 2022 کو پاکستان کے واشنگٹن میں تعینات سفیر اسد مجید خان کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجا گیا تھا۔
یہ مراسلہ اس دن کے لنچ میٹنگ کی رپورٹ پر مبنی تھا جو سفیر کی الوداعی تقریب کے موقع پر پاکستان ہاؤس میں ہوئی۔ اس میں امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز ڈونلڈ لو اور دیگر امریکی افسران شریک تھے۔
Ibn e Adam Adam retweeted
2019 میں کیا ہوا تھا؟
2019 میں اپوزیشن کی سرگرمیاں جاری تھیں۔ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اکتوبر-نومبر 2019 کا آزادی مارچ عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہا تھا۔
اس دوران بعض صحافیوں نے “مائنس ون” فارمولے کی بات کی تھی، یعنی عمران خان کو ہٹا کر کسی اور کو لانا تھا۔
اگر کرونا نہ آیا ہوتا تو عین ممکن تھا کہ عمران خان صاحب کی حکومت 2019 میں گرا دی جاتی۔
اس پہ عملدرآمد عدم اعتماد کی تحریک سے کامیاب ہوا۔ عمران خان نے اس کو امریکی سازش (مارچ 2022 کا سائفر) قرار دیا، جس میں امریکی اہلکار ڈونلڈ لو کے بیانات کا ذکر تھا۔






















