Sardar🇪🇦 (@SMF571) header
Sardar🇪🇦 (@SMF571) profile picture

AJK🚩$ 🇪🇦PMLN❤️ https://nitter.gq/t.co/1Aq5s9Uyp5

Lleida, Spain
Joined September 2015
Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)Photo by Sardar🇪🇦 (@SMF571)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
3
19
1
125
732

5
16
1
110
605
کبھی تھک کر سوگے ہم کبھی رات بھر نہ سوۓ ہم پردیس کہانی 🥺
2
86
سب سے مشکل تمہیں کھونا نہیں تھا، بلکہ اُن تمام خوابوں اور خیالوں کے ساتھ جینا سیکھنا تھا جو میں نے تمہارے ساتھ دیکھے تھے۔🤍
1
3
79
مبارکاں مسلم لیگ ن کوٹلی مبارک کی مستحق کوٹلی سٹی سردار فاروق سکندر صاحب کا مسلم لیگ ن کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کا میرٹ پر فیصلہ آ گیا سردار سکندر حیات مرحوم کی عزت میں ن لیگ نے مزید اضافہ کر دیا۔ انشاءاللہ
101
Sardar🇪🇦 retweeted
الحمدللہ وتعز من تشاء وتزل من تشاء فرزند سالار جمہوریت سردار فاروق سکندر صاحب🔥✌️ #تاحیات_سکندر_حیات
1
1
122
الحمدللہ وتعز من تشاء وتزل من تشاء فرزند سالار جمہوریت سردار فاروق سکندر صاحب🔥✌️ #تاحیات_سکندر_حیات
1
1
122
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
4
33
152
697
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ🤎..
36
120
2
1,303
6,626
Sardar🇪🇦 retweeted
❤️﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾...
1
1
3
127
✨ سیرتِ نبی کریم ﷺ ♥️ “وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ” (الانبیاء: 107) “اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔” رسول اکرم ﷺ کی ولادت 12 ربیع الاول عام الفیل (ہاتھی والے سال) میں مکہ مکرمہ میں ہوئی آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہؓ بن عبدالمطلب اور والدہ کا نام آمنہؓ بنت وہب تھا۔ آپﷺ کا نسب حضرت اسماعیل علیہ السلام سے جا ملتا ہے آپﷺ کے والد کی وفات ولادت سے پہلے ہو گئی والدہ بھی چھ برس کی عمر میں دنیا سے چلی گئیں۔ دادا عبدالمطلب نے پرورش کی پھر ان کے بعد چچا ابو طالب نے کفالت کی آپ ﷺ نے نوجوانی میں تجارت کی اور صادق و امین کے لقب سے مشہور ہوئے۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح ہوا، جنہوں نے ہر مشکل میں آپ کا ساتھ دیا۔ حلف الفضول (مظلوموں کی مدد کا معاہدہ) میں شریک ہوئے۔ چالیس برس کی عمر میں غارِ حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی: ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ﴾۔ شروع میں خفیہ دعوت، پھر کھلے عام دعوت دی۔ قریش نے سخت مخالفت کی، صحابہؓ پر ظلم کیے، شعب ابی طالب میں معاشرتی مقاطعہ ہوا۔ تیرہ سال کی جدوجہد کے بعد آپ ﷺ نے مدینہ منورہ ہجرت فرمائی۔ مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی گئی، مسجد نبوی تعمیر ہوئی، مواخات (مہاجر و انصار کو بھائی بنایا گیا) قائم ہوئی۔ مدینہ میں کئی غزوات پیش آئے: بدر، احد، خندق، خیبر، تبوک وغیرہ۔ صلح حدیبیہ ایک عظیم کامیابی تھی، جس کے بعد لوگ جوق در جوق اسلام میں داخل ہوئے۔ فتح مکہ 8 ہجری میں ہوئی، اور آپ ﷺ نے اپنے جانی دشمنوں کو بھی معاف کردیا۔ حجۃ الوداع میں آپ ﷺ نے مشہور خطبہ دیا: “آج میں نے تمہارے لیے دین کو مکمل کردیا اور اپنی نعمت تمام کردی۔” 63 سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں وصال فرمایا۔ آپ ﷺ کو مسجد نبوی میں دفن کیا گیا۔ آپ ﷺ انتہائی نرم دل، رحمت والے، صادق، امانت دار اور عدل پر قائم رہنے والے تھے۔
9
9
1
26
679
❤️﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾...
1
1
3
127
اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقا بھی نہ ملو♡ #Ansaar
3
2
2
128