7n💫 (@7n_STR) header
7n💫 (@7n_STR) profile picture

Believe in your self....live in your qualities💫✨ Main AC/ @7nStar_

Qatar
Joined July 2020
Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)Photo by 7n💫 (@7n_STR)
7n💫 retweeted
بڑی ہو کر فوجی سے شادی کروں گی!! لڑکیوں کا یہ واھیات شوق ختم کرنے پر عمران خان کا بہت شکری 😂
بڑا ہو کر فوجی بنوں گا !! لڑکوں کا یہ شوق ختم کرنے پر عمران خان کا بہت بہت شکریہ🤣
5
9
34
476
ہمیں فضل الرحمان یا ان کے کارکنوں سے کوئی اظہار یک جہتی نہیں ہے، کیونکہ یہ لوگ ہر اس موقع پر خاموش رہے اور ظالم کا ساتھ دیتے رہے جب جب تحریک انصاف پر ظلم ہو رہا تھا، انہوں نے تحریک انصاف کی خواتین کا مزاق اڑایا، 26 نومبر کا سانحہ ہوا یہ خاموش رہے، اب بھگتیں یہ اکیلے ہی۔
5
78
206
3,120
عمران خان کے خلاف 2022 میں عدم اعتماد صرف ایک سازش تھی، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو منایا۔ میاں جاوید لطیف
44
2,020
22
4,963
96,362
7n💫 retweeted
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی 41 دنوں سے اغواہ ہے!!!
2
29
69
724
The world is watching, and history is taking notes. There must be no compromise when it comes to Imran Khan's health. Independent medical examinations and proper treatment must be ensured immediately. #StopPlayingWithIKLife
1
35
1
56
526
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
5
19
2
107
756
اگر تو یہ پاکستانی تاریخ بتائے گی پھر تو جو ابھی تک تاریخ بتائی گئی ہے اس حساب سے غلط ہی بتائی جائے گی اگر کسی دوسرے ملک کی تاریخ بتائے گی پھر کچھ امید کی جا سکتی ہے کہ درست بتائے گی ۔
وہ ایک شخص جس نے پشاور کو سڑکوں اور فلائو اووروں کا شہر بنا دیا سب اسے بھول گئے آج اس سے بے شمار فائدے لینے والے بھی اس کا نام نہیں لیتے اس کی حکومت میں بادشاہ بننے والے بھی آج لبوں کو سئے ہوئے ہے تاریخ بتائے گی کون کہاں درست اور غلط تھا
2
64
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم
2
5
28
316
میڈم @SamarHBilour صاحبہ آپ کافی پڑھی لکھی لگتی ہیں ماشاءاللہ کہاں سے تعلیم حاصل کی ہے ؟
خیبر پختونخوا میں 11 اکتوبر 2026 کو گورنر راج نافذ کیا گیا۔ ثمر بلور صاحب کا دعویٰ ہے کہ اس کے بعد دہشت گردی میں 80 فیصد کمی آئی ہے، لیکن گورنر راج کے بعد نومبر میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی تفصیل دیکھیے 2 نومبر، بنوں: میریان گیٹ پولیس پوسٹ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا، پولیس موبائل کو نقصان پہنچا۔ 4 نومبر، ڈیرہ اسماعیل خان: یادگارِ شہداء پولیس چیک پوسٹ پر حملہ۔ 5 نومبر، مہمند: پولیو ٹیم اور اس کی سکیورٹی پر فائرنگ۔ 9 نومبر، ہنگو: شاہ الماس پیر پہاڑ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، تین اہلکار اغوا کیے گئے، بعد میں رہا ہوئے۔ 11 نومبر، صوابی: منصوری چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی۔ 11 نومبر، کوہاٹ: پولیس پارٹی پر گھات لگا کر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید۔ 12 نومبر، ڈیرہ اسماعیل خان: بند کورائی پولیس اسٹیشن پر بارود سے بھری گاڑی کا حملہ، چار اہلکار زخمی۔ 20 نومبر، لکی مروت: پولیس موبائل وین پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا۔ PICSS کی 6 سے 12 نومبر کی رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں خیبر پختونخوا میں 16 دہشت گرد حملے ریکارڈ کیے گئے۔ اب کبھی ثمر بلور صاحبہ کے 80 فیصد کمی کے دعوے اور گورنر راج کے بعد ان حملوں کے اعداد و شمار کا موازنہ آپ خود کر لیجیے۔
3
1
8
253
عمران خان صاحب کی زندگی اور صحت سے کھیلنا بند کرو ۔ #StopPlayingWithIKLife
12
12
144
عمران خان صاحب کو فوری طور پر ذاتی ڈاکٹر تک رسائی دی جائے۔ #StopPlayingWithIKLife
14
25
235
انسانی حقوق کے تحت عمران خان صاحب کو بہترین طبی سہولیات دی جائیں۔ #StopPlayingWithIKLife
1
12
1
18
392
عمران خان صاحب کی فیملی اور وکلاء کو ان سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ #StopPlayingWithIKLife
10
1
10
159
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
7
18
57
598
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم
4
1
30
636
السلام علیکم! گڈ مارننگ 🌞🌄 Happy Sunday 😻
8
3
19
326
کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں اور کچھ سبق کے 🍂🍁 #Super_Diary 📝
5
6
21
227
2 زرداری 2 سیاستیں. بلاول زرداری کہہ رہے ہیں PTI سے ہاتھ ملائیں، پختون خوا میں گورنر راج ختم ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ ابھی ابھی تازہ خبر آئی ہے کہ آصف زرداری نے پختون خوا گورنر راج کو مضبوط بنانے والے 5 آرڈیننس منظور کر لیے ہ #StopPlayingWithIKLife
1
9
1
6
168