🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
ظلمت کا یہ جو نظام ہے، ووٹ ہی اس کا بہترین انتقام ہے! #انتخابی_نشان_عمران_خان
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
تمہیں کیا لگتا ہے کہ پاکستانی قوم جانتی نہیں ہے کہ آج قاسم سوری، علی امین گنڈاپور، علی اعوان، حماد اظہر، مراد سعید مطلوب کیوں ہیں؟
فرخ حبیب، حسان نیازی لاپتہ کیوں ہیں؟
تمہیں کیا لگتا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ یاسمین راشد، صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ راجہ جیسی درجنوں خواتین جیلوں میں کیوں ہیں؟
عمر چیمہ، اعجاز چوہدری، محمود الرشید کونسی گستاخی کی قیمت چکا رہے ہیں؟
اسد قیصر، تیمور جھگڑا، عاطف خان، جنید اکبر جیسے زیر عتاب کیوں ہیں؟
بات اگر ایک عمارت کی تکریم کی ہوتی تو پریس کانفرنسوں والے معاف نہ ہوتے۔ بات اگر کسی ادارے کی تعظیم کی ہوتی تو اس کو سرِ عام گالیاں دینے والے آج منظورِ نظر نا ہوتے. بات اگر “ملک کی سالمیت” کی ہوتی تو ڈان لیک والو، ممبئ حملوں کا الزام اپنی ایجنسیوں پر لگانے والو کے لیے لیول پلئنگ فیلڈ نا سجائ جارہی ہوتی۔
بات جرم کی ہوتی تو عدالتوں میں فیصلے ہوتے۔ ثبوت آتے، دلائل دیے جاتے۔ نو مئی کا تو محظ بہانہ ہے، اصل بات کسی کی انویسٹمنٹ کی ہے۔ بات کسی کی خوشنودی کی ہے۔ بات کسی کی انا کی ہے۔
بات تو ان دکانوں کی ہے جو بند ہوجاتی ہیں اگر ‘آوٹ آف سیلیبس’ قاسم سوری کرسی پہ بیٹھ جاتا ہے۔ اگر علی امین تمہارا جبر سہتے ہوئے قہقہے لگاتا ہے۔ اگر علی اعوان ۱۸ مارچ کو تمہاری گولیوں کے سامنے پلک بھی نہیں جھپکتا۔ اگر حماد اظہر اپنے کاروبار کو تالے لگنے پہ تمہارے قدموں میں نہیں گرتا۔ اگر فرخ حبیب بے خوف ہوکر کالے ڈالوں کے سامنے کھڑا ہوجاتا ہے۔ اگر یاسمین راشد تمہاری ٹیسٹ ٹیوب سیاستدانوں کی اگلی کھیپ کے لیے راستہ نہیں چھوڑتی۔ اگر عالیہ حمزہ، طیبہ راجہ، صنم جاوید تمہیں صنفِ آہن کی اصل تعبیر بن کر دکھا دیتی ہیں۔ اگر عمر چیمہ، محمود الرشید، اعجاز چوہدری بڑی محنت سے بنائے اس متعصبانہ تاثر کو زائل کردیتے ہیں کہ پنجاب کبھی حاکمِ وقت کے خلاف نہیں کھڑا ہوتا۔
اگر اسد قیصر، تیمور جھگڑا، عاطف خان اپنی تمام تر نرم خوئ کے باوجود اصول پر سمجھوتا نہیں کرتے۔ اگر جنید اکبر تمہاری چالوں کو تمہی پر الٹ دیتا ہے۔ بات اس جسارت کی ہے جو ان ہزاروں کارکنان نے کی جنہیں تم نے کبھی اپنے اصل مجرموں سے سوال پوچھنے کا حق نہیں دینا تھا۔
بات تو ان گناہوں کی ہے جن پر پردہ ڈالنا مطلوب ہے۔ بات اس غداری کی ہے جو ملک کے منتخب سربراہ سے کی گئی۔ بات اس قتل کی ہے جہاں قاتلوں کو یقین تھا کہ ان کے جُبہ پر لگی خون کی چھینٹوں کی جانب کوئ اشارہ نا ہوگا۔ بات اُس عالمی سیاست کی ہے جہاں ہمارے جیسے ملکوں کی عوام کو ایندھن بنا کر افراد کی طاقت کو دوام بخشا جاتا ہے۔ وہ سیاست جس میں قابلِ قبول وہی عناصر ہیں جو بند کمروں میں تسلی دیتے ہیں کہ تم قتل کیے جاؤ ہم زبانی کلامی مذمت سے آگے نا بڑھینگے۔ وہ سیاست جو اپنے کاروباری مراسم کو ان پر ترجیح دیتی ہے کہ جو ۷۶ سال سے اپنے مُردے بھی پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر دفناتے ہیں۔ وہ سیاست جو اپنی سرزمین کی تقسیم کے نعرے پر قائم ہے۔ وہ سیاست جو دین کی دستار سے اپنے تر دامن ڈھانپتی ہے۔
اسی سیاست سے ہی تو تمہاری طاقتوں کو دوام ہے۔ اسی میں تو ڈیلیں ہوتی ہیں۔ باریاں لگتی ہیں۔ مفادات کا تحفظ ہوتا ہے۔ نوراکشتی ہوتی ہے۔ اسی کی بدولت تو تم سی قوتوں کو قبولیت ملتی ہے۔
اُس سیاست کی پروردہ کسی طاقت کو کیونکر ریاستِ مدینہ کا کوئ نام لیوا گوارا ہوگا۔ کسی کا ایبسلوٹلی ناٹ کہنا قبول ہوگا۔
کیسے وہ لوگ قبول ہونگے جو اپنے حق کا سوال کرنا جانتے ہیں۔ جو مقابلہ کرتے ہیں، جو ڈٹ جاتے ہیں۔ جو ملک کو اپنی میراث اور عوام کو اپنی رعایا نہیں سمجھتے۔
تمہیں کیا لگتا ہے قوم نہیں جانتی کہ تمہیں مطلوب قاسم سوری، علی اعوان، علی امین، حماد اظہر، مراد سعید نہیں ہیں تمہیں مطلوب وہ شعور ہے جس نے انہیں تمہاری طاقت کے آگے حرِف سوال بلند کرنے کی جرات عطا کی۔ تمہیں مطلوب ان کی فکری آزادی ہے۔ تمہیں مطلوب وہ ادراک ہے جس سے تم نے انہیں بے بہرا رکھنا تھا۔۔ یہ ادراک کہ وہ ریاست کا استعارہ ہیں، کوئ ایک فرد، چند عہدیدار نہیں!
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
یہ چاروں کو کوئی جانتی ہیں کیا کسی کو پتہ ہے کہ ان چاروں لڑکیوں کی ویڈیوں نیوٹرل کے ساتھ مارکیٹ میں آئی ۔
آگر ہر آدمی آپ جیسے بن جائے تو تم میں اور ہم میں کیا فرق رہ جائے گا ۔
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
مراد سعید عوام میں بازو اوپر کر کے دیکھاتے رہے۔۔۔حیران کن استقبال پورا سوات امڈ آیا
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
گھر واپس آجاؤ بھائ ۲۹ تاریخ آگئ ہے۔ تمہارا انتظار ختم ہوا۔ @arsched
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
گجرات یو بیوٹی
اخے نیازی نہ ہوا عوام نہیں نکلے گی لاکن عوام زمان پارک بیٹھے خان کو بتا رہی ہے کہ سوہنیا اکھیاں اڈیکدیاں دل واجا ماردا
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
I met a lady today at a Punjab Khidmat Center. She had heard about it from a neighbour but not the media. It is critical that mainstream media creates awareness about institutions that serve a common man and avenues that redress their grievances, as the Khidmat centers do #Ehsaas – at Punjab, Pakistan
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
میں عمران خان کے خلاف محاذ بنا کر بیٹھا ہوتا یہ کلپ دیکھ کر رات کی تاریکی میں جا کر معافی مانگ کر بارڈر پار کر کے کہیں چلا جاتا
تسی فیلڈنگ سیٹ کر کے رکھو بس
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
کور سیل و سٹریٹیجک سیل والوں پر لعنت ڈالکر آگے پہنچائیں۔
میجر طلحہ شہید کے والد کا جواب، سلیم صافی اور حامد میر بمع مسلط شدہ حکومت کے ڈوب مرنے کا مقام ہے
خاص طور پر اپ کے لیے @CMShehbaz
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
اتنی بارشیں ہو رہی ہیں کہ آدھے ملک میں سیلاب آیا ہوا ہے
لیکن گرمی نیوٹرلز کی طرح اتنی بیشرم اور ڈھیٹ ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
شہباز گل کی پریس کانفرنس سے ایک بات یہ بھی ظاہر ہوتی ہے بطور وزیر پٹرولیم شاہد پتلون اتروائی عباسی کی بھارتی فرم سے کنسیلٹینسی کی مد میں لی جانیوالی رقم کے کیس کو بھی نیوٹرلز نے نہیں چکنے دیا۔
یہ سب ملے ہوئے ہیں۔ یہ سب اندر سے ایک ہیں۔
@arsched کی پوسٹس سے سب واضح ہے
🍁 𝓣𝓱𝓮_𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷𝓲𝓼𝓽 🍁 retweeted
Operation Regime Change has been flopped terribly.
Balkay a disastrous failure!

















