Shan retweeted
اس تصور کو قائم کرنے میں سب سے بڑا کردار پہلے جرلن باجوہ اور اس سے زیادہ جرلن عاصم منیر نے ادا کیا ہے، اور دونوں کا ڈائریکٹر نواز شریف ہے جس نے خود کو چور کہلوانے کا بدلا پوری فوج سے لیا ہے
"امریکی صدر نے کھڑے ہوکر اپنی ہار تسلیم کی ہے۔ وہ ایک سپر پاور ملک کے صدر ہیں وہ چاہتے تو فارم 47 بنا سکتا تھا لیکن اس نے یہ نہیں بنایا۔ یہاں پر فارم 47 بنانے والوں کو شرم آنی چاہئے، " نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Shan retweeted
Ugly, shameless thieves.
Shan retweeted
An American who converted to Islam challenges his daughter to name five prophets in Islam. ☪️❤️🇺🇸
She answered them correctly courtesy of her dad who taught her. 😍👏
Shan retweeted
WHY DARE THEY NOT NAME THE BIGGEST ELEPHANT IN THE ROOM: "ISRAEL", "ZIONISM," AND "JEWS"? IS IT THEY TOO SERVE THE SAME MASTER?
Shan retweeted
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- پاکستان پر واجب الادا قرضے میں 6ہزرار 210 ارب کا اضافہ۔
2-تین ارب ڈالر سعودی قرضے کی ادائیگی موخر۔چین اور کویت کی بھی 4.3 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی۔
3۔نئے لگثرریVVIPطیارے کی خریداری۔ وفاقی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رقم کی منظوری دیدی!
Shan retweeted
🇮🇱🇵🇸 It must be great being an Israeli settler when you can just walk into a Palestinian's home and declare it your own
But yeah, the reason people have turned against Israel is due to Russian bots, isn't it Bibi?
Writer: Ian
Shan retweeted
قومی خزانے پر نیا ڈاکہ!
کیا عوام کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشی کے لئیے ہے؟
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Shan retweeted
دو الگ الگ ملکوں میں رجیم چینج کی کوشش کرنے والا
ایک ہی امریکہ -مگر نتائج بالکل مختلف
ایران میں ٹانگ اڑائی تو صدر اپنی ہی ٹانگ تڑوا بیٹھا؛
اب باقی مدت بیساکھیوں کے سہارے گزارے گا۔
اور پاکستان میں مداخلت کی تو اللہ کی فوج صرف لیٹی ہی نہیں،
بوٹ پالش بھی شروع کر دی۔۔
Shan retweeted
کنول شوزب وہ بہادر خاتون ہیں جو مشکل ترین حالات میں بھی عمران خان اور تحریکِ انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔سوچی سمجھی سازش کے تحت کنول شوزب اور تحریکِ انصاف کی دیگر خواتین کے خلاف جعلی اکاؤنٹس، من گھڑت کہانیوں اور AI سے تیار کردہ تصاویر کے ذریعے کردار کشی کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ایسی گھٹیا حرکتوں میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔تحریکِ انصاف کی خواتین قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔ان کی عزت و احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ان کی جدوجہد، حوصلے اور قربانیوں کو سلام۔اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر خواتین کی عزت اور وقار کو نشانہ نہ بنائیں۔
@ImranKhanPTI
@KanwalMna






























