Shiny 💫💖 retweeted
ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں ...!! جب جانتے ہیں ....!! کے بچھڑ جانا ہے .....!!
میرے سوال پر وہ مسکرائی اور بولی
ہم جیتے ہی کیوں ہیں ....!! جب جانتے ہیں ...!! کے مر جانا ہے ....!!💔
Salman 💞
@Ms_haider1 @Nysar7
@Tcs_12 @IMShahabb
@Gurm_Ni1 @5shiny_
@N_8QI @mis__ch1
@BAA_WA @1bhii
Shiny 💫💖 retweeted
2018 تک توشہ خانہ رولز کے مطابق تحائف کی طے شدہ قیمت کا %15 ادا کر کے تحفہ لیا جاسکتا تھا لیکن عمران خان نے بطور وزیراعظم یہ شرح %50 کروائی اور ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملکی فائدے کو ترجیح دی۔
آج ان پر 4 سالوں میں 3 کروڑ کی کرپشن کا الزام لگانے والے خود ہی شرم کر لیں.
Shiny 💫💖 retweeted
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#راہِ_عشق
نبی کریمﷺ کا فرمان عظمت نشان ہے،
کوئی شخص مومنِ کامل نہیں
ہو سکتا یہاں تک کہ وہ اپنے بھائی
کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی
ذات کے لیے پسند کرتا ہے“
السلام وعلیکم صبح بخیر🌷
#Dawateislami #AS_PG
@ghulam_yaseen @Zch055
@Rjptzadi @taniamahr_92
Shiny 💫💖 retweeted
اللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما صليت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما باركت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Shiny 💫💖 retweeted
صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے
#قومی_زبان
@jogan1015
@noorjee105
@Qomi_zuban
Shiny 💫💖 retweeted
انسان بڑا عجیب ھے اپنی خواہشات پوری کرتا ھے تو بےدریغ رقم لوٹا دیتا ھے یاد بھی نہیں رکھتا مگر کسی کی ضروری پوری کرتا ھے تو احسان یاد رکھتا ھے حالانکہ اللہ کا وعدہ ھے اگر تم کسی کی ضرورت پوری کرتے ہو تو وہ اس سے دس گناہ زیادہ لوٹائے گا۔۔
Shiny 💫💖 retweeted
یہ عنائیتں ، یہ نوازشیں
ابهی آپ مجھ سے نہ پوچھیے
میری آنکھ محو جمال هے ,
میرے سامنے رخ یارﷺ هے.......!!!
اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلیٰ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ
صَلَّی اللهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم
Shiny 💫💖 retweeted
شہزادی کا میٹھا لہجہ اتنا اکھڑا اکھڑا کیوں ؟
اچھا اچھا اس نے میرا خالی بٹوا دیکھا ہے!!
😢💔
تلخ حقیقت
یہ بات سچ ہے کہ ہر خالی جیب والا انسان دنیا کی ہر عورت کے لیے بد صورت ہوتا ہے💯🦋
@SMF571
#𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
#بیا_شاعری
Shiny 💫💖 retweeted
میں عربی نہیں ہوں
لیکن......
میں نقاب پہنتی ہوں
کیونکہ......
حیاء کی کوئی قوم نہیــــں ہوتی
🌸🍃❤
#haya_leads_to_jannah
#hijab
Shiny 💫💖 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
_*خیالات کی آمدنی کم ہو تو...!!!*_
_*لفظوں کی فضول خرچی سے پرہیز کریں...!!!*_
Shiny 💫💖 retweeted
*سردی سے کانپتے ہوے زندہ جسم پر چادر ڈالنا*
*قبروں پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ہے* 💔😔
Shiny 💫💖 retweeted
وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ
3 Colleges mein BS Block ki Tameer ka Eftetah ✅👍
#خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
Shiny 💫💖 retweeted
وزیر اعلیٰ محمو دخان دہ باجوڑ دورہ
6 Primary schools ki upgradation Middle school mei
#خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
























