Pinned Tweet
⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔
سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
Professor Rose retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان
تاریخ گواہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین وقانون عدل انصاف کی بالادستی کا پیغام دیا ہمیشہ پوری قوم کو اتحاد اتفاق اور تنظیم کا درس دیا۔ اور تمام جماعتوں کو حقیقی جمہوریت اور شرعی اصولوں کو اپنانے کا درس دیا۔ مگر پوری قوم نے دیکھا کہ ساری سیاسی جماعتیں مفاد پرست اور آئین فروش ثابت ہوئیں ۔
صرف اور صرف عمران خان ذندہ باد
@TeamInqilab_
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
تابعی مورق العجلی رحمہ اللہ(١٠٠هـ)کہنےلگے:20برس ہوگئے،میں ایک چیزکی طلب وجستجو میں ہوں،مگراب تک حاصل نہیں کرسکااور میں اتنی دیرتک اسکی جستجومیں رہوں گا،جب تک مجھےوہ مل نہ جائے
پوچھاگیا:ابوالمعتمر!وہ کیاچیزہے؟
فرمایا:غیرمتعلق معاملات میں خاموش رہنا!“
(الزھد لابن حنبل،صـ ٢٣٧)
فن التخلي أحياناً أهم بكثير من فن التمسك، فبعض الأمور استمرارك فيها ليس إلا استنزافاً بلا جدوى…
چھوڑنے کا فن بعض اوقات تھامے رکھنے کے فن سے کہیں زیادہ اہم ہوتا ہے، کچھ چیزوں کے لیے، ان کے ساتھ جاری رہنا ایک بے مقصد ذہنی تھکن کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا…!!!
لا تنافس إلا نسختك السابقة، فمقارنة مسارك بغيرك تسرق منك متعة التقدم وتغرس فيك هماً لا ينتهي…
اپنے ساتھ صرف اپنے ماضی کا مقابلہ کریں؛ اپنے راستے کا دوسروں سے موازنہ کرنا ترقی کی خوشی کو چرا لیتا ہے اور آپ کے اندر نہ ختم ہونے والے پریشانی پیدا کر دیتا ہے۔
Professor Rose retweeted
عمران خان کو نہیں ہرا سکتے یہ، کیونکہ حق کبھی نہیں ہارتا۔ پاکستان کے تمام”طاقتور لوگ“اس وقت خان کے خلاف ہیں مگر عوام دل و جان سے اس کے ساتھ ہے۔ جتنا بھی ظلم کر لیں، عمران خان اور عوام کو نہیں ہرا سکیں گے اس دور کے ظالم کیونکہ اللہ الحق ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Professor Rose retweeted
میں نے اک حجابی اور نمازی لڑکی کو اپنے افس کے کمرے میں بند دیکھا جنہوں نے اندر سے کنڈی لگای ہوی تھی ۔چند دن بعد اس کی کسی اور سے شادی تھی ۔۔
پہلی ویڈیو میں یہ واقعہ سنانے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی گولڈ ڈگر لبرل اداکارہ کومل عزیز خان ہے ۔ اور اسی اداکارہ نے کہاتھا کہ پاکستان مردوں سے زیادہ وفادار کتے ہوتے ہیں ۔
اب اس نے اپنی جھوٹی یا سچی کہانی میں پانچ وقت کی نمازی اور حجابی لڑکی کا زکر کیا ہے یہی وہ مائنڈ سیٹ ہے جس پر یہ ڈرامے بناتے ہیں گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو حجاب اور نماز میں دیکھائیں گے اج کل در نجات ڈرامہ دیکھ لیں
جس میں وہ فقرہ بولتی ہے تم حجاب پہنو گی تو تم سے کون پیار کرے گا ۔ اب اس اداکارہ کی اپنی اصلیت دوسری ویڈیو میں دیکھ لیں ۔ کئی بار نوصوفہ کا دل ٹوٹ چکا ہے ۔
شادی نہی کی کیونکہ پیسہ کمانا ہے بہت سارا ۔خود کو گولڈ ڈگر بولتی ہیں ۔
کب سمجھو گے تم لوگ غلط کام غلط ہی رہتا ہے چاہے کوئی بھی کرے۔
نماز اور حجاب کا ذکر کہانی میں ڈالنے سے حقیقت تو نہی بدل سکتی مگر سننے والے کے ذہن میں اپ لوگ یہ پیغام ضرور بٹھا دیتے ہو کہ دیکھو یہ دین دار لوگ اندر سے ایسے ہوتے ہیں۔
کبھی کسی نے یہ بات سنی ہے کہ فلاں لڑکی غلط کام کرتی تھی اور وہ نماز نہیں پڑھتی تھی اور حجاب نہیں کرتی تھی۔
وہاں مذہب کا ذکر غیر ضروری ہو جاتا ہے مگر جہاں دینی شناخت کو نشانہ بنانا ہو وہاں تفصیل اچانک بہت اہم ہو جاتی ہے۔
یہ لبرل کا وہ مائنڈ سیٹ ہے جو ایک فرد کے گناہ کو لیکر پورے طبقے پر فرد جرم عائد کر دیتےہیں ۔ اس کا مقصد یہ تاثر پھیلانا ہے کہ ہم لبرل تو کھلے اور سچے ہیں اور نماز حجاب والے دوغلے ہیں۔
گناہ کرنے والا اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے۔ اس کی غلطی نماز اور حجاب کی ناکامی نہیں بلکہ نفس کی کمزوری ہے۔ معیار سے گرنے والے کا قصور معیار پر نہیں ڈالا جاتا۔
Professor Rose retweeted
دنیا کا بہترین لائف سٹائل
اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں
کسی سے فراڈ دھوکہ مت کریں
سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیں
انشاء اللہ سٹے خیراں
Professor Rose retweeted
کچھ لوگ خلوص کا جواب انکار سے دیتے ہیں، مگر وقت کے ساتھ انسان بھی بدل جاتا ہے اور اس کے رویّے بھی۔
جو لوگ کبھی دل کے قریب ہوتے ہیں، کبھی وہی اجنبی محسوس ہونے لگتے ہیں۔ اس لیے اپنی قدر پہچانیں، ہر کسی سے امید نہ رکھیں اور اپنی عزتِ نفس کو ہمیشہ مقدم رکھیں۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🥰
#قافلہ_ادب
#UrduQuotes #LifeReality
Professor Rose retweeted
ہم ایک عرصہ سے کہے جا رہے ہیں کہ راجکماری جی نسوانی نوابی شوق کا پالن کرتی ہیں، خوشبو لگا کے 😊
اب لوگن ہیں کہ ہماری باتاں سمجھیں ناہیں اور سوال کھڑکاویں ہیں کہ نسوانی نوابی شوق ہووے کیا ہے ؟؟
اب کوئی اللہ کی بندی روشنی ڈالے، سو ڈالے۔ ہم نے کچھ کہا تو عورت کارڈ نکل آوے گا 😊
Professor Rose retweeted
ہماری طرف سے بھی راجکماری صاحبہ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو، بہت ساری نیک تمناؤں کے ساتھ۔۔
ساتھ میں ایک گزارش بھی
ہم نے حکیم سے کہہ کر پھکی کا بندوبست کر رکھا ہے۔ شاہ جی جب ایران کی یاترا پر ہوں، تو ہمیں بھی جہاز میں سیر کروا دیں۔ ہمارا جیون بھی سپھل ہو جائے گا 😊
Professor Rose retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
Professor Rose retweeted
Replying to @spacescience123
That's exactly my point, this was not a meeting of principles, but of interests.
Everyone loves their own role, Turkey wants NATO and also wants to lead the Muslim world,
Saudi wants to sell oil and also fears the Houthis.
We were there for nothing, we went as a mediator and returned as a spectator, and the benefit will go to the one who never even thanked us.
Professor Rose retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے
آمین
انڈیا میں ایک 65 سالہ بوڑھا تیسری منزل سے گٹکے*ماوا کی پچکاری مار رہے تھے. اور ماوے کی پچکاری ننگی تار پر لگنے سے بجلی کرنٹ کے شکار ہوکر مر گئے..
تو کراچی والوں کو خبردار کرنا تھا کہ ماوا صرف دانت خراب نہیں کرتا بلکہ ایسا بھی ہوسکتا. تو احتیاط کیجئے،☹️























